7IT Dimensions ویب اور ڈومین - نئے سال کی نئی آفرز

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
پاکستانی
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sat Aug 22, 2009 9:00 am
جنس:: مرد
Location: Pakistan
Contact:

7IT Dimensions ویب اور ڈومین - نئے سال کی نئی آفرز

Post by پاکستانی »

Image

اسلام علیکم دوستوں،
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے، 2013 کے سال میں نئی امیدوں کے ساتھ کچھ نئی آفرز کے ساتھ حاضر ہیں، امید ہے آپ کو آفرز پسند آئیں گی.

ڈومین بچت پلان
info. ڈومین صرف 550 روپے سالانہ
com/.net/..org۔ صرف 900 سالانہ

ویب ہوسٹنگ :
2جی بی ویب ہوسٹنگ صرف 1100 روپے سالانہ
10جی بی ویب ہوسٹنگ صرف 5000 روپے سالانہ
Unlimited ویب ہوسٹنگ صرف 10000 روپے سالانہ

ریسلر ہوسٹنگ :
BASIC RESELLER ریسلر اکاونٹ حاصل کرنے 5000 روپے سالانہ
ریسلر اکاونٹ 1 حاصل کرنے 500 روپے ماہانہ سے - 20 جی بی ہوسٹنگ پیکج
ریسلر اکاونٹ 2 حاصل کرنے 1000 روپے ماہانہ سے - 30 جی بی ہوسٹنگ پیکج
Unlimited ریسلر اکاونٹ 3 حاصل کرنے 1500 روپے ماہانہ سے - Unlimited ہوسٹنگ پیکج


زید معلومات کے لئ اس موضوع میں سوالات پچھ سکتے ہیں یا ذاتی پیغام ارسال کریں شکریہ۔

رابط نمبر: 03457412822
ویب: www.7itd.com
ای میل: support@7itd.com
کلائینٹ پورٹل: www.7itd.com/client

فیس بک پر: http://goo.gl/F3g15

نوٹ: یہ آفرز صرف 31 جنوری تک دستیاب ہیں
والسلام
Last edited by پاکستانی on Tue Jan 15, 2013 1:08 am, edited 1 time in total.
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: 7IT Dimensions ویب اور ڈومین - نئے سال کی نئی آفرز

Post by zahidartist »

میں بھی ایک ڈومین لینا چاہتا ہوں مجھے کس طرح ملے گی
Jahad Is Our Way
پاکستانی
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sat Aug 22, 2009 9:00 am
جنس:: مرد
Location: Pakistan
Contact:

Re: 7IT Dimensions ویب اور ڈومین - نئے سال کی نئی آفرز

Post by پاکستانی »

zahidartist wrote:میں بھی ایک ڈومین لینا چاہتا ہوں مجھے کس طرح ملے گی
صرف ڈومین یا ویب ہوسٹنگ بھی؟؟
اس لنک پر آپ ویب ہوسٹنگ پیکجز دیکھ سکتے ہیں
http://www.7itd.com/web-hosting.php
جب آپ آرڈر کریں گے تو ڈومین رجسٹر بھی کرسکتے ہیں

اگر صرف ڈومین چاہیے تو اس لنک پر جائیں
http://www.7itd.com/client/domainchecker.php

شکریہ
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: 7IT Dimensions ویب اور ڈومین - نئے سال کی نئی آفرز

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان پیسے کس طرح ادا کرنے ہوں گے
Jahad Is Our Way
پاکستانی
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sat Aug 22, 2009 9:00 am
جنس:: مرد
Location: Pakistan
Contact:

Re: 7IT Dimensions ویب اور ڈومین - نئے سال کی نئی آفرز

Post by پاکستانی »

zahidartist wrote::bismillah:; a.a
بھائی جان پیسے کس طرح ادا کرنے ہوں گے
بنک ٹرانسفر، ایزی پیسہ وغیرہ سے ادائیگی کرسکتے ہیں،
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”