پوری دنیا کے اوقات نماز کے لئے مستند ویب سائٹ

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پوری دنیا کے اوقات نماز کے لئے مستند ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

میں نے اس ویب سائٹ کو پاکستان اور عمان میں چیک کیا ہے. اس پر اوقات نماز 100 فیصد درست آتے ہیں. عصر کا وقت ڈیفالٹ طور پر مثل اول (امام شافعی رح کے قول کے مطابق) آتا ہے. لیکن ایک آپشن کے ذریعے مثل ثانی (احناف کے مطابق) بھی چیک کیا جاسکتا ہے.

islamicfinder.org/

اس ویب سائٹ پر اپنا شہر سرچ کرنے کے لئے گوگل میں islamicfinder.org: لکھ کر اپنے شہر یا قصبے کا نام لکھیں. پہلا سرچ رزلٹ آپ کے مطلوبہ شہر یا قصبے کا ہوگا.
اپنے شہر کے اوقات چیک کر کے بتلائیں کہ کس حد تک درست ہیں.
عمرفاروق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon May 09, 2016 3:32 am
جنس:: مرد

Re: پوری دنیا کے اوقات نماز کے لئے مستند ویب سائٹ

Post by عمرفاروق »

Image


نام جدہ آرہا ہے .. جبکہ میں مکہ شہر میں حدود حرم میں ہوں
[center]مٹادو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پوری دنیا کے اوقات نماز کے لئے مستند ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

عمرفاروق wrote:Image


نام جدہ آرہا ہے .. جبکہ میں مکہ شہر میں حدود حرم میں ہوں
بھائی یہ آپ کی درست لوکیشن نہیں بتلا سکتا. آپ اپنی لوکیشن خود تلاش کریں گے. اس کا طریقہ میں نے اپنی پوسٹ میں بتلا دیا ہے.
عمرفاروق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon May 09, 2016 3:32 am
جنس:: مرد

Re: پوری دنیا کے اوقات نماز کے لئے مستند ویب سائٹ

Post by عمرفاروق »

Image
[center]مٹادو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
Aamirfarooq13
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Wed Dec 10, 2014 6:06 pm
جنس:: مرد

Re: پوری دنیا کے اوقات نماز کے لئے مستند ویب سائٹ

Post by Aamirfarooq13 »

شعیب بھائی سائٹ پر جیسے ہی گیا تو وہاں پر اس سائٹ نے ایپلیکیشن بھی بنائی ہے ایپل کے ایپ سٹور کے لیے کافی اچھی ایپلیکیشن بنائی ہے بس کچھ اور سادے طریقے سے بناتے تو سمجھنے میں آسان ہوتی لیکن بہت اچھی کوشش ہے چلو کوئی تو دین کے لیے ٹیکنالوجی پر کام کر رہا ہے، شعیب بھائی بہت مہربانی معلومات شیئر کرنے کے لیے


Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پوری دنیا کے اوقات نماز کے لئے مستند ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

پسند کرنے کا شکریہ
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: پوری دنیا کے اوقات نماز کے لئے مستند ویب سائٹ

Post by اریبہ راؤ »

Muslim Pro بھی ایک زبردست ایپ ہے۔چیک ضرور کیجئے۔ مکمل قرآن پاک بعمہ ترجمہ, مسنون دعائیں, کلینڈر اور بھی بہت کچھ

Get free credits for the Muslim Pro application by using my invite code: RZA9LK http://www muslimpro com/invite/RZA9LK
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پوری دنیا کے اوقات نماز کے لئے مستند ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

ایک اور اچھی ویب سائٹ بھی ملی ہےئ۔
https://www.salahtimes.com
چیک کریں
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”