ہارپ ٹیکنالوجی HAARP Project :دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار؟؟

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ہارپ ٹیکنالوجی HAARP Project :دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار؟؟

Post by چاند بابو »

پچھلے دنوں محترم اعجاز الحسینی صاحب کی طرف سے ایک تحریر لگائی گئی جس میں انہوں نے بتایا کہ روس اور امریکہ مصنوعی زلزلوں پر تجربات کر رہے ہیں اور اپنے ان تجربات میں کافی حد تک کامیاب رہے ہیں۔

انہوں نے اپنی اس پوسٹ میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ حالیہ ہیٹی کا بد ترین زلزلہ اس جیسے ہی ایک تجربے کی وجہ سے آیا جس میں لاکھوں لوگ ہلاک ہو گئے۔

جب میں نے انٹرنیٹ سے ان کے موقف کی حمایت یا مخالفت میں مدد چاہی تو مجھے یہ جان کا شدید حیرانی ہوئی کہ تقریبا ساری دنیا ہی اسی نہج پر سوچ رہی ہے۔
گو کہ ساری دنیا اس بارے میں بہت شور رکر رہی ہے لیکن باوجود اس کے امریکی سرکار کی طرف سے ان کی تردید یا تصدیق میں کوئی ٹھوس بیان سامنے نہیں آیا۔
دنیا میں اس بات پر بحث تب شروع ہوئی جب ایک روسی نیول تحقیقاتی ایجنسی نے یہ بیان دیا کہ ہیٹی کا حالیہ زلزلہ امریکی تجربے کا نتیجہ ہے اور یہ بھی کہ روس ایسا ہی ایک بھیانک تجربہ 1978 میں ایران میں کر چکا ہے۔
خیر خبر کی تفصیلات میں مزید جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ محترم اعجاز الحسینی صاحب یہاں اس کی تفصیلات لگا چکے ہیں۔حیرت کی بات یہ ہے کہ جہاں ساری دنیا کے میڈیا پر اس بات کی بازگشت سنی جا سکتی ہے وہیں پر ہمارا میڈیا اس بارے میں بے حد خاموش ہے جو اس کی امریکہ نوازی روزِ روشن کی طرح عیاں کرتا ہے۔

دراصل میری اس پوسٹ کا مقصد ہے کہ اردونامہ کے قارئین کو اس بارے میں آگاہی حاصل ہو سکے اور وہ بھی ان میں سے کوئی نتائج اخذ کرنے کی کوشش کریں۔

اگر آپ کا خیال ہے کہ جوہری ہتھیار اس وقت دنیا کے سب سے ذیادہ طاقت ور ہتھیار ہیں، تو آپ یقینا غلطی پر ہیں۔ امریکی حکومت ایک لمبے عرصہ سے ہارپ ٹیکنا لوجی پر اپنی توجہ صرف کیئے ہوئے ہے، جسکے ذریعہ سے زمین کے موسم، زمین کی سطح اور پورے کرہ عرض کو اپنی مرضی سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ قیاس کیا جارہا ہے کہ پچھلے مہینوں میں آنے والا برما کے ٹائفون اور چین اور پاکستان میں آنے والا زلزلہ اور حالیہ ہیٹی کا بھیانکر زلزلہ انہی ہتھیاروں کی کاروائی ہے۔
یقینا بہت سے لوگ یہ سن کر حیران ہوں گے، کیونکہ اس قسم کی معلومات بہت کم منظر عام پر آتی ہیں، لیکن یہ سب بالکل جھوٹ بھی نہیں۔ یہ ویڈیو ان ہی شکوک و شبہات پر مشتمل ہے

[center]%3Cobject%20width=%22445%22%20height=%22364%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/iRN0GDFH3Vs&hl=en_US&fs=1&rel=0&color1=0x234900&color2=0x4e9e00&border=1%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/iRN0GDFH3Vs&hl=en_US&fs=1&rel=0&color1=0x234900&color2=0x4e9e00&border=1%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22445%22%20height=%22364%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E


%3Cobject%20width=%22445%22%20height=%22364%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/0VX0JvpW5q0&hl=en_US&fs=1&color1=0x234900&color2=0x4e9e00&border=1%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/0VX0JvpW5q0&hl=en_US&fs=1&color1=0x234900&color2=0x4e9e00&border=1%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22445%22%20height=%22364%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E[/center]

چین کے زلزلہ سے 30 منٹ قبل، آسمان پر مختلف رنگوں کا ظاہر ہونا؟:

[center]%3Cobject%20width=%22445%22%20height=%22364%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/KKMTSDzU1Z4&hl=en_US&fs=1&color1=0x234900&color2=0x4e9e00&border=1%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/KKMTSDzU1Z4&hl=en_US&fs=1&color1=0x234900&color2=0x4e9e00&border=1%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22445%22%20height=%22364%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E[/center]

نیٹ پر سرچ کے دوران آپ کو ہارپ کے متعلق بہت کچھ ملے گا۔
ہارپ پروجیکٹ کی آفیشل سائیٹ پر ہارپ کے بارے میں FAQs

1994 (جب سے ہارپ آفیشل وجود میں‌آیا ہے) کے معاً بعد سے دنیا میں‌آنے والے زلزلوں کی تعداد اتنی زیادہ کیوں ہو گئی ہے؟

[center]Image
Image[/center]

اورجی ہاں، ہارپ خود ساختہ زلزلے اور سونامی پیدا کر سکتا ہے، طوفان لا سکتا ہے:

[center]%3Cobject%20width=%22445%22%20height=%22364%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/SdDkYdNwVVs&hl=en_US&fs=1&color1=0x234900&color2=0x4e9e00&border=1%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/SdDkYdNwVVs&hl=en_US&fs=1&color1=0x234900&color2=0x4e9e00&border=1%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22445%22%20height=%22364%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E[/center]

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہارپ ٹیکنالوجی: دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار؟؟؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

ہارپ کا موسم کنٹرول کے علاوہ مائنڈ کنٹرول فنکشن بھی ہے۔ اس سلسلہ میں‌ امریکی گورنر Jesse Ventura کی ڈاکومنٹری:

[center]%3Cobject%20width=%22445%22%20height=%22364%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/9RjzJ_JJa2E&hl=en_US&fs=1&color1=0x234900&color2=0x4e9e00&border=1%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/9RjzJ_JJa2E&hl=en_US&fs=1&color1=0x234900&color2=0x4e9e00&border=1%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22445%22%20height=%22364%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E



%3Cobject%20width=%22445%22%20height=%22364%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/SdDkYdNwVVs&hl=en_US&fs=1&color1=0x234900&color2=0x4e9e00&border=1%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/SdDkYdNwVVs&hl=en_US&fs=1&color1=0x234900&color2=0x4e9e00&border=1%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22445%22%20height=%22364%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E[/center]

وینزویلا کے صدر شاویز کا بیان جسمیں انہوں نے ہیٹی زلزلے کو امریکی ہارپ ٹیسٹ قرار دیا ہے:

[center]%3Cobject%20width=%22445%22%20height=%22364%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/Q9QtZkT8OBQ&hl=en_US&fs=1&color1=0x234900&color2=0x4e9e00&border=1%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/Q9QtZkT8OBQ&hl=en_US&fs=1&color1=0x234900&color2=0x4e9e00&border=1%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22445%22%20height=%22364%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E[/center]

دراصل ہارپ HAARP کیا ہے۔
The High Frequency Active Auroral Research Program
امریکی نیول اور فضائی تحقیقاتی ادارے کے زیرِ اثر چلنے والا ایک ایسا ریسرچ پروگرام ۔

اس ریسرچ پروگرام کے بنیادی مقاصد


[quote]Ionospheric heating
Plasma line observations
Stimulated electron emission observations
Gyro-frequency heating research
Spread F observations
Airglow observations
Heating induced scintillation observations
VLF and ELF generation observations (http://www-star.stanford.edu/~vlf/publi ... 008-03.pdf)
Radio observations of meteors
Polar mesospheric summer echoes: Polar mesospheric summer echoes (PMSE) have been studied using the IRI as a powerful radar, as well as with the 28 MHz radar, and the two VHF radars at 49 MHz and 139 MHz. The presence of multiple radars spanning both HF and VHF bands allows scientists to make comparative measurements that may someday lead to an understanding of the processes that form these elusive phenomena.
Research on extraterrestrial HF radar echos: the Lunar Echo experiment (2008).[5][6]
Testing of SS-Spread Spectrum Transmitters 2009
Meteor shower impacts on the ionosphere
Response and recovery of the ionosphere from solar flares and geomagnetic storms
The effect of ionospheric disturbances on GPS satellite signal quality [/quote]

ہارپ ریسرچ پروگرام کے بارے میں وکی پیڈیا کا آرٹیکل

ہارپ پروجیکٹ کی سائیٹ پر بھی کچھ حد تک مغز ماری پہلے ہی کر چکا تھا لیکن نتیجہ نا نکال سکا کیونکہ انہوں نے لکھا ہے کہ اس پروگرام کا مقصد کسی بھی قسم کے فوجی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کی جاتی ہے اور نہ ہی مستقبل میں ایسا کوئی ارادہ ہے لیکن دوسری طرف یہاں پر کسی کا بھی داخلہ بالکل ممنوع ہے ماسوائے ہر سال چند دنوں کے جو انہوں نے وزٹرز کے لئے مخصوص کر رکھے ہیں۔اس سے یہ نتیجہ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ یہاں پر کوئی ایسا پروگرام نہیں بھی ہے جیسا اوپر بیان کیا گیا ہے تب بھی اس پروگرام کو فوجی یا کسی بھی قسم کی منفی سرگرمی میں استعمال کرنے کے امکانات تو باقی ہیں۔ اور سب سے بڑی بات یہ کہ امریکہ کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ کسی بھی قسم کی فوجی تحقیقات ہمیشہ ساری دنیا حتی کہ اپنے عوام سے بھی خفیہ رکھی جاتی ہیں اور اس امکان کو ہر گز در نہیں کیا جاسکتا ہے کہ یہ بھی اسی سلسلہ کی ایک لڑی ہو اور یہ جو سب کچھ Haarp کی سائیٹ پر لکھا گیا ہے اس پر تو من و عن یقین ہر گز نہیں کیا جاسکتا کیونکہ اگر اس مشن کی کوئی حقیقت ہے تو وہ لوگ پاگل توبالکل نہیں ہیں کہ اپنی خفیہ معلومات کو یوں عام سائیٹ پر رکھیں سائیٹ پر تو انہوں نے اپنی پالیسی کے مطابق ہی درج کرنا ہے۔ باقی خدا جانتا ہے کہ حقیقت کیا ہے انٹرنیٹ پر اس کے بارے میں جاننے کی کوشش کی ہے لیکن کوئی نتیجہ نکالنا بہت مشکل ہے کیونکہ ہمارے جیسے تمام افراد جو اندھیرے میں بیٹھے ہیں‌ان کا خیال یہی ہے کہ یہ کوئی خطرناک فوجی ٹیکنالوجی ہے لیکن کوئی بھی ذمہ دار ادارہ اس بارے میں بالکل خاموش ہے۔


ہیٹی کے حالیہ زلزلے اور ہارپ پروجیکٹ کے بارے میں مزید جاننے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔[/color]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہارپ ٹیکنالوجی HAARP Project :دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار؟؟

Post by اعجازالحسینی »

بہت عمدہ تحقیقات کی ہیں چاند بابو آپ نے ،

یہ دنیا میں جتنے انسانی حقوق کے علمبردار بنے ہوئے ہیں اصل میں یہی لوگ انسانیت کے قاتل ہیں‌
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ہارپ ٹیکنالوجی HAARP Project :دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار؟؟

Post by رضی الدین قاضی »

ہارپ ٹیکنالوجی پر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کے لیئے شکریہ چاند بھائی۔
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ہارپ ٹیکنالوجی HAARP Project :دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار؟؟

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
بہت خاص موضوع ہے جس کی طرف سے تیسری دنیا کی سخت غفلت ہے.
یہ وہ ہتھیار ہے جس سے آگے سامنا ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”