کہیں آپکی ای میل تو ہیک نہیں ہو گئی
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
کہیں آپکی ای میل تو ہیک نہیں ہو گئی
وکی لیکس کی جانب سے ایڈوب فلیش کی وجہ سے ہیک کی گئی ای میلز کی لسٹ جاری کر دی گئی ہے . وکی لیکس کی جانب سے لسٹ جاری کئے جانے کے بعد فائر فوکس نے فلیش کو ڈیفالٹ ایکسٹینشن کی لسٹ سے ہٹا دیا ہے. ایڈوب فلحال فلیش پلئیر میں موجود اس خامی کو دور کرنے میں ناکام ہے.
اپنی ای میل کے بارے میں جاننے کے لئے لنک پر کلک کریں
[link]https://wikileaks.org/hackingteam/emails/[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کہیں آپکی ای میل تو ہیک نہیں ہو گئی
میاں جی میںکچھ سمجھا نہیں کہ اپنی میل کیسے چیک کرنی ہے. تھوڑی وضاحت کر دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: کہیں آپکی ای میل تو ہیک نہیں ہو گئی
لنک کو اوپن کیجئے جو کہ وکی لیکس کا ہے سامنے جو صفحہ ظاہر ہو وہاں پر موجود فارم کو الگ الگ سے فل کیجئے اور دیکھئے کہیں آپکی ای میل کسی بھی طریقے سے ہیک تو نہیں ہو گئی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کہیں آپکی ای میل تو ہیک نہیں ہو گئی
شکریہ میاں صاحب میری ای میلز تو بچ گئی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: کہیں آپکی ای میل تو ہیک نہیں ہو گئی
شکر ہے اللہ کا مگر سب براوزر کو بیماری پڑ گئی ہے ایریر پر ایر یر آ رہے ہیں.
فلیش اپ ڈیٹ کرنے کے بعد بھی، ایڈوب والوں نے اس بات کو تسلیم کر لیا ہے کہ ابھی تک خامی کو تلاش نہیں کیا گیا
فلیش اپ ڈیٹ کرنے کے بعد بھی، ایڈوب والوں نے اس بات کو تسلیم کر لیا ہے کہ ابھی تک خامی کو تلاش نہیں کیا گیا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
Re: کہیں آپکی ای میل تو ہیک نہیں ہو گئی
شکر ہے میری ای میل بھی بچ گئیں
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]