وارد پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں LTE یا Long Term Evolutio

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

وارد پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں LTE یا Long Term Evolutio

Post by میاں محمد اشفاق »

وارد ٹیلی کام پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں LTE یا Long Term Evolution کی سروس شروع کرنے جارہا ہے اور اس حوالے سے ہارڈ ویئر انفرااسٹرکچر نصب کیا جارہا ہے۔ یاد رہے کہ LTE جدید ٹیکنالوجی ہے اور اسے استعمال کرنے کے قابل موبائل سیٹس کی قیمت خاصی زیادہ ہوتی ہے ۔پاکستان میں ایک محدود آبادی کے پاس ہی ایسے اسمارٹ فونز ہیں۔ جبکہ پاکستان میں زیر استعمال بیشتر اسمارٹ فونز تھری جی ریڈی ہیں۔ LTE کی سروس شروع کرنے کے لئے وارد کو پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی سے اجازت درکار ہوگی جس کا حصول زیادہ مشکل نہیں یاد رہے وارد نے 3جی اور فور جی کی نیلامی میں‌حصہ نہیں لیا شائد وارد بولی جیتنے والی کمپنی سے بعد میں کنٹریکٹ کرے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وارد پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں LTE یا Long Term Evol

Post by افتخار »

مفید معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وارد پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں LTE یا Long Term Evol

Post by چاند بابو »

میاں صاحب صرف لنک شئیر کردینے سے بات نہیں بنے گی.
اب یہاں LTE کا باقاعدہ تعارف کروانا پڑے گا آپ کو کیونکہ اسے تو میں بھی نہیں جانتا ہوں کے کیا بلا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: وارد پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں LTE یا Long Term Evol

Post by یاسر عمران مرزا »

کیا LTE کا حصول 4G ٹیکنالوجی کے بغیر ممکن ہے، میرے خیال سے تو اس کے لیے فور جی لازمی ہے، یا پھر یا فور جی کی ایڈوانسڈ شاخ ہے، کیا آپ اسے مزید تفصیل سے بتا سکتے ہیں.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: وارد پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں LTE یا Long Term Evol

Post by یاسر عمران مرزا »

ایل ٹی ای کے متعلق چند ڈایا گرام ملاحظہ کریں

Image

تھیوری میں ہر نیٹ ورک کی کتنی سپیڈ ہے اور اصل دنیا میں وہ کس ڈاؤن لوڈ ، اپ لوڈ سپیڈ کے ساتھ چل رہا ہے.
Image
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: وارد پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں LTE یا Long Term Evol

Post by یاسر عمران مرزا »

مزید تفصیلی معلومات پڑھنا چاہتے ہوں تو یہ پڑھ لیں

http://www.androidauthority.com/4g-vs-lte-274882/" onclick="window.open(this.href);return false;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وارد پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں LTE یا Long Term Evol

Post by چاند بابو »

یاسر عمران بھیا مفید معلومات کی فراہمی پر مشکور ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: وارد پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں LTE یا Long Term Evol

Post by محمد شعیب »

بہترین شئرنگ پر دونوں کا شکریہ
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”