پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

اردو نامہ فورم اور اس جیسے ہزاروں فورمز پی ایچ پی بی بی phpbb پر چل رہے ہیں. یہ ایک فری اور اوپن سورس فورم اسکرپٹ ہے.
اس دھاگے میں پی ایچ پی بی بی سے متعلق سوال و جواب شئر کئے جائیں گے. تاکہ گوگل پر اردو میں سرچ کرنے والوں کی مدد ہو سکے.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

مجھے شروع سے بتائیں یہ ہے کیا بلا نام تو بہت سنا اگر ممکن ہو سکے تو پہلے اسکا تعارف پیش کر دیں تا کہ سوال جواب کرنے میں‌میرے جیسے ان پڑھ بندے کے لئے آسانی ہو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

اردونامہ فورم میں BBCode کے بارے میں ایک سوال و جواب دیکھا:
کیا میں‌اپنے ٹیگ استعمال کر سکتا ہوں؟
اگر آپ اس بورڈ‌پر منتظم ہیں اور آپکو پاس مخصوص‌اجازات ہیں‌تو آپ BBCode کے صفحے پر اپنے ٹیگ بنا سکتے ہیں.
یہ پہلی مرتبہ پڑھا ہے. کیا کوئی بتلا سکتا ہے کہ اپنے بی بی کوڈ کیسے بناتے ہیں ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

میاں محمد اشفاق wrote:مجھے شروع سے بتائیں یہ ہے کیا بلا نام تو بہت سنا اگر ممکن ہو سکے تو پہلے اسکا تعارف پیش کر دیں تا کہ سوال جواب کرنے میں‌میرے جیسے ان پڑھ بندے کے لئے آسانی ہو
دراصل ویب سائٹس ڈیولپمنٹ کئی تدریجی مراحل سے گزری ہے. پہلے ویب سائٹ صرف سٹیٹک ہوتی تھی. پھر ڈائنامک ویب سائٹ کا تصور آیا. اور یہ لائن ترقی کرتی گئی.
بالآخر ویب سائٹ ڈیولپمنٹ میں بڑا دھماکہ تب ہوا جب سی ایم ایس CMS کا کانسپٹ متعارف ہوا.
سی ایم ایس لفظی طور پر Content management system کا مخفف ہے. لیکن یہ ایک بہت مفید اور کام کی چیز تھی. سی ایم ایس دراصل ایک سوفٹ وئر کی طرح کام کرتا ہے. اور آپ کو یوزر فرینڈلی انٹرفیس پر ڈائنامک ویب سائٹ بنانے کے سہولت دیتا ہے. گویا ویب سائٹ آپ نہیں بناتے بلکہ سی ایم ایس کو صرف آرڈر جاری کرتے ہیں کہ ایسا کر دو، ویسا کردو اور یہ آپ کے اشاروں پر ناچتا جاتا ہے.
فورمز بنانے کے لئے جو سی ایم ایس استعمال ہوتے ہیں ان میں مشہور دو ہیں.
1. وی بلیٹن vbulletin
2. پی ایچ پی بی بی phpbb

اس کے علاوہ مائی بی بی وغیرہ بھی ہیں لیکن اکثر فورم ان دو میں سے کسی ایک سی ایم ایس پر بنا ہوتا ہے. وی بلیٹن کمرشل ہے اور پی ایچ پی بی بی فری.
فورم کی تمام ضروریات پی ایچ پی بی بی پر موجود ہیں. لیکن وی بلیٹن ایڈوانس ہے. اگر آپ پی ایچ پی بی بی سیکھنا چاہتے ہیں تو میں ٹوٹیورل بنا دیتا ہوں. لیکن پھر اسے ٹرائی کرنا ہوگا.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

جی بہتر آپ ٹیٹوریل بنا دیں انشااللہ اس میں بھی آپکا دماغ کھپانے میں کسر نہیں چھوڑوں گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

میں چاہتا ہوں انتظامیہ کے تمام اراکین سیکھیں. تاکہ کسی کو بھی بیک اینڈ سنبھالنا پڑے تو مسئلہ نہ ہو.
چلیں آپ شروع کریں میاں صاحب
سب سے پہلے پی ایچ پی بی بی ڈاؤن لوڈ کریں
[link]https://www.phpbb.com/downloads/[/link]
یہاں سے لینگویج ڈاؤن لوڈ نہیں کرنا. سبز والے پر کلک کریں.
پھر اسے ان زپ کر کے www فولڈر میں کاپی کر یں. اور فولڈر کا نام کوئی آسان سا رکھیں. مثلا phpbb
اب ویمپ رن کریں. پھر یہ پیج کھولیں localhost/phpbb
انسٹالیشن شروع ہو جائیگی.
یہاں تک کرنے کے بعد مجھے بتلائیں.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

جی بھائی شروع ہو گئی
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

اب localhost/phpmyadmin پر آ کر ایک ڈیٹا بیس بنائیں جیسے پہلے بنایا تھا. صرف ڈیٹابیس کا نام لکھیں مثلا phpbb اور Creat کا بٹن دبائیں. بس
پھر انسٹالیشن والے صفحے پر آ کر پہلے خانے Databse server hostaname میں localhost لکھیں. دوسرا خانہ خالی رکھیں. تیسرے میں ڈیٹا بیس نیم phpbb لکھیں. اور یوزر نیم میں root لکھیں اور آخری خانہ خالی پھر پرprocess to next پر کلک کر دیں.
ایڈمن کنفگریشن میں تفصیلات ڈالیں اور بس.
انسٹالیشن مکمل ہونے کے بعد بتلانا. ایک فولڈر ڈیلیٹ کرنا ہوگا.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

کچھ ایسا آ رہا ہے ایڈمن نام تبدیل کرنے پر بھی ایک جیسا ایریر دیکھائی دے رہا
Image

http://localhost/phpmyadmin/" onclick="window.open(this.href);return false;
یہاں پر یہ صفحہ ہے
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

بھائی یہ ایڈمن سیٹنگ کا ایرر نہیں ہے. یہ ڈیٹا بیس کنیکشن کا ایرر ہے. آپ نے کچھ غلطیاں کی ہیں.
آپ ابھی تک ڈیٹا کنکشن کے صفحے پر ہیں. یہاں یوزر نیم میں root لکھنا ہے. جبکہ آپ نے admin لکھا ہے. اور پاسورڈ کو خالی رکھنا ہے. اور آپ نے وہاں کچھ ٹائپ کیا ہے.
یہ دونوں تبدیلیاں کریں. پھر چیک کریں.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

جی بلکل ایسا ہی ہوا اب یہ فارم آ گیا ہے
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

اس میں کچھ نہیں کرنا. آگے چلیں. process to next پر کلک کریں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

انسٹالیشن مکمل ہونے کے بعد login کا بٹن آئے گا. اس پر کلک کرنے سے آپ بیک اینڈ میں لاگ ان ہو جائیں گے اور اس طرح کا پیج کھلے گا.
Image
اس صفحے میں دائیں جانب Board index پر کلک کرنے سے فرنٹ اینڈ پر آ جائیں گے.
اب آپ ویمپ کے فولدڑ میں www فولڈر میں جائیں.وہاں phpbb فولڈر میں موجود فولڈر install کو ڈیلیٹ کر دیں.
یہ کام مکمل کر کے بتلائیں.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

جی ہو گیا سر جی اب میں
Image
پر موجود ہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

کیا آپ نے انسٹال فولڈر ڈیلیٹ کر دیا ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

جی وہ بھی کر دیا ڈلیٹ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

اب آپ کو کچھ بنیادی باتیں بتلا دوں.
پی ایچ پی بی بی میں دو رخ ہوتے ہیں. ایک ممبرز کے لئے اور ایک ایڈمن کے لئے. ممبر جس رخ کو دیکھتے ہیں اسے فرنٹ اینڈ کہتے ہیں. اور اس فرنٹ اینڈ کو مرتب کرنےکے لئے جو پچھلی جانب ہوتی ہے (جہاں صرف ایڈمن پہنچ سکتا ہے) اسے بیک اینڈ یا Administration Control Panel کہتے ہیں. فرنٹ اینڈ تو آپ اردونامہ پر استعمال کرتے رہتے ہیں. اب آپ کو کنٹرل پینل (بیک اینڈ) کی ٹریننگ دینی ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

بیک اینڈ پر کام شروع کرنے سے پہلے آپ کو اردو ترجمہ انسٹال کرنا سکھاتا ہوں. آپ یہاں سے اردو پیکج ڈاؤن لوڈ کریں.
[link]https://www.phpbb.com/customise/db/translation/urdu/[/link]
تب تک میں آپ کے لئے ٹیوٹوریل بناتاہوں.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

جی جناب ہو گئی ڈاونلوڈ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

اردو ترجمہ کی زپ فائل کو ان زپ کریں. اس میں 2 فولڈر ہو گے ایک language دوسرا styles
language فولڈر میں ur نام کا فولڈر ہو گا. اس فولڈر کو کاپی کر کے ویمپ فولڈر میں آ کر phpbb میں جائیں وہاں بھی language نام کا فولڈر ہو گا اسے وہاں پیسٹ کردیں.
اور styles فولڈر میں prosilver فولڈر ہو گا. اسے بھی کاپی کر کے phpbb کے styles میں پیسٹ کریں. پیسٹ کرتے وقت ری پلیس کرنے کا پوچھے گا، آپ ری پلیس کر دینا.
جب یہ کام ہو جائیں تو بتلانا..
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”