• Smartfeed
  • انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں

    متصل |  شمولیت اختیار کریں۔

    نئے موضوع کی ترسیل موضوع کا جواب دیں  [ 17 مراسلے ] 

    پیر اگست 10, 2009 7:21 pm

    متصل
    ناظم کمپیوٹرسیکشن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: جمعہ اگست 07, 2009 1:13 pm
    مراسلات: 673

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 32 بار
    موصول شکریے: 33 بار
    جناب شازل صاحب.
    سلام...
    ہمارے علاقہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اج کل بہت زیادہ ہو رہی ہے. کیونکہ صبح 9 بجے کی بجلی تقریبا 4 بجے ائی ہے. پھر اسکے بعد میری اپنی کلاسیں تھیں. اب جاکہ میں فارع ہوا ہوں. اسیلئے اس کے لئے معذرت.
    خیر دیر آید درست آید.

    میں یہاں اپکو گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ باتصویر شامل کر رہا ہوں. بھر بھی اگر کسی ممبر کو کوئی بھی سوال ہوں. تو میں حاضر ہوں.

    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    جب اسکی انسٹالیشن %100 تک مکمل ہو جائے، تو اپنے کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کردیں.

    وسلام

    _________________
    ضلع صوابی
    یوسفزئیوں کی سرزمین۔۔ سرزمین جہاں دریاؤں کا اختتام ہوتا ہے، امن اور میزبانی کے حسین امتزاج کی سرزمین۔ دل کو موہ لینے والی خوبصورت سرزمین۔ مختلف پختون کی تہذیب کا علاقہ ، اتحاد کی علامت، چھیانوے فیصد تعلیم یافتہ لوگوں کا علاقہ۔
    ہمیں للکاراگیا، ہماری توہین کی گئی، ہم نے مقابلہ کیا۔۔۔ ہم نے ہی انہیں خوش آمدید کہا۔۔
    لیکن پھر بھی ہمیں ایک صوابین ہونے پر بے حدفخر ہے۔

    http://www.forum.pak-gsm.com

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    پیر اگست 10, 2009 7:58 pm

    غیر متصل
    منتظم اعلٰی
    منتظم اعلٰی
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
    مراسلات: 3327
    عمر: 30

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 103 بار
    موصول شکریے: 176 بار
    بہت آعلیٰ جناب کیا بات ہے
    بہت تفصیل سے بتایا ہے
    اگر کوئی بات ہوگی تو آپ ہیں نا :)

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWW

    منگل اگست 11, 2009 9:44 am

    متصل
    ناظم کمپیوٹرسیکشن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: جمعہ اگست 07, 2009 1:13 pm
    مراسلات: 673

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 32 بار
    موصول شکریے: 33 بار
    میں انتظار کروں گا.

    _________________
    ضلع صوابی
    یوسفزئیوں کی سرزمین۔۔ سرزمین جہاں دریاؤں کا اختتام ہوتا ہے، امن اور میزبانی کے حسین امتزاج کی سرزمین۔ دل کو موہ لینے والی خوبصورت سرزمین۔ مختلف پختون کی تہذیب کا علاقہ ، اتحاد کی علامت، چھیانوے فیصد تعلیم یافتہ لوگوں کا علاقہ۔
    ہمیں للکاراگیا، ہماری توہین کی گئی، ہم نے مقابلہ کیا۔۔۔ ہم نے ہی انہیں خوش آمدید کہا۔۔
    لیکن پھر بھی ہمیں ایک صوابین ہونے پر بے حدفخر ہے۔

    http://www.forum.pak-gsm.com

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    منگل اگست 11, 2009 2:14 pm

    غیر متصل
    معاون خاص
    معاون خاص
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: ہفتہ مارچ 08, 2008 8:36 pm
    مراسلات: 5530
    مكانیت: نیو ممبئی (انڈیا)

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 366 بار
    موصول شکریے: 127 بار
    بہت ہی عمدہ طریقے سے بتایا ہے اشفاق علی بھائی۔
    بہت بہت شکریہ !

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    منگل اگست 11, 2009 4:32 pm

    غیر متصل
    منتظم اعلٰی
    منتظم اعلٰی
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
    مراسلات: 6864
    مكانیت: بوریوالا

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 44 بار
    موصول شکریے: 373 بار
    لیکن اشفاق صاحب اس گھوسٹ کی مطلوبہ سکرین تک رسائی کیسے ممکن ہے یہ بھی تو بتائیں :D
    کیونکہ میرے پاس تو ونڈوز ایکس پی ہے اور اس میں تو یہ کھلتا ہی نہیں اور نہ ہی ایکس پی میں Dos ہے جس سے اس کا Dos میں کھلنا بھی ممکن نہیں ہے۔ :D

    _________________
    روابط: ٹیوٹر|بلاگ|ویب سائیٹ|گوگل بز|یوٹیوب|فلکر|پینورامیو|میراچشتیاں

    اردونامہ کی ایک زبردست آفر

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWWYIM

    منگل اگست 11, 2009 4:46 pm

    متصل
    ناظم کمپیوٹرسیکشن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: جمعہ اگست 07, 2009 1:13 pm
    مراسلات: 673

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 32 بار
    موصول شکریے: 33 بار
    اسکا ایک پہترین حل بھی موجود ہے.

    کیونکہ نارٹن والوں نےگوسٹ میں 2 طرح کے ورژن متعارف کروائے ہیں.

    1. جو ڈاس کیلئے ہے. اسکو صرف Ghostکہتے ہیں.
    اور جو
    2. ونڈوز کیلئے ہے. اسکو Ghost32کہتے ہیں.

    امید ہے. اپ میری بات سمجھ گئے ہونگے. کیونکہ XP کیلئے اپ نے یہ دوسری والی استعمال کرنی ہے.

    _________________
    ضلع صوابی
    یوسفزئیوں کی سرزمین۔۔ سرزمین جہاں دریاؤں کا اختتام ہوتا ہے، امن اور میزبانی کے حسین امتزاج کی سرزمین۔ دل کو موہ لینے والی خوبصورت سرزمین۔ مختلف پختون کی تہذیب کا علاقہ ، اتحاد کی علامت، چھیانوے فیصد تعلیم یافتہ لوگوں کا علاقہ۔
    ہمیں للکاراگیا، ہماری توہین کی گئی، ہم نے مقابلہ کیا۔۔۔ ہم نے ہی انہیں خوش آمدید کہا۔۔
    لیکن پھر بھی ہمیں ایک صوابین ہونے پر بے حدفخر ہے۔

    http://www.forum.pak-gsm.com

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    منگل اگست 11, 2009 4:48 pm

    غیر متصل
    منتظم اعلٰی
    منتظم اعلٰی
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
    مراسلات: 3327
    عمر: 30

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 103 بار
    موصول شکریے: 176 بار
    میں اپنا گھوسٹ کسی دوسری ڈرائیو میں رکھتا تھا پھر ونڈوز 98 کی بوٹ ایبل سی ڈی سے بوٹ کرتا اور اپنی ہارڈ ڈرئیو کو ایکسیس کرکے جس میں ghost.exe ہوتی اسے رن کرکے بالکل اسی طریقے کے مطابق گھوسٹ کے بیک اپ کو چلادیتا.

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWW

    منگل اگست 11, 2009 5:00 pm

    متصل
    ناظم کمپیوٹرسیکشن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: جمعہ اگست 07, 2009 1:13 pm
    مراسلات: 673

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 32 بار
    موصول شکریے: 33 بار
    ہاں بالکل جناب شازل بھائی، یہی طریقہ ہے. لیکن سب تو اپکے جیسے کہاں.
    جناب اپ تو دی ون اینڈ اونلی ہیں.
    اپ پے تو ہمیں فخر ہے. :)

    _________________
    ضلع صوابی
    یوسفزئیوں کی سرزمین۔۔ سرزمین جہاں دریاؤں کا اختتام ہوتا ہے، امن اور میزبانی کے حسین امتزاج کی سرزمین۔ دل کو موہ لینے والی خوبصورت سرزمین۔ مختلف پختون کی تہذیب کا علاقہ ، اتحاد کی علامت، چھیانوے فیصد تعلیم یافتہ لوگوں کا علاقہ۔
    ہمیں للکاراگیا، ہماری توہین کی گئی، ہم نے مقابلہ کیا۔۔۔ ہم نے ہی انہیں خوش آمدید کہا۔۔
    لیکن پھر بھی ہمیں ایک صوابین ہونے پر بے حدفخر ہے۔

    http://www.forum.pak-gsm.com

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    منگل اگست 11, 2009 5:05 pm

    غیر متصل
    منتظم اعلٰی
    منتظم اعلٰی
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
    مراسلات: 3327
    عمر: 30

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 103 بار
    موصول شکریے: 176 بار
    ارے یہ طریقہ تو پہلے ہی ہر جگہ رائج ہے
    تعریف کرنے کا شکریہ

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWW

    منگل اگست 11, 2009 5:27 pm

    غیر متصل
    منتظم اعلٰی
    منتظم اعلٰی
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
    مراسلات: 6864
    مكانیت: بوریوالا

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 44 بار
    موصول شکریے: 373 بار
    اشفاق علی لکھا ہے:
    اسکا ایک پہترین حل بھی موجود ہے.

    کیونکہ نارٹن والوں نےگوسٹ میں 2 طرح کے ورژن متعارف کروائے ہیں.

    1. جو ڈاس کیلئے ہے. اسکو صرف Ghostکہتے ہیں.
    اور جو
    2. ونڈوز کیلئے ہے. اسکو Ghost32کہتے ہیں.

    امید ہے. اپ میری بات سمجھ گئے ہونگے. کیونکہ XP کیلئے اپ نے یہ دوسری والی استعمال کرنی ہے.

    یہ ہوئی نہ بات اب ٹھیک ہے۔ اشفاق بھیا بہت بہت شکریہ اتنی مفید شئرنگ کا۔

    _________________
    روابط: ٹیوٹر|بلاگ|ویب سائیٹ|گوگل بز|یوٹیوب|فلکر|پینورامیو|میراچشتیاں

    اردونامہ کی ایک زبردست آفر

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWWYIM

    منگل اگست 11, 2009 6:17 pm

    متصل
    ناظم کمپیوٹرسیکشن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: جمعہ اگست 07, 2009 1:13 pm
    مراسلات: 673

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 32 بار
    موصول شکریے: 33 بار
    زارہ نوازی اپکی ناظم اعلی بھائی " چاند بابو"

    _________________
    ضلع صوابی
    یوسفزئیوں کی سرزمین۔۔ سرزمین جہاں دریاؤں کا اختتام ہوتا ہے، امن اور میزبانی کے حسین امتزاج کی سرزمین۔ دل کو موہ لینے والی خوبصورت سرزمین۔ مختلف پختون کی تہذیب کا علاقہ ، اتحاد کی علامت، چھیانوے فیصد تعلیم یافتہ لوگوں کا علاقہ۔
    ہمیں للکاراگیا، ہماری توہین کی گئی، ہم نے مقابلہ کیا۔۔۔ ہم نے ہی انہیں خوش آمدید کہا۔۔
    لیکن پھر بھی ہمیں ایک صوابین ہونے پر بے حدفخر ہے۔

    http://www.forum.pak-gsm.com

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    جمعہ جون 25, 2010 1:47 pm

    متصل
    ناظم کمپیوٹرسیکشن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: جمعہ اگست 07, 2009 1:13 pm
    مراسلات: 673

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 32 بار
    موصول شکریے: 33 بار
    میں یہاں ایک وضاحت اور کرنا ضروری سمھجتا ہوں وہ یہ کہ اگر اپ Ghost32 میں کوئی امیج بنواتے ہیں. تو پھر اسکو صرف Ghost والے فائل جو ڈاس میں رن ہوتا ہے. کہ ذریعے رسٹور نہیں کرواسکتے. لیکن اگر اپ صرف گوسٹ سے فائل بنواتے ہیں تو اسکو اپ باآسانی گوسٹ32 سے رسٹور کرواسکتےہیں.

    _________________
    ضلع صوابی
    یوسفزئیوں کی سرزمین۔۔ سرزمین جہاں دریاؤں کا اختتام ہوتا ہے، امن اور میزبانی کے حسین امتزاج کی سرزمین۔ دل کو موہ لینے والی خوبصورت سرزمین۔ مختلف پختون کی تہذیب کا علاقہ ، اتحاد کی علامت، چھیانوے فیصد تعلیم یافتہ لوگوں کا علاقہ۔
    ہمیں للکاراگیا، ہماری توہین کی گئی، ہم نے مقابلہ کیا۔۔۔ ہم نے ہی انہیں خوش آمدید کہا۔۔
    لیکن پھر بھی ہمیں ایک صوابین ہونے پر بے حدفخر ہے۔

    http://www.forum.pak-gsm.com

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    ہفتہ جون 26, 2010 2:00 am

    غیر متصل
    مشاق
    مشاق
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار اکتوبر 25, 2009 5:48 am
    مراسلات: 1256
    مكانیت: India'maharastra'nasik'malegaon

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 194 بار
    موصول شکریے: 147 بار
    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
    بہت خوب جزاک اللہ
    میں نے اس نارٹن کھوسٹ کی PE_CD کے بارے میں کہیں دیکھا تھا جسمیں نہ صرف USB یاCD_Drive میں رہتے ہوئے ہی کھوسٹ امیج بنانا اور انہیں ذرائع سے بوٹ ہوکر اسی سے اسکی امیج کو ری انسٹال کرنا ممکن تھا. تلاش کروں گا. اگر مل گئی تو اسکے بارئے میں آپ لوگوںکی رائے و مشورہ بھی چاہوں گا.

    _________________
    یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ YIM

    بدھ جولائی 07, 2010 10:34 pm

    غیر متصل
    کارکن
    کارکن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: پیر اگست 10, 2009 10:00 pm
    مراسلات: 122
    مكانیت: گوگل

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 0 بار
    موصول شکریے: 11 بار
    شازل لکھا ہے:
    میں اپنا گھوسٹ کسی دوسری ڈرائیو میں رکھتا تھا پھر ونڈوز 98 کی بوٹ ایبل سی ڈی سے بوٹ کرتا اور اپنی ہارڈ ڈرئیو کو ایکسیس کرکے جس میں ghost.exe ہوتی اسے رن کرکے بالکل اسی طریقے کے مطابق گھوسٹ کے بیک اپ کو چلادیتا.

    میں بھی بہت پہلے سے اسی طریقے پر عمل کرتا ہوں.

    ایک بات ہے اگر ghost32 ونڈو ایکس پی میں انسٹال ہے اور آپریٹنگ سسٹم یا ونڈو لوڈ ہی نہیں ہوتی تب کیا ہو گا؟

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ YIM

    بدھ جولائی 07, 2010 10:38 pm

    غیر متصل
    منتظم اعلٰی
    منتظم اعلٰی
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
    مراسلات: 6864
    مكانیت: بوریوالا

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 44 بار
    موصول شکریے: 373 بار
    تب ونڈوز دوبارہ ہو گی :D :D :D :D :D :rofl: :rofl:

    _________________
    روابط: ٹیوٹر|بلاگ|ویب سائیٹ|گوگل بز|یوٹیوب|فلکر|پینورامیو|میراچشتیاں

    اردونامہ کی ایک زبردست آفر

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWWYIM
    سابقہ مراسلات کا مشاھدہ:  بہ ترتیب  
    نئے موضوع کی ترسیل موضوع کا جواب دیں  [ 17 مراسلے ] 

    تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت کے مطابق ھیں

    کون متصل ھے

    فورم پر موجود اراکین: کوئی مندرج اراکین متصل نہیں ہیں اور 2 مہمانان

    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں نئے موضوعات شروع کرنے کی
    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں جوابات ارسال کرنے کی
    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں موجود اپنے مراسلت کی ترمیم و تدوین کی
    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں اپنے مراسلات حذف کرنے کی
    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں اپنے مراسلوں کے ساتھ فائلیں منسلک کرنے کی

    تلاش برائے ــــ:
    رجوع بہ:  

    Powered by phpBB © 2000, 2002, 2005, 2007 phpBB Group اردو ترجمہ از: سید شاکرالقادری، و محمد کاشف مجید

        Foruzstyleshout