آٹؤ کیڈ حصھ اول(AUTOCAD PART 1)

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

آٹؤ کیڈ حصھ اول(AUTOCAD PART 1)

Post by محمد اسفند »

:bismillah:; a.a جناب آٹو کیڈ کا حصھ پشیے خدمت ھے .میں نے یھ سی ڈیی 250 روپے خریدی تھی .یس آپ نے کرنا یھ ھے اگر اچھی لگے تو دعا دیں کا بٹن دبیاں


[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=RWGm0aP8lp8[/utvid]
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: آٹؤ کیڈ حصھ اول(AUTOCAD PART 1)

Post by عبیداللہ عبید »

شکریہ محمد اسفند صاحب ، جزاک اللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آٹؤ کیڈ حصھ اول(AUTOCAD PART 1)

Post by چاند بابو »

شئیرکرنے کا بہت بہت شکریہ محترم
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آٹؤ کیڈ حصھ اول(AUTOCAD PART 1)

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آٹؤ کیڈ حصھ اول(AUTOCAD PART 1)

Post by بلال احمد »

ویڈیو دیکھے بغیر شکریہ کہہ رہا ہوں‌بھائی.

ٹائم ملنے پر ضرور دیکھوں‌گا. ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: آٹؤ کیڈ حصھ اول(AUTOCAD PART 1)

Post by عبیداللہ عبید »

بلال احمد wrote:ویڈیو دیکھے بغیر شکریہ کہہ رہا ہوں‌بھائی.

ٹائم ملنے پر ضرور دیکھوں‌گا. ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
ہم فردا کے وعدے پر شکریہ ادا نہیں کررہے کیونکہ خود آٹوکیڈ سے دلچسپی نہیں لیکن کسی دوسرے بھائی کے فائدے کے لیے شیر کرنے والے کا شکریہ ادا کررہے ہیں ، بہر حال نیکی کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے اس دور میں .
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: آٹؤ کیڈ حصھ اول(AUTOCAD PART 1)

Post by مجیب منصور »

پلیز کوئی دوست آٹو کیڈ کے بنیادی مقاصد وفوائد بتائے
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: آٹؤ کیڈ حصھ اول(AUTOCAD PART 1)

Post by عبیداللہ عبید »

مجیب منصور wrote:پلیز کوئی دوست آٹو کیڈ کے بنیادی مقاصد وفوائد بتائے

اس سے عمارتوں اور مشینوں کی نقشہ نویسی کا کام سہولت سے لیا جاسکتا ہے
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”