• Smartfeed
  • انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں

    متصل |  شمولیت اختیار کریں۔

    نئے موضوع کی ترسیل موضوع کا جواب دیں  [ 5 مراسلے ] 

    پیر مارچ 15, 2010 2:31 am

    غیر متصل
    مشاق
    مشاق
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار اکتوبر 25, 2009 5:48 am
    مراسلات: 1256
    مكانیت: India'maharastra'nasik'malegaon

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 194 بار
    موصول شکریے: 147 بار
    اسلام علیکم
    جناب مجیب منصور صاحب نے بہت عمدہ ویڈیو ٹوٹیوریل تحریر پر جلیڑ افیکٹ دینے کا بنایا . اسکی جوویڈیو انھوں نے بنائی وہ بہت بڑی 101 ایم بی کی ہے چاند بابو کے حکم کی تعمیل میں اسکو چھوٹی کردیا. اور ساتھ ہی ساتھ یو ٹیوب پر رکھ کر براہ راست یہیں دیکھنے والی کردیا اگر کوئی ڈاونلوڈ ہی کرنا چاہے تو یو ٹیوب سے کر سکتا ہے فائیل سائیزصرف 6 ایم بی ہے.
    اور یہاں سے
    avi
    فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرسکتا یہ 3.64 ایم بی سائیز کی ہے اسکو اسمارٹ موی میں موبائل میں بھی چلاسکتے ہیں. کمپوٹر میں بھی اچھّی کالیٹی دے گی مگر شائید
    VLC Player or Dvix Codec
    کی ضرورت ہوگی.
    DivShare File - mujeb.avi


    _________________
    یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu



    مصنف انصاری آفاق احمد شکریے موصول ہوئے - 2: رضی الدین قاضی, چاند بابو

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ YIM

    پیر مارچ 15, 2010 6:49 am

    غیر متصل
    منتظم اعلٰی
    منتظم اعلٰی
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
    مراسلات: 3348
    عمر: 30

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 105 بار
    موصول شکریے: 177 بار
    اچھے ٹیوٹوریل کےلیے شکریہ

    _________________
    شازل
    شازل کا بلاگ



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWW

    پیر مارچ 15, 2010 9:47 am

    غیر متصل
    مدیر
    مدیر
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: ہفتہ اکتوبر 17, 2009 11:17 am
    مراسلات: 3613
    مكانیت: اللہ کی زمین

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 111 بار
    موصول شکریے: 233 بار
    شکریہ آفاق بھائی

    _________________
    ہمیں شوق اذیت ہے وگرنہ اس زمانے میں
    تیری یادیں بُھلانے کو بہت سامان رکھا ہے



    روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWWYIM

    پیر مارچ 15, 2010 7:18 pm

    غیر متصل
    منتظم اعلٰی
    منتظم اعلٰی
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
    مراسلات: 6931
    مكانیت: بوریوالا

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 44 بار
    موصول شکریے: 379 بار
    ایک بہترین کاوش کے لئے بہت بہت شکریہ آفاق بھیا۔

    جزاک اللہ۔

    _________________
    روابط: ٹیوٹر|بلاگ|ویب سائیٹ|گوگل بز|یوٹیوب|فلکر|پینورامیو|میراچشتیاں

    اردونامہ کی ایک زبردست آفر



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWWYIM

    پیر مارچ 15, 2010 9:33 pm

    غیر متصل
    کارکن
    کارکن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: پیر اگست 10, 2009 10:00 pm
    مراسلات: 122
    مكانیت: گوگل

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 0 بار
    موصول شکریے: 11 بار
    بہت اچھے. اس مووی کا سائز کس طرح کم کیا گیا ہے.



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ YIM
    سابقہ مراسلات کا مشاھدہ:  بہ ترتیب  
    نئے موضوع کی ترسیل موضوع کا جواب دیں  [ 5 مراسلے ] 

    تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت کے مطابق ھیں


    کون متصل ھے

    فورم پر موجود اراکین: کوئی مندرج اراکین متصل نہیں ہیں اور 1 مہمان


    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں نئے موضوعات شروع کرنے کی
    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں جوابات ارسال کرنے کی
    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں موجود اپنے مراسلت کی ترمیم و تدوین کی
    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں اپنے مراسلات حذف کرنے کی
    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں اپنے مراسلوں کے ساتھ فائلیں منسلک کرنے کی


    تلاش برائے ــــ:
    رجوع بہ:  


    Powered by phpBB © 2000, 2002, 2005, 2007 phpBB Group اردو ترجمہ از: سید شاکرالقادری، و محمد کاشف مجید

        Foruzstyleshout