میکروٹک کلاس اول :تعارف

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

میکروٹک کلاس اول :تعارف

Post by محمد اسفند »

[link]اسفند نامہ[/link]
Mikrotik کا تعارف
Mikrotik ایک Latvian کمپنی ہے جو 1995 میں قائم کی گئی جس کا مقصد چھوٹے پمیانے پر انٹرنیٹ فراہم کرنے والوں کو انٹرنیٹ کے روابط کلئے آپریٹنگ سسٹم مہیا کرنا تھا۔جسے mikrotik routerOS کا نام دیا گیا۔2002 میں اس کمپنی نے mikrotik routeros کلئے ہارڈ وئیر بنانے کا فصیلہ کیا جسے mikrotik routerboard کا نام دیا گیا۔
Mikrotikنیٹ ورکنگ کلئے استعمال ہونے والاکافی عمدہ سافٹ ویرہے جو آپنی فائر وال،روٹنگ،لوڈ پلیسنگ،ہاٹ سپاٹ گیٹ وے،وی پی این،اور اسکے علاوہ کافی ساری خوبیوں کی وجہ سے مشہور ہے۔مگر بد قستمی سے پاکستان میں تعلیم کے مواقع کم ہونے کی وجہ سے جو لوگ اسکا استعمال جانتے ہیں وہ اسکی انسٹالیشن اور کنفگریشن کے ہزاروں روپے بٹورتے ہیں۔اسکے علاوہ وی پی این،لوڈ بلیسنگ،یا اور دوسرے پیکج انسٹال کرنے کے علیدہ پیسے لیتے ہیں۔ مگر آپ تھوڑی سی توجہ سے اس کو مکمل سیکھ سکتے ہیں۔
ہارڈ ویر کی ضرورت:

ہم اسکو عام کمپوٹر پر انسٹال کر سکتے ہیں

جس میں ایک external lan card نصب ہو

اور کم از کم 512 ایم بی ریم ،20 میگا بائٹ ہارڈ ڈسک کا حامل ہو۔

سافٹ ویر

اسکا تازہ ورژن 6 ہے

آپ mikrotik routerOS کو مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ۔ جو iso میں دستیاب ہے۔

اسکے علاوہ ہمیں اس کو کنفگر کرنے کلئے ایک ٹول کی ضرورت ہو گی جسے

Win Box کہتے ہیں ۔آپ سےمندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

اسکو ہم سی ڈی پریا یو ایس بی پر بوٹ ایبل بنا سکتے ہیں جسکلئے poweriso

ایک بہترین سافٹ ویر ہے آپ سےمندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں

نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از محمد اسفند
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”