پاکستان بھر سے میٹرک پاس طالبعلموں کے لئے اسکالرشپ

تفسیر بھیا کے شروع کردہ تعلیم و تدریس کے سلسلے
Post Reply
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

پاکستان بھر سے میٹرک پاس طالبعلموں کے لئے اسکالرشپ

Post by طارق راحیل »

Pakistan Science Foundation Islamabad
(Screening Test for Science Talent Farming Scheme)

جو طلباء و طالبات سائنس وٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھتے ہیں اور مستقبل میں سائنسدان بننے کی خواہش رکھتے ہیں اب اُن کے لئے "پاکستان سائنس فاؤنڈیشن" نے ایک بہترین سکیم کا آغاز کیا ہے جس کو "سائنس ٹیلنٹ فارمنگ سکیم" کا نام دیا گیا ہے۔
یہ پروگرام حکومت پاکستان سے تسلیم شدہ ہے۔ پاکستان سائنس فاؤنڈیشن نے اس سلسلے تمام قومی اخبارات میں اشتہار شائع کیا ہے جس میں خواہشمند طلباء و طالبات سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ اشتہار کے مطابق آخری تاریخ 15اگست2016ہے۔
بہترین مستقبل کیلئے ایک سنہری موقع ہے۔ اس سے فائدہ اُٹھائیں۔"پاکستان سائنس فاؤنڈیشن" کے اشتہارات نیچے موجود ہیں۔
For Project Details:
http://nts.org.pk/Test&Products/Announc ... ne/PSF.php" onclick="window.open(this.href);return false;
To Download Advertisement:
http://nts.org.pk/Test&Products/Announc ... New_Ad.jpg" onclick="window.open(this.href);return false;

For Online Registration:
http://nts.org.pk/Test&Products/Announc ... indexs.php" onclick="window.open(this.href);return false;
For Offline Registration Form:
http://nts.org.pk/Test%26Products/Annou ... w_Form.pdf" onclick="window.open(this.href);return false;
Last Date For Application Submission:
Monday, 15th August 2016
Office Address:
1-CONSTITUTION AVENUE, G-5/2, ISLAMABAD, Tel: 051-9215067-68, Fax: 051-9202468
طارق راحیل03350260259
محمّد طارق راحیل
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان بھر سے میٹرک پاس طالبعلموں کے لئے اسکالرشپ

Post by محمد شعیب »

شئرنگ کا شکریہ
Post Reply

Return to “تعلیم وتدریس”