مسٹر اوباما سے گپ شپ

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

مسٹر اوباما سے گپ شپ

Post by شازل »

میں یہاں امریکی صدر سے گپ شپ کرنا چاہتا ہوں۔
اگر کسی کو اعتراز ہو تو مہربانی کرکے ہمارے بیچ نہ آئیے گا۔ 8)
اوئے اوبامے سنا ہے تو بھی امریکہ کا صدر بن گیا ہے اگر میری اور تیری ملاقات صدر بننے سے پہلے ہو جاتی تو میں ہزار بار سوچتا کہ تجھ سے دوستی کروں نہ کروں،
بڑی دھمکیاں دیتا تھا پاکستان کو ،تیری باتوں سے کبھی کبھار لگتا ہے کہ تو کچھ الگ سا ہے (رنگ تو ویسے بھی تیرا الگ ہی ہے)لیکن مجھے یہود و نصاری تجھے کبھی پٹڑی سے نہیں اترنے دیں گے۔
بش کی منحوس مسکراہٹ ویسے ہی مشہور تھی لیکن تو نے کونسی ادا اپنائی ہے یہ تو کچھ عرصہ بعد ہی معلوم پڑے گا۔
ابھی اتنا ہی کافی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اررررررررررررررررے
اوئے شازلے بہت سنا ہے تمہارے بارے میں ملاقات آج ہی ہوئی ہے۔ بھئی میں خالی دھمکیاں ہی نہیں دیا کرتا ہوں عملی طور پر کر کے بھی دکھاتا ہوں اب خود ہی دیکھ لو کیسے میں نے تمہارے اپنے ہی ہاتھوں تمہارے گھر کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے کیسا دہشت گردی پر قابو ڈلوایا ہے کہ دہشت گرد اپنے ٹھکانوں کو چھوڑ کر اب ان علاقوں کی طرف بھاگ نکلے ہیں جہاں ان کی موجودگی کا سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا لیکن فکر مت کروں میرے وفادار ان کے تعاقب میں ہیں اور انہیں ختم کر کے ہی دم لیں گےاس کے لئے چاہے انہیں لاہور اسلام آباد یا کراچی پر بم باری ہی کیوں نہ کرنا پڑی۔ ویسے میرا خیال ہے کہ اس کی ضرورت نہیں پڑے گی یہ اپنے خاکی وردی والے ہیں نہ یہ خود ہی سنبھال لیں گے۔
ابے الگ تو میں واقعی ہوں جو کام میرے پیش رو بیسیوں سالوں میں نہیں کر سکے تھے وہ میں نے پہلے سال ہی کر دکھایا ہے کیا اس سے میری برتری ثابت نہیں ہو جاتی ہے۔

واہ جی واہ بش کی مسکراہٹ کا بڑی آسانی سے کہہ دیا میری مسکراہٹ کیا کم ہے یہ دیکھو

Image

چلو اگر ابھی اتنا ہی کافی ہے تو تمہاری مرضی ورنہ میں تو کافی باتیں کرنے کے موڈ میں تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

اوے شاوا بھی شاوا
تو تو بڑا ہنس مکھ :evil: نکلا
واقعی تو جتنا باہر سے کالا ہے اتنا ہی بلکہ اندرسے کہیں زیادہ ہی کالا ہے
یہ بات ہے تو آجا سامنے آ میں تیری ککڑ جیسی گردن کو نہ مروڑا تو کہنا۔
یار اوبامے یہ تجھ میں سور جیسی خاصیت اب ائی ہے یا بش کے ساتھ کھانا کھا لیا تھا۔
میں نے کسی سے سنا ہے کہ ہمارے ہاں جو بھی آپ کے ہاں آتا ہے آپ لوگ اسے سور کا گوشت کھلا دیتے ہو۔
یہ تو بڑی افسوس ناک بات ہے
چلو آج اتنا ہی کافی ہے
اگر چاند سے بابو نے اجازت دی تو تیری میری گپ شپ جاری رہے گی۔
نوٹ : اوبامے کو کوئی میسج دینا ہے تو یہاں آکر دے سکتا ہے
لیکن ہتھ ہولا رکھنا ،(بندہ بڑا مجبور ہوتا ہے نا)
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں غلط جگہ آگئی ہوں‌سوری۔۔۔۔۔یہاں‌تو دو پاگل اپس میں باتیں کر کے دل پشوری کر رہے ہیں :) :)
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

نہیں‌نہیں آپ بالکل صحیح جگہ پر آئیں ہیں
بلکہ آپ ہی کی کمی تھی :)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

شازل wrote:اوے شاوا بھی شاوا
تو تو بڑا ہنس مکھ :evil: نکلا
واقعی تو جتنا باہر سے کالا ہے اتنا ہی بلکہ اندرسے کہیں زیادہ ہی کالا ہے
یہ بات ہے تو آجا سامنے آ میں تیری ککڑ جیسی گردن کو نہ مروڑا تو کہنا۔
یار اوبامے یہ تجھ میں سور جیسی خاصیت اب ائی ہے یا بش کے ساتھ کھانا کھا لیا تھا۔
میں نے کسی سے سنا ہے کہ ہمارے ہاں جو بھی آپ کے ہاں آتا ہے آپ لوگ اسے سور کا گوشت کھلا دیتے ہو۔
یہ تو بڑی افسوس ناک بات ہے
چلو آج اتنا ہی کافی ہے
اگر چاند سے بابو نے اجازت دی تو تیری میری گپ شپ جاری رہے گی۔
نوٹ : اوبامے کو کوئی میسج دینا ہے تو یہاں آکر دے سکتا ہے
لیکن ہتھ ہولا رکھنا ،(بندہ بڑا مجبور ہوتا ہے نا)
ارے نہیں یار ایسی تو کوئی بات نہیں ہماری مثال تو گرگٹ جیسی ہے جیسا دیس ویسا بھیس

گوروں کے ساتھ گورے
کالوں کے ساتھ کالے

Image

Image

اور دوسری بات الزام ہی ہے میں نے نہ تو بش کے ساتھ کھانا کھایا ہے اور نہ ہی میں کسی کو کھانا کھلاتا ہوں میں تو ہمیشہ اکیلا کھانا کھاتا ہوں یہ لو خود ہی دیکھ لو

Image

Image

Image

اور یہ سور شور کھلانے والی بات بھی ہم پہ الزام ہے یہ تو تمہارے لوگ خود بڑے شوق سے کرتے ہیں۔ ابھی ابھی مجھے سی آئی اے نے ایک ٹیپ بھیجی ہے جس میں تمہارا مردِ اول اور وزیرِ خارجہ چینی صدر کے ساتھ شراب پی رہے ہیں اب لگا دو اس کا الزام بھی ہم پر۔


[center]http://www.youtube.com/watch?v=HTReqjFIkAI[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

او یارا تم نے تو ہمارا ناک کاٹ دیا ہے
مگر مسٹر اوباما آپ سے ملنے سے پہلے کیا ہمارا ناک موجود تھا؟
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

یہ دیکھو اوبامہ سے گپ شپ ہورہی ہے اور مجھے پتہ ہی نہیں ہے،میری تو اس سے کئی ملاقاتیں ہیں
۔
اوبامہ تو باشو گدھوں کے بھی شوقین ہیں
Image
Image
٫
اور میں اس طرح بھی ہنستاہوں
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے یار مجیبے تو کہاں سے آن ٹپکا بھئی شریکوں میں ایسا نہیں کرتے تم نے تو میری ناک ہی کٹوا دی ہے۔
بہرحال ایسی بھی کوئی بات نہیں ہم نے اپنی ناک پہلے ہی تم جیسوں کی وجہ سے بڑھا رکھی ہے تم چاہے کیسا بھی کر لو ہم اپنی ناک نہیں‌کٹنے دیں گے۔

Image
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

شازل wrote:او یارا تم نے تو ہمارا ناک کاٹ دیا ہے
مگر مسٹر اوباما آپ سے ملنے سے پہلے کیا ہمارا ناک موجود تھا؟

جی ہاں‌ ناک تو پہلے آپ لوگوں کی بہت بڑی تھی لیکن اب ہمارے سامنے ناک رگڑ رگڑ کر کچھ گھس چکی ہے۔لیکن تمہارے سامنے تو اب بھی ہمیشہ چڑھی ہی رہتی ہے۔

Image
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

کاش فورم پر شکریہ کا موڈ ہوتا
مطلب ہے کہ مسٹر اوباما کی گدھوں سے بھی گاڑھی چھنتی ہے
لیکن کیا امریکی گدھے ۔۔۔ مم میرا مطلب ہے کہ امریکہ میں گدھے یونہی سڑکوں پر مڑ گشت کرتے رہتے ہیں یا کسی عالی شان فارم ہاوس کی زینت ہوتے ہیں؟
یہ میں نے سوال اس لیے کیا ہے کہ ہم گدھے برآمد کرنا چاہتے ہیں
(ہمارے ہاں بہت ہیں ناں) :roll:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

شازل wrote:کاش فورم پر شکریہ کا موڈ ہوتا
مطلب ہے کہ مسٹر اوباما کی گدھوں سے بھی گاڑھی چھنتی ہے
لیکن کیا امریکی گدھے ۔۔۔ مم میرا مطلب ہے کہ امریکہ میں گدھے یونہی سڑکوں پر مڑ گشت کرتے رہتے ہیں یا کسی عالی شان فارم ہاوس کی زینت ہوتے ہیں؟
یہ میں نے سوال اس لیے کیا ہے کہ ہم گدھے برآمد کرنا چاہتے ہیں
(ہمارے ہاں بہت ہیں ناں) :roll:
نہیں نہیں‌ سڑکوں پر کیوں پھریں گے ہم نے ان کے لئے خصوصی گھر بنائے ہوئے ہیں یہ دیکھو

Image

اور باقاعدہ علاج معالجہ کی سہولیات مفت دستیاب ہیں۔

Image
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

شازل wrote:کاش فورم پر شکریہ کا موڈ ہوتا
مطلب ہے کہ مسٹر اوباما کی گدھوں سے بھی گاڑھی چھنتی ہے
لیکن کیا امریکی گدھے ۔۔۔ مم میرا مطلب ہے کہ امریکہ میں گدھے یونہی سڑکوں پر مڑ گشت کرتے رہتے ہیں یا کسی عالی شان فارم ہاوس کی زینت ہوتے ہیں؟
یہ میں نے سوال اس لیے کیا ہے کہ ہم گدھے برآمد کرنا چاہتے ہیں
(ہمارے ہاں بہت ہیں ناں) :roll:
نہیں نہیں‌ سڑکوں پر کیوں پھریں گے ہم نے ان کے لئے خصوصی گھر بنائے ہوئے ہیں یہ دیکھو

Image

اور باقاعدہ علاج معالجہ کی سہولیات مفت دستیاب ہیں۔

Image

لیکن آپ کو ہرگز یہاں گدھے بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہم تو خود اس معاملے میں بڑے خود کفیل ہیں۔

Image
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

واقعی واقعی مسٹر اوباما آپ لوگ ہر چیز میں خود کفیل ہو
کیا آپ کے ہاں ڈنکی آف دی ایئر کا انعقاد بھی ہوتا ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

شازل wrote:واقعی واقعی مسٹر اوباما آپ لوگ ہر چیز میں خود کفیل ہو
کیا آپ کے ہاں ڈنکی آف دی ایئر کا انعقاد بھی ہوتا ہے؟

ڈنکی آف دی ائیر تو نہیں ائیر آف دی ڈنکی کے موضوع پر فلم ضرور بنائی ہے ہم نے اگر لینی ہے تو یہاں کلک کر کے لے سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”