ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

لیجئے دوستو کچھ نئے پیغامات کے ساتھ حاضر ہوں۔

[center]Image[/center]
1۔ اگر آپ کسی ڈاکٹر کے پاس جانا نہیں چاہتے ہیں تو سورۃ فاتحہ میں ہر بیماری کا علاج موجود ہے۔
2۔ اگر آپ کی مراد پوری نہیں ہوتی تو روزانہ سورۃ یٰسین کی تلاوت کیجئے۔
3۔ اگر رزق میں برکت چاہتے ہیں تو سورۃ واقعہ پڑھیں۔
4۔ اگر آپ کو قبر کے عذاب کا ڈر ہے تو سورۃ ملک پڑھیں۔
5۔ اگر دنیا کے ہر جھگڑے سے نجات حاصل کرنی ہے تو قرآن پاک کی تلاوت کہ اپنی عادت بنائیں۔
[center]Image[/center]
ایک آدمی کے تین دوست تھے
تینوں ڈاکٹر تھے۔
دو دوست پاگل تھے ایک کو سمجھ نہیں آتی تھی۔
جس کو سمجھ نہیں آتی تھی اس کے تین ہسپتال تھے۔
دو ہسپتال بند تھے ، ایک کھلتا نہیں تھا۔
جو کھلتا نہیں تھا اس میں تین پنکھے تھے۔
دو بند تھے ایک چلتا نہیں تھا۔
جو چلتا نہیں تھا اس کو تین مکینک کے پاس لے گئے۔
دو کہ کام آتا نہیں تھا ایک سے ہوتا نہیں تھا۔
جس سے ہوتا نہیں تھا اس کے تین شاگرد تھے۔
دو آتے نہیں تھے ایک گھر میں رہتا تھا۔
جو گھر میں رہتا تھا وہ وہی شروع والا آدمی تھا جس کے تین دوست تھے۔
[center]Image[/center]
استاد : اس جملے کا خالص پنجابی میں ترجمہ کرو
You are drinking Tea alone
شاگرد: لعنت تیرے تے بے غیرتا کلیاں ای چاہ پیندا ائیں۔
[center]Image[/center]
سکول کی گھنٹی اور غریب کا دروازہ
۔
۔
۔
۔
جب بھی بجاؤ گے
۔
۔
۔
۔
اندر سے بچے ہی نکلیں گے۔
[center]Image[/center]
[center]اس کی یاد کچھ اس طرح میرے دل سے لپٹی ہے محسن
کہ جیسے پھول پر کسی تتلی کو نیند آ جائے[/center]
[center]Image[/center]
1۔ ایسے شخص پر ظلم کرنے سے محتاط رہنا جس کا اللہ کے سوا کوئی نہ ہو۔
2۔ لوگوں کی ضرورتوں کا تم سے وابستہ ہونا تم پر اللہ کی عنایت ہے۔
3۔ اپنے دوست کی نصیحت کرتے رہو چاہے اسے اچھا لگے یا برا۔
4۔ انسان کی ایک ایک سانس موت کی طرف ایک قدم ہے۔
[center]Image[/center]
سردار جی نے چیلنج کیا کہ وہ مینارِ پاکستان کو سر پر اٹھا کر ہندوستان لے جا سکتا ہے۔
مقررہ دن ہزاروں لوگ اکٹھے ہو گئے۔
سردار بولا: چلو اینھوں چک کے میرے سر تے رکھو۔
[center]Image[/center]
لڑکوں کے لڑکیوں کے ساتھ بولے جانے والے ٹاپ ٹین جھوٹ:
1۔ مجھے تمہاری بہت فکر ہے۔
2۔ تم میری زندگی کی پہلی اور آخری پسند ہو۔
3۔ کال سائیلنٹ پر تھی جان۔
4۔ امی کی کال تھی جان۔
5۔ ہماری شادی ضرور ہو گی۔
6۔ مشکل وقت میں مجھے اپنے ساتھ پاؤ گی۔
7۔ میں اب سدھر چکا ہوں۔
8۔ تمہارے لئے جان دے سکتا ہوں۔
9۔ تمہارے سوا کسی سے بات نہیں کرتا ہوں۔
10۔ تم نا ملی تو کنوارہ بیٹھا رہوں گا۔
[center]Image[/center]
[center]محبتوں نے کیسا کمال کر ڈالا
ہمیں اداسیوں کی مثال کر ڈالا
کبھی ملے تو پوچھیں گے اک دوجے سے
کہ کس کو کس کے غم نے نڈھال کر ڈالا
تو بتا اس سے کیا کہوں کا میں
میری اداسی پہ جو کسی نے سوال کر ڈالا
سنا تھا زندگی کا سفر بہت مشکل ہے
اور ہم نے کر کے محبت اسے اور محال کرڈالا[/center]
[center]Image[/center]
جاپان نے ایک شیشہ ایجاد کیا جس کے سامنے جا کر کوئی بھی جھوٹ بولتا تو مر جاتا۔
ایک فرانسیسی، ایک ہندوستانی، ایک امریکی اور ایک پٹھان کو شیشے کے سامنے لے جایا گیا۔
امریکی: میں سوچتا ہوں کہ مجھے عراق سے پیار ہے۔
امریکی مر گیا۔
فرانسیسی: میں سوچتا ہوں کہ مجھے اب خوشبو پسند نہیں رہی۔
فرانسیسی مر گیا۔
ہندوستانی: میں سوچتا ہوں کہ مجھے کشمیر سے پیار ہے۔
ہندوستانی مر گیا۔
پٹھان: میں سوچتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پٹھان مر گیا۔
[center]Image[/center]
ایک ڈاکو بندوق لے کر ایک بنک گیا اور بندوق کے زور پر بنک سے کیش لوٹ لیا
پھر وہ واپس مڑا اور اپنے ساتھ کھڑے آدمی سے پوچھا
کیا تم نے مجھے ڈکیتی کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
آدمی نے کہا: جی جناب بالکل دیکھا ہے۔
ڈاکو نے اسے فورا گولی مار کر مار ڈالا۔
پھر وہ اس کے ساتھ والے آدمی کی طرف مڑا اور پوچھا۔
کیا تم نے مجھے ڈکیتی کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
اس آدمی نے فورا جواب دیا بالکل نہیں جناب میں نے آپ کو بالکل نہیں دیکھا ہے۔
البتہ میرا خیال ہے کہ میری بیوی نے آپ کو بالکل اچھی طرح دیکھا ہے۔

نتیجہ: اگر مواقع خود آپ کے دروازے پر دستک دیں تو ضرور فائدہ اٹھاو۔
[center]Image[/center]
ماسٹر جی بچے کا لنچ بکس اٹھا کر اس میں سے کھانا کھا جاتے ہیں اور شاگر د سے پوچھتے ہیں۔
بیٹا تم گھر میں اپنی امی کو تو نہیں بتاؤ گے کہ آپ کا لنچ میں نے کھایا ہے۔
بچہ بڑی معصومیت سے جواب دیتا ہے نہیں ماسٹر جی فکر نہ کریں میں امی سے کہہ دوں گا کہ میرا لنچ کتا کھا گیا تھا۔
[center]Image[/center]
انسان کی تعریف ایک فلاسفر کی زبان سے:
انسان ایک ایسی مخلوق ہے جو درختوں کو کاٹتی ہے اور ان سے کاغذ تخلیق کرتی ہے،
پھر ان کاغذوں پر تحریر کرتی ہے “درختوں کو بچاؤ“
[center]Image[/center]
استانی جی: تم بڑے ہو کر کیا ‌ گے۔
شاگرد: شادی
استانی جی: نہیں میرا مطلب ہے کیا بنوگے۔
شاگرد: دلہا
استانی جی: اوہو میرا مطلب ہے کہ تم بڑے ہو کر کیا حاصل کرو گے۔
شاگرد: دلہن
استانی جی: اف۔۔۔ مطلب ایسا کیا کرو گے جو تم نے پہلے کبھی نہیں کیا۔
شاگرد: نکاح
[center]Image[/center]
ایک پٹھان نے اپنی قضاء نماز ادا کرنے کی سوچی۔
نماز سے پہلے اونچی آواز میں نیت کی،
دو رکعت نماز قضاء فجر 4 نومبر 1986 تا 25 مئی 2010 اللہ اکبر
[center]Image[/center]
پسند کی شادی اور ارینجڈ شادی میں کیا فرق ہے۔
سادہ
پسند کی شادی میں آپ اپنی محبوبہ سے شادی کرتے ہو
اور ارینجڈ شادی میں کسی اور کی محبوبہ سے۔
[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

ایس ایم ایس خزانہ

Post by علی عامر »

عمر رواں گزر رہی ہےیاد خدا سے غافل
اے دل ناداں اب سنبھل بھی جا کہ بہت دیر ہو چکی۔
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ایس ایم ایس خزانہ

Post by علی عامر »

اچھی بیوی اور بھوت .... ایک جیسے ہوتے ہیں، کیونکہ ان کی باتیں تو سبھی کرتے ہیں، لیکن آج تک دیکھا کسی نے نہیں ....
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ایس ایم ایس خزانہ

Post by علی عامر »

نہ تھی جب اپنے حال کی خبر
دیکھتے رہے لوگوں کے عیب و ہنر
پڑی جب اپنے گناہوں پر نظر
تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا۔

(علامہ محمد اقبال)
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ایس ایم ایس خزانہ

Post by اعجازالحسینی »

میرے خیال میں یہ موضوع تو پہلے ہی چل رہا تھا ۔ ان باکس ایس ایم ایس پٹورا کے نام سے اسے وہاں منتقل کیا جاتا ہے ۔

بہر حال بہت خوب ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by علی عامر »

وہ چاند بھیا کے ان باکس سے محفل سجی تھی،
بہتر ہے کہ اس کے لئے کوئی علیحدہ باکس بنا دیا جائے۔ ایک ہی پوسٹ میں ضم کرناجچ نہیں‌رہا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
لڑکا لڑکی سے: تمہارے کتنے فیصد نمبر آئے ہیں؟
لڑکی روتے ہوئے: صرف 88 فیصد
لڑکا: ابے تو ان مارکس کو رو رہی ہے، اتنے میں تو دو لڑکے پاس ہو سکتے ہیں۔
[center]Image[/center]
ہمارے پاکستان کی کابینہ 92 اراکین پر مشتمل ہے۔جو یا تو وزیر ہیں یا وزراء والا پروٹوکول استعمال کر رہے ہیں۔
پاکستانی حکومت ہر وزیر کے پروٹوکول پر سالانہ چھ کروڑ روپے صرف کر رہی ہے
جس کا مطلب ہے 50 لاکھ روپے ماہانہ فی وزیر
پاکستانی حکومت ہر ماہ فی پاکستانی 16 اعشاریہ 12 روپے صحت اور 12 اعشاریہ 08 روپے تعلیم صرف کرتی ہے۔
جس کا مطلب ہے کہ صحت فنڈ میں 310174 پاکستانی ایک وفاقی وزیر کے برابر روپے صرف کر رہے ہیں۔
اور ایک وزیر کے خرچے سے 413908 پاکستانی تعلیم کے فنڈ میں رقم صرف کر تے ہیں۔
شرم آتی ہے ہماری حکومت اور اس کی شاہ خرچیوں پر۔
[center]Image[/center]
دوست: میٹرک کے بعد کیا کرو گے؟
پٹھان: اگر فیل ہو گیا تو موچی بن جاؤں گا۔
دوست: اگر پاس ہو گئے تو؟
پٹھان: پھر تو ہم انشااللہ اپنا تندور کھولے گا۔
[center]Image[/center]
ایک آدمی نے ایف ایم ریڈیو کو فون کیا۔
آدمی: مجھے ایک پرس ملا ہے جس میں بہت سارے روپے، کریڈیٹ کارڈز، اور شناختی کارڈ موجودہے۔
کارڈ کے مطابق یہ پرس احمد صاحب کا ہے جو 312 اے گلشنِ رحمان لاہور کے رہائشی ہیں۔
میزبان: بہت خوب تو کیا آپ یہ پرس احمد صاحب تک واپس پہچانا چاہتے ہیں۔
آدمی: پاگل سمجھا ہے کیا؟ اسے میری طرف سے ایک غمگین گانا سنوا دو۔ :mrgreen:
[center]Image[/center]
میرے ملک پر ایک مضمون:
14 اگست 2025
میرے پیارے ملک کا نام اسلامی جمہوریہ بورے والا ہے۔
اس کے پانچ صوبے ہیں۔
1۔ مجاہد کالونی۔
2۔ حبیب کالونی۔
3۔ لکڑمنڈی۔
4۔ سیٹلائیٹ ٹاؤن۔
5۔ مرضی پورہ۔
میرے ملک کا دارلخلافہ گول چوک ہے۔
ہمارا قومی کھیل کتوں کی لڑائی اور عورتوں کی لڑائی ہے۔
ہمارا ملک قدرتی معدنیات سے مالا مال ہے جن میں سگریٹ، بھنگ، چرس نمایاں ہیں۔
ہمارے ملک کے اپنے ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات استوار ہیں جن میں یونائیٹڈ اسٹیٹس آف ماچھیوال، دی گگو ایمپائر، اور گریٹ لڈن ہیں۔
[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]

سردار پہلی مرتبہ جہاز میں بیٹھا
جیسے ہی جہاز کا اگلا ٹائر فضا میں بلند ہوا۔
سردار جی نے پائلٹ کو مارنا شروع کر دیا اور بولا
مجھے پہلے ہی ڈر لگ رہا ہے اور تم ون ویلنگ کر رہے ہو۔

[center]Image[/center]

سردار کا پڑوسی مرگیا، وہ اسکے گھر گیا اور پوچھا
لاش آ گئی کیا؟
اتفاق سے اسی وقت لاش لانے والی ایمبولینس آ پہنچی
سردار: لو دسو کڈی لمبی عمر اے۔ (لو بتاؤ کتنی لمبی عمر ہے، یاد رہے برصغیر میں کسی کا ذکر ہواور وہ پہنچ جائے تو خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی بڑی لمبی عمرہے جو اس کا نام لیا اور یہ حاضر ہو گیا)

[center]Image[/center]

پہلا سردار : یار میں بہت پریشان ہوں
دوسرا سردار: کیوں کیا بات ہے سردار جی
پہلاسردار: یار پندرہ منٹ ہو گئے ہیں کوئی مجھے بیٹری لو (Battery low) کے نام سے مس کال کر رہا ہے۔

[center]Image[/center]

سردارجی بجلی کے محکمے والوں کو فون کرتے ہوئے۔
جناب بتی بند کر دو
بجلی والے پوچھتے ہیں کیوں سردار جی؟
سردار: او یار میرا دل گالاں کڈن نوں کردیا پیا جے۔(یار میرا دل گالیاں دینے کو کر رہا ہے)

[center]Image[/center]

[center]موسمِ ہجر میں یہ بارش کا برسنا کیسا
اک شہر سے سمندر کا گزرنا کیسا

ائے میرے دل نا پریشان ہو تنہا ہو کر
وہ تیرے ساتھ چلا کب تھا، بچھڑنا کیسا

لوگ کہتے ہیں گلشن کی تباہی دیکھو
میں تو ویران سا جنگل تھا اجڑنا کیسا

دیکھنے میں تو کوئی ڈر نہیں دکھ بھی نہیں
پھریہ آنکھوں میں اشکوں کا ابھرنا کیسا

بے وفا کہنے کی جرات بھی نا کرنا اسکو
اس نے چاہا مجھے کب تھا، مکرنا کیسا[/center]

[center]Image[/center]

اچھی زندگی اور اچھی موت کے لیے سات عظیم نیکیاں
1۔ ہرکام سے پہلے بسم اللہ پڑھنا
2۔ ہر کام سے فراغت کے بعد الحمداللہ کہنا
3۔ غلط کام ہوجانے پر استغفراللہ پڑھنا
4۔ آئندہ کے لئے کسی کام کے ارادے میں انشااللہ کہنا
5۔ ناگوار بات پر لاحول پڑھنا
6۔ کسی بھی تکلیف پہ اناللہ وا اناالیہ راجعون پڑھنا
7۔ ہروقت کلمہ طیبہ کا ورد کرنا (دل میں یا زبان سے)۔

[center]Image[/center]

پہلا دوست: یار میری بیگم نے ناول “دو دوست “ پڑھا اور ہمارے جڑواں بچے پیدا ہوئے
دوسرا دوست: میری بیگم نے ناول “تین مسافر“ پڑھا اور بیک وقت ہمارے ہاں تین بچے پیدا ہوئے
یہ سب سن کر تیسرا دوست اپنے گھر کی طرف بھاگا،
دوستوں نے پوچھا کہاں جا رہے ہو تو وہ بولا
اپنی بیگم کو روکنے وہ آجکل “علی بابا چالیس چور“ پڑھ رہی ہے۔

[center]Image[/center]

باپ: بیٹا اس سال میں تمہیں امتحانات کے بعد لازمی موٹرسائیکل لے کر دوں گا چاہے تم پاس ہوئے یا فیل۔
بیٹا: (خوشی سے) اوہ سچ ابا جان
باپ: ہاں بالکل اگر پاس ہوئے تو ہونڈا یونیورسٹی جانے کے لئے اور اگر فیل ہوئے تو یاماہا دودھ بیچنے کے لئے۔

[center]Image[/center]

سردار غصے سے: خان صاحب اس چکن بریانی میں چکن تو ہے ہی نہیں۔
پٹھان: اوے پاگل کے بچے گلاب جامن میں کونسا گلاب ہوتا ہے۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »


ہے کوئی ایسا :
جو ایمان اور ایمانداری میں بے مثال ہو
جو فتح کے بعد بھی دشمن کے لئے عام معافی کا اعلان کر دے
جو طاقت رکھنے کے باوجود بھی بدلہ نہ ہے
جو لہو لہان کیا جائے اور وہ بدلے میں دعا دے
جو عمر بھر برائی کا بدلہ بھلائی سے دے
جسے اسکے جانی دشمن بھی صادق اور امین کہیں
جو بادشاہ ہو پھر بھی تین تین دن تک اس کے گھر چولہا نہ جلے
جو مالک ہو کر بھی غلام کو سواری پر بٹھائے اور خود اسکے ساتھ ساتھ پیدل چلے
جو پاک اور معصوم ہو پھر بھی رات رات بھر اپنے رب کی حمدوثنا کرے
کروڑوں درود و سلام محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر جو اپنی مثال آپ ہی اور یکتا ہیں۔

[center]Image[/center]

[center]حبسِ دنیا سے گزر جاتے ہیں
ایسا کرتے ہیں کہ مر جاتے ہیں

کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے؟
ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں

دل جو ٹوٹے تو سرِ محفل
بال بے وجہ بکھر جاتے ہیں

اب نا دیکھو میری بنجر آنکھیں
چڑھتے دریا تو اتر جاتے ہیں

دھوپ کا روپ رچانے والے
شام کو اور نکھر جاتے ہیں

خالی دامن سے شکایت کیسی
اشک آنکھوں میں تو بھر جاتے ہیں

تم کہاں جاؤ گے سوچو محسن
لوگ تھک ہار کے گھر جاتے ہیں[/center]

[center]Image[/center]

شادی سے پہلے

جانوں۔۔۔ تم نہیں تو میں نہیں ۔۔۔۔۔ میں نہیں تو تم نہیں

شادی کے بعد

لے فیر۔۔۔ اج توں نہیں ۔۔۔ یا میں نہیں

[center]Image[/center]

ایک سردار ڈاکٹر کے پاس پہنچا اور پوچھا
ڈاکٹر صاحب گھر جانے کے کتنے پیسے لیں گے
ڈاکٹر نے کہا گھر جانے کی فیس 300 روپے ہے
سردار نے کہا چلیں پھر جلدی کیجئے
ڈاکٹر نے سردار کو گاڑی میں بٹھایا
جب سردار کا گھر آ گیا تو سردار نے 300 روپے نکال کر دیئے اور کہا
بس ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ ٹیکسی والا 500 مانگ رہا تھا آپ 300 میں لے آئے۔

[center]Image[/center]

امریکہ میں بیڈ سے تکیہ اٹھائیں تو ڈالر نظر آتے ہیں

انڈیا میں بیڈ سے تکیہ اٹھائیں تو سینما ٹکٹ نظر آتے ہیں

اور

پاکستان میں بیڈ سے تکیہ اٹھائیں تو ہاتھ والے پنکھے نظر آتے ہیں

پاکستان کھپے

[center]Image[/center]

[center]میں فقط خاک ہوں مگر محمد سے ہے نسبت میری
یہ ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے[/center]

[center]Image[/center]

آدمی ڈاکٹر سے: لمبی عمر کا کوئی طریقہ بتایئے
ڈاکٹر: شادی کر لو
آدمی: کیا اس سے عمر لمبی ہو جائے گی
ڈاکٹر: نہیں یہ شوق ختم ہو جائے گا

[center]Image[/center]

فنی تکنیکس

اگر آپ گانے کا شوق رکھتے ہیں تو اسے وہاں پورا کریں جہاں نا تو کوئی انسان ہوں اور نہ ہی آئینے تاکہ مالی و جانی نقصان سے بچا جا سکے
زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ہے اس لئے کھانے میں سب سے پہلے آخر کھایا جانے والا کھانا کھاو۔
اگر تم کسی کو قائل نہیں کر سکتے تو اسے پریشان کر دو

[center]Image[/center]

ٹیکنالوجی اب آپ کے ہاتھوں میں

جی ہاں

اب آپ چاند سے بھی باتیں کر سکتے ہیں

وہ کیسے؟

ابھی چاند بابو کا نمبر ڈائل کریں اور دل کھول کر باتیں کریں۔

[center]Image[/center]

ایک آرٹسٹ سے کسی نے ایسی پینٹنگ بنانے کی فرمائش کی
جس میں ایک گھر ہو لیکن اس کا دروازہ دل کے دروازے جیسا ہو
آرٹسٹ نے ایک بہت خوبصورت بنایا اور اس میں ایک بہت حسین دروازہ بنایا جس کا ہینڈل نہیں تھا۔
اس آدمی نے وجہ پوچھی تو آرٹسٹ نے کہا دل کا دروازہ کبھی باہر سے نہیں کھلتا ہمیشہ اندر سے کھلتا ہے۔

[center]Image[/center]

زندگی کی قیمت کا اندازہ موت کے بعد لگتا ہے

جی یہ بالکل درست ہے

دیکھئے

زندہ مرغی 140 روپے اور گوشت 180 روپے کلو

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

‌‌
ایک چرسی آنکھیں عطیہ کرنے گیا۔
آپریشن کے بعد ڈاکٹر نے پوچھا کچھ کہنا چاہتے ہو؟
چرسی: جسے آنکھیں لگائی ہیں اسے بتا دینا یہ 2 سوٹے لگانے کے بعد ہی کھلتی ہیں۔
[center]Image[/center]
[center]میرے احساسِ جنوں کو وہ ہوا دی جائے
مجھ کو نیند آئے تو زنجیر ہلا دی جائے

سب کے گھر جلنے کا کچھ تو مجھے غم ہو محسوس
میرے گھر کو بھی ذرا آگ لگا دی جائے

میرے منصف نے یہ طے کر ہی لیا ہے شاید
جرم کوئی بھی کرے مجھ کو سزا دی جائے

وہ ہے پردوں میں تو تسکینِ نظر کی خاطر
مجھ کو اس کی کوئی تصویر دکھا دی جائے

مجھ کو مرنا تھا سو میں مر ہی رہا ہوں محسن
میرے قاتل کو تو جینے کی دعا دی جائے[/center]
[center]Image[/center]
ایک آدمی تلوار لیئے مسجد میں گیا اور آواز دی
آپ میں کوئی مسلمان ہے؟
ایک بزرگ بولے میں ہوں۔
آدمی بزرک کو باہر لے گیا اور ان کے قدموں میں ایک بکرا ذبح کیا۔
پھر اسی تلوار کے ساتھ مسجد میں گیا، تلوار سے خون ٹپک رہا تھا۔
اس نے پھر آواز لگائی کوئی اور مسلمان ہے؟
آواز آئی مولوی صاحب ہیں۔
مولوی صاحب غصے سے: کمینہ جھوٹ بولتا ہے، مجھے تو کلمہ بھی نہیں آتا۔
[center]Image[/center]
جلد کے لئے وضوء کا پانی
جگر کے لئے قرآن کی تلاوت
صحت کے لئے نماز
اور خوش رہنے کے لئے ذکر اللہ کیا کرو۔
[center]Image[/center]
بیٹا رو رہا تھا
باپ آیا اور کہا:تم کیوں رو رہے ہو چلو مجھے بتاؤ میں تمہارا سب سے بہترین دوست ہوں۔
بیٹا روتے ہوئے: کچھ نہیں یار آئس کریم زیادہ مانگ لی تھی تو تیری گھر والی نے مارا ہے۔
[center]Image[/center]
ڈھول ڈھمکے کی آواز سن کر ایک لڑکا باہر نکلا تو دیکھا کہ کچھ سردار خوشی سے بھنگڑا ڈال رہے ہیں۔
لڑکا: سردار جی کیا ہوا؟
سردار جی: ہمارا بھائی مر گیا ہے۔
لڑکا: تو اس میں خوشی کی کیا بات ہے؟
سردار: لوگ کہتے ہیں سرداروں میں دماغ نہیں ہوتا جبکہ ہمارا بھائی دماغ کے کینسر سے مرا ہے۔
[center]Image[/center]
[center]چلو محسن بات کی نئی بنیاد رکھتے ہیں
خود پابند رہتے ہیں اسے آزاد رکھتے ہیں

ہمارے خون میں رب نے یہ تاثیر رکھی ہے
برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں

محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہو جائے
ہم اپنا ہر قدم ، اس کے قدم کے بعد رکھتے ہیں[/center]
[center]Image[/center]
سردار جی کہیں جا رہے تھے کہ اچانک ایک کتا پیچھے پڑ گیا۔
سردار نے جلدی سے اپنی دھوتی اتار کر کتے کی طرف پھینک دی
دوست: سردارجی یہ دھوتی کیوں اتاری؟
سردارجی: اونے وی لا ای لینی سی۔
[center]Image[/center]
اے اللہ
ہم کمزور ہیں، تو طاقتورہے
ہم عاجز ہیں، تو بے نیاز ہے
اے اللہ
ہم مجرم ہیں، تو شہنشاہ ہے
ہم منگتے ہیں، تو داتا ہے
تجھے تیری شانِ رحیمی کا واسطہ
ہم پر کرم فرما، کیونکہ ہم کسی امتحان اور آزمائش کے قابل نہیں ہیں
اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے اور معافی کو پسند کرتا ہے
ہم سب کو معاف فرما (آمین)
[center]Image[/center]
غصہ آنا مرد کی نشانی ہے
مگر اس غصے کو پی جانا مومن کی نشانی ہے
[center]Image[/center]
کیا آپ اس جملے کا صرف ایک انگریزی لفظ میں ترجمہ کر سکتے ہیں

موٹی عورت انتظار کر رہی ہے؟


نہیں آتا؟


تھوڑا سا سوچو۔


تھوڑا دماغ پر زور دو۔


پھر بھی نہیں آتا؟


چلئے میں بتاتا ہوں۔


Motivating
[center]Image[/center]
یہ فقرہ ایک قبرستان کے گیٹ پر لکھا ہوا تھا
یہ جگہ ایسے لوگوں سے بھری ہوئی ہے جو سمجھتے تھے کہ دنیا ان کے بغیر کبھی نہیں چل سکتی
[center]Image[/center]
معلومات:
دنیا کی سب سے اونچی مسجد، مسجد ریاض سعودی عرب میں واقع ہے
مسجد غمامہ Ghamamah بادلوں کی مسجد مدینہ شریف میں ہے جس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس پر تقریبا ہر وقت بادل چھائے رہتے ہیں۔
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے یہاں نمازِ استشقاء ادا کی تھی تب بارش ہوئی تھی اور آج تک وہاں بادل چھائے رہتے ہیں۔
[center]Image[/center]
[center]آندھیاں یوں چلیں کہ دل اجڑ کے رہ گیا
اے دیکھ یار فراز میری اکھ وچ کی پے گیا[/center]
ہیپی مٹی گھٹا سیزن :D
[center]Image[/center]
بیٹا: پاپا جب سب لوگ شادی کر کے پریشان رہتے ہیں تو پھر شادی کرتے کیوں ہیں۔
باپ: بیٹا عقل بادام کھانے سے نہیں ٹھوکر کھانے سے آتی ہے۔
[center]Image[/center]
[center]میں گھومتا رہا تیرے شہر میں دربدر وصی
نہ کسے نے چاء پچھی نہ کسے نے لسی[/center]
[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب :clap:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by اعجازالحسینی »

:clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

[align=center]Image[/align]
‌‌[align=center]کہو کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لے ہم سے
اگر وہ پوچھ لے ہم سے تو کس بات کا غم ہے[/align]
[align=center]Image[/align]
[align=center]گردش کے بعد ذات کا محور ملا مجھے
جس سے نکل گیا تھا وہی گھر ملا مجھے

ذرے کے ایک جز سے کھلا رازِ کائنات
قطرے کی وسعتوں میں سمندر ملا مجھے

کتنی عجیب بات تھی جو چاہتا تھا میں
قسمت سے اس طرح کا مقدر ملا مجھے

میں تھا کہ کیفیت کے پردوں میں قید تھا
وہ تھا کہ ہر لحاظ سے کھل کر ملا مجھے

دنیا کی وسعتوں میں اسے ڈھونڈتا رہا
لیکن خدا میری ذات کے اندر ملا مجھے[/align]
[align=center]Image[/align]
[align=center]ہر سمت غم ہجر کے طوفان ہیں محسن
مت پوچھ کے ہم کتنے پریشان ہیں محسن

ہر چہرہ نظر آتا ہے تصویر کی صورت
ہم شہر کے لوگوں سے بھی انجان ہیں محسن

جس شہر محبت نے ہمیں لوٹ لیا ہے
اس شہر سے اب کوچ کا سامان ہے محسن

کشتی ابھی امید کی ڈوبی تو نہیں ہے
پھر کیوں تری آنکھوں میں یہ طوفان ہے محسن

کر ان کا ادب، رکھ انہیں سینے سے لگا کر۔۔۔
یہ درد، یہ تنہائیان مہمان ہیں محسن۔۔۔[/align]
[align=center]Image[/align]
‌[align=center]وارث شاہ میرے دل دی پہلی کہانی پڑھ
کسے ہور نوں یار بناویں ناں

مینوں سوچ سمجھ کے دل دیویں
میرے نال مذاق بناویں ناں

اس پیار وچ رولے ہوندے نیں
دل قائم رکھیں گھبراویں ناں

جے توں منگیں تے میں جند وی دے ساں
پر کسے ہور نوں یار بناویں ناں

ویری جگ سارا ایس پیار دا اے
بے قدراں نوں درد سناویں ناں

اے دنیا بڑی ہی ظالم آ
اینوں کدی وی دکھ سناویں ناں

ہر اک نئیں ہوندا پیار دے قابل
اے گل میری توں بھلاویں ناں

جے مل جاوے تینوں یار سچا
اس یار نوں کدی گواویں ناں[/align]
[align=center]Image[/align]
سات آسمانوں کے نام اور رنگ
1۔ رفیع (پانی جیسا)
2۔ قیدون (تانبے جیسا)
3۔ مادون (پیتل جیسا)
4۔ ارفالون (چاندی جیسا)
5۔ ہایون (سونے جیسا)
6۔ عروس (یاقوت جیسا)
7۔ اجمد (سفید موتی جیسا)
[align=center]Image[/align]
دنیا نصیب سے ملتی ہے اور آخرت محنت سے
مگر
آج ہماری ساری محنت دنیا کے لئے ہے اور آخرت کو ہم نے نصیب پر چھوڑ رکھا ہے۔
[align=center]Image[/align]
بیٹا: ابو بچہ زیادہ عقل مند ہوتا ہے یا باپ
باپ: باپ
بیٹا: اچھا پاکستان کس نے بنایا
باپ: قائداعظم نے
بیٹا: تو پھر اس کے باپ نے کیوں نہیں بنایا
[align=center]Image[/align]
گیارہ سال جیل میں رہنے والا شخص ہمارا صدر
چھ سال جیل میں رہنے والا شخص ہمارا وزیرِ اعظم
دس سال جلاوطن رہنے والا شخص ہمارا وزیرِ اعلٰی
دو سال نظر بند رہنے والا ہمارا چیف جسٹس سپریم کورٹ
دو چار سال آپ بھی رہ آؤ، مستقبل بن جائے گا :D
[align=center]Image[/align]
شدید گرمی میں بس سٹاپ پر لوگ بس کے انتظار میں کھڑے تھے
ایک فقیر آیا، سب سے بھیک لی اور رکشے میں بیٹھ کر چلا گیا
What an Iead sir gee
[align=center]Image[/align]
لمبی امیدوں سے پرہیز کیا کرو
کیونکہ یہ دوسری نعمتوں کو تمہاری نظر میں حقیر بنا دیتی ہیں
اور تم انکی شکر گزاری نہیں کرتے۔
[align=center]Image[/align]
فقیر: ارے بابا کچھ دے دو بہت بھوکا ہوں
سردار جی: سو روپے والا نوٹ نکال کر پچاس روپے ہیں تمہارے پاس
فقیر خوش ہو کر: ہاں جی ہیں۔
سردار جی: تے ماما پہلے اوہ تے خرچ کر
[align=center]Image[/align]
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جبریل علیہ السلام سے پوچھا کہ میرے بعد بھی تم دنیا میں آؤ گے
جبریل علیہ السلام نے جواب دیا قیامت تک میں دس مرتبہ آؤں گا، ہر بار ایک چیز دنیا سے اٹھا کر لے جاؤں گا۔
1۔ صبر
2۔ شرم و حیا
3۔ محبت
4۔ برکت
5۔ انصاف
6۔ سخاوت
7۔ صداقت
8۔ حلال
9۔ علم
10۔قرآن
[align=center]Image[/align]
ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں۔
جہاں پیزا گھر پر ایمبولنس اور پولیس سے جلد پہنچ جاتا ہے
جہاں کار کے لئے قرض 10 فیصد سود پر دستیاب ہے لیکن تعلیم کے لئے 20 فیصد پر
جہاں چاول 100 روپے کلو لیکن موبائل سم بالکل مفت دستیاب ہے
جہاں پیروں میں پہننے کی چیزیں A.C شورومز میں لیکن کھانے کی سبزیاں فٹ پاتھوں پر دستیاب ہیں
جہاں ہم لیموں پانی مصنوعی فلیورز سے بناتے ہیں لیکن برتن دھونے کے محلول میں اصلی لیموں کا رس استعمال کرتے ہیں
کیا قوم ہے۔ :D
[align=center]Image[/align]
انسانی جسم کی تمام رگوں کی کل پیمائش تقریبا 72000 کلومیٹر ہے
دنیا کا بڑا سے بڑا پمپ بھی 7000 فٹ تک پانی دے سکتا ہے
لیکن اللہ پاک نے چھوٹا سا دل لگا دیا جو پورے جسم کی 72000 کلومیٹر رگوں کو خون سپلائی کرتا ہے
اور وہ بھی بغیر کسی وقفے کے، سبحان اللہ، (اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے)
[align=center]Image[/align]
[align=center]ستارے بانٹتا ہے وہ ضیا تقسیم کرتا ہے
سُنا ہے حبسِ موسم میں ہوا تقسیم کرتا ہے


اُسکی اپنی بیٹی کی ہتھیلی خشک رہتی ہے
جو بوڑھا دھوپ میں اکثر حِنا تقسیم کرتا ہے


کوئی روکے اُسے جا کرسراسر ہے یہ پاگل پن
جو بہروں کے مُحلے میں صدا تقسیم کرتا ہے


اُسی سے مانگ تُو ساقی باقی چھوڑ دے سب کو
جو پتھر میں بھی کیڑے کو غذا تقسیم کرتا ہے[/align]
[align=center]Image[/align]
اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ ایک سوال نے مجھے

بہت پریشان کیا

سوال یہ تھا کہ مومن میں اور مسلم میں کیا فرق ہے

بہت لوگوں سے پوچھا لیکن کسی کے جوا ب سے مطمعن نہ ہوا

ایک دفعہ ایک گائوں سے گزرا دیکھا کہ ایک بابا گنے کا رس نکال رہا ہے.

نجانے دل میں اک خیال آیا کہ ان سے یہی سوال پوچھوں

تو میں نے سلام کیا اور اجازت لے کر سوال بتایا

انہوں نے کافی سوچ کر جواب دیا کہ

مسلم وہ ہے جو اللہ کو مانتا ہے

اور

مومن وہ ہے جو اللہ کی مانتا ہے
[align=center]Image[/align]
اخبار میں آیا: 50 فیصد سردار بے وقوف ہوتے ہیں
اس پر سرداروں نے بہت ہنگامہ کیا
پھر اخبار میں آیا: 50 فیصد سردار بے وقوف نہیں ہوتے
تب جا کر معاملہ ٹھنڈا ہوا۔
[align=center]Image[/align]
حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم :جب تم اپنے بستر میں جاؤ تو سورۃ فاتحہ اور سورۃ اخلاص کو پڑھ لیا کرو
موت کے علاوہ ہر چیز سے بے خوف ہو جاو گے
[align=center]Image[/align]
ایک چھوٹی سی لڑکی دکاندار کے پاس گئی اور بولی
جب میں بڑی ہو جاؤں گی تو کیا تم مجھ سے شادی کرو گے
دکاندار نے مسکرا کر جواب دیا: ہاں کر لوں گا
لڑکی بولی : تو کیا آپ اپنی ہونے والی بیوی کو ایک چاکلیٹ بھی نہیں دے سکتے؟
[align=center]Image[/align]
معافی مانگنا یہ ظاہر نہیں کرتا کہ آپ غلط اور دوسرا سہی ہے
بلکہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کے رشتے کی اہمیت آپ کی انا سے بڑھ کر ہے
[align=center]Image[/align]
جب مجھے پتہ چلا کہ مخمل کے گدوں اور ننگی زمین پے سونے والوں کے خواب ایک جیسے ہوتے ہیں تو مجھے اللہ تعالٰی کے انصاف پر یقین آ گیا (خلیل جبران)
[align=center]Image[/align]
خدا بہت مہربان ہے
کیونکہ اس نے دوستوں کی کوئی قیمت نہیں رکھی
اگر وہ ایسا کرتا تو آپ جیسے دوستوں کا تو کوئی پتیسہ بھی نہ دیتا
[align=center]Image[/align]
کیا آپ بتا سکتے ہیں وہ کونسا وقت ہے جس میں سب لوگ ایک پاؤں پر کھڑے ہوتے ہیں؟

؟؟

؟؟

؟؟

سوچو


نہیں پتا



شلوار پہنتے وقت
[align=center]Image[/align][/color]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by علی بابا »

سکول کی کینٹین میں سیب اور چاکلیٹ کی دو باسکٹس پڑی تھیں۔
سیب والی باسکٹ پر لکھا تھا کہ “صرف ایک سیب لیں کیونکہ اللہ آپ کو دیکھ رہا ہے۔“
---۔“
Last edited by علی بابا on Wed Sep 26, 2012 4:24 am, edited 2 times in total.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by علی عامر »

پتھر ذہن گلاب نئیں ھوندے
تے کورے ورق کتاب نئیں ھوندے
جے کر لئے یاری سجنا
فیر یاراں نال حساب نئیں ھوندے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

بہت خوب علی بابا اور علی عامر صاحبان آپ دونوں کی شئیرنگ بہت خوب رہی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by شازل »

بہت خوب
لیکن کیوں نہیں‌ہوندے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

‌[center]Image[/center]
ایک سردار میوزیم گیا،
وہاں اس سے ایک مجسمہ ٹوٹ گیا

آفسیر: جانتے ہو تم نے کیا کیا؟
سردار: کیا کیا؟
آفسیر: تم نے 5000 سال پرانا مجسمہ توڑ دیا
سردار: شکر واہے گرو دا میں سمجھدا سی نواں اے
‌[center]Image[/center]
لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرو
اللہ تمہارے لئے آسانیاں پیدا فرمائے گا
اور اللہ کی پیدا کی ہوئی آسانیاں تمہاری آسانیوں سے بہت بہتر اور بڑی ہوں گی۔
‌[center]Image[/center]
‌[center]نہیں ممکن اندھیروں میں چراغوں کا بجھا دینا
بہت مشکل ہے میری جاں تمہیں دل سے بھلا دینا

تمہیں اک دن ستائیں گے میری چاہت کے سب جذبے
میری غزلیں، میری نظمیں ، میرے خط بھی جلا دینا

کبھی جو یاد آؤں میں تمہیں فرصت کے لمحوں میں
حسیں ہاتھوں سے کاغذ پہ مجھے لکھنا اور مٹا دینا[/center]
‌[center]Image[/center]
[center]عجیب کرب میں گزری جہاں جہاں گزری
اگرچہ چاہنے والوں کے درمیاں گزری

تمام عمر جلتے رہے چراغِ امید
تمام عمر امیدوں کے درمیاں گزری

گزر گئی جو تیرے ساتھ، یادگار گزری
تیرے بغیر جو گزری، بلائے جاں گزری

مجھے سکوں میسر نہیں تو کیا غم ہے
گلوں کی عمر تو کانٹوں کے درمیاں گزری

عجیب چیز ہے یہ گردشِ زمانہ بھی
کبھی زمیں پر کبھی مثلِ آسماں گزری[/center]
‌[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by علی خان »

[center]شوہر سیل پر



بازار میں ایک دکان کھلی جو شوہروں کو فروخت کرتی ہے ' اس دکان کے کھولتے ہی



لڑکیوں اور عورتوں کا اژدہام اس بازار کی طرف چل پڑا - دکان کے داخلہ پر ایک بورڈ



رکھا تھا جس پر لکھا تھا -




اس دکان میں کوئی بھی عورت یا لڑکی صرف ایک وقت ہی داخل ہو سکتی ہے "



پھر نیچے ھدایات دی گئی تھیں کہ :



" اس دکان کی چھ منزلیں ہیں ہر منزل پر اس منزل کے شوہروں کے بارے میں لکھا



ہو گا ' جیسے جیسے منزل بڑھتی جائے گی شوہر کے اوصاف میں اضافہ ہوتا جائے گا



خریدار لڑکی یا عورت کسی بھی منزل سے شوہر کا انتخاب کر سکتی ہے ' اور اگر اس



منزل پر کوئی پسند نہ آے تو اوپر کی منزل کو جا سکتی ہے - مگر ایک بار اوپر جانے



کے بعد پھر سے نیچے نہیں آ سکتی سواے باھر نکل جانے کے - "



ایک عورت جو جوان اور خوبصورت تھی دکان میں داخل ہوئی -



پہلی منزل کے دروازے پر لکھا تھا -



" اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں اور الله والے ہیں -



دوسری منزل کے دروازہ پر لکھا تھا



" اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں ' الله والے ہیں '



اور بچوں کو پسند کرتے ہیں "



تیسری منزل کے دروازہ پر لکھا تھا -



" اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں ' الله والے ہیں '



بچوں کو پسند کرتے ہیں اور خوبصورت بھی ہیں "



یہ پڑھ کر عورت کچھ دیر کے لئے رک گئی ' مگر پھر



یہ سونچ کر کہ چلو ایک منزل اور جا کر دیکھتے ہیں



وہ اوپر چلی گئی -



چوتھی منزل کے دروازہ پر لکھا تھا -



" اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں ' الله والے ہیں '



بچوں کو پسند کرتے ہیں ' خوبصورت ہیں اور گھر کے



کاموں میں مدد بھی کرتے ہیں "



یہ پڑھ کر اس کو غش سا آنے لگا ' کیا ایسے بھی مرد



ہیں دنیا میں ؟ وہ سونچنے لگی کہ شوہرخرید لے اور



گھر چلی جائے ' مگر دل نہ مانا ' وہ ایک منزل اور



اوپر چلی آئ -



وہاں دروازہ پر لکھا تھا -



" اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں ' الله والے ہیں '



بچوں کو پسند کرتے ہیں ' بیحد خوبصورت ہیں ' گھر کے



کاموں میں مدد کرتے ہیں اور رومانٹک بھی ہیں "



اب اس عورت کے اوسان جواب دینے لگے - وہ خیال



کرنے لگی کہ ایسے مرد سے بہتر بھلا اور کیا ہو سکتا



ہے مگر اس کا دل پھر بھی نہ مانا وہ چھتی منزل پر چلی آئ



یہاں بورڈ پر لکھا تھا



" آپ اس منزل پر آنے والی 119583 ویں خاتوں ہیں - اس منزل



پر کوئی بھی شوہر نہیں ہے - یہ منزل صرف اس لئے بنائی



گئی ہے تا کہ اس بات کا سبوت دیا جا سکے کہ



"عورت کو مطمئن کرنا نا ممکن ہے"



آگے لکھا تھا



ہماری اسٹور پر آنے کا شکریہ ' سیڑھیاں باھر کی طرف جاتی ہیں[/center]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”