ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by رضی الدین قاضی »

نرس نے پٹھان سے کہا:
مبارک ہو آپ کو بیٹا ہوا ہے۔

پٹھان:
یہ بات میری بیوی سے نہ کہنا۔
میں اسے سرپرائز دینا چاہتا ہوں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

ارے واہ جی واہ کیا بات ہے
آج تو اپنے رضی بھیا نے بھی چھکا مارا ہے۔
تالیاں :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
[center]اتنے انمول تھے کہ خرید نہ سکا کوئی ہم کو
حیران ہیں کہ تیرے ہاتھوں بکے تو بکے کیسے
[/center]
[center]Image[/center]
اچھے لوگ سٹریٹ لائیس کی طرح ہوتے ہیں۔
وہ راستے تو مختصر نہیں کرتے ہیں۔
لیکن آپ کے سفر کو آسان اور محفوظ ضرور بنا دیتے ہیں۔

[center]Image[/center]
پپو جہاز میں کھڑا ہو کر زور سے چلایا
ہائی جیک
سب پریشان ہو گئے،
لڑکے ڈر گئے،
لڑکیاں رونے لگیں،
عورتوں نے چیخنا چلانا شروع کر دیا،
دوسرے کونے سے جیک اٹھ کر بولا،
ہائی پپو

[center]Image[/center]
دجال کا فتنہ تمام اوقات میں آنے والے فتنوں میں سب سے بڑا فتنہ تصورکیا جاتا ہے۔
عیسائیوں میں یہ دشمنِ مسیح (antichrist) کے طور پر مشہور ہے۔
دجال ہزاروں مسلمانوں کے قتلِ عام سے ظہور میں آئے گا اور پورے عالم میں مسلمانوں کو قتل کرے گا۔
ہمارے پیارے نبی حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ہمیں اس فتنے کے خلاف ایک ڈھال مہیا کی ہے۔
اس سے ہم اپنے آپ کو اس فتنے سے بچا سکتے ہیں۔
وہ ڈھال ہے۔
سورۃ کہف کی آخری دس آیات
وہ لوگ جنہیں یہ آیات زبانی یاد ہوں گی وہ اسوقت دجال کے شر سے محفوظ ہوں گے۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
مریض ڈاکٹر سے: میں ایک مہینے سے روزانہ 50 روپے کی دوائی کھا رہا ہوں مگر کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔
ڈاکٹر مریض سے: چلو کل سے تو 40 روپے کی دوائی روزانہ کھانا 10 روپے کا فائدہ ہو جائے گا۔

[center]Image[/center]
[center]دن کو مسمار ہوئے رات کو تعمیر ہوئے
خواب ہی خواب فقط روح کی تعبیر ہوئے

عمر بھر لکھتے رہے پھر بھی ورق سادہ رہا
جانے کیا لفظ تھے جو ہم سے نا تحریر ہوئے

یہ الگ دکھ ہے کہ ہیں تیرے دکھوں سے آزاد
یہ الگ قید ہے ہم کیوں نہیں زنجیر ہوئے

دیدہِ دل میں تیرے عکس کی تشکیل سے ہم
دھول سے پھول، رنگ سے تصویر ہوئے

کچھ نہیں یاد کہ شب رقص کی محفل میں
ہم جدا کس سے ہوئے کس سے بغل گیر ہوئے[/center]

[center]Image[/center]
88 سویں آسکر ایوارڈ میں بہترین جذباتی سین کی اداکاری کا انعام
ان کی ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل پر بہترین اداکاری کو مدنظر رکھتے ہوئے
دیا جاتا ہے
قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کو

[center]Image[/center]
خبر ہے کہ
شاہ رخ، سلمان خان اور عامر خان تینوں بہت پریشان ہیں۔
کیونکہ
الطاف بھائی کی اداکاری کے آگے وہ بھی فیل ہو گئے ہیں۔

[center]Image[/center]
کبھی کبھی دل چاہتا ہےکہ کچھ ایسا ہو جائے
پیپرز ہوں مگر رزلٹ نا آئے
کلاسز ہوں مگر ٹیچر نا آئے
بس میں بیٹھیں مگر کالج نا آئے
پکنک پر جائیں مگر واپس نا آئیں
گاڑی چلائیں مگر پیٹرول نا ڈلوائیں
کبھی کبھی پڑھیں مگر پاس ہو جائیں
ہفتے میں چار دن ہوں تاکہ سنڈے جلدی آئے
سب دوست پارٹی دیتے جائیں اور ہماری باری کبھی نا آئے

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by بلال احمد »

"الطاف حسین" :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
خان صاحب نے کے ایف سی والوں کو فون کیا اور کہا:
ہیلو: ایک عدد زنگر برگر، ایک عدد پیپسی اور ایک عدد فرانسیسی پیزا بھیج دو
کے ایف سی: جی کس کے نام پر بھیجنا ہے؟
خان صاحب: اللہ کے نام پر۔

[center]Image[/center]
[center]میری سرخ سرخ آنکھیں، مجھے کہ رہی ہیں محسن
پھر صبح کر دی میں نے، اسے یاد کرتے کرتے[/center]

[center]Image[/center]
تراسی قتل کے کیسز
دو سو تئیس قانون ہاتھ میں لینے کے کیسز
اکیس ڈکیتی کے کیسز
ایک ہزار سے زیادہ بدعنوانی اور قانون توڑنے والے کیسز

وہ جس کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر بیس ملین پاکستانی روپوں کا انعام تھا

1992 سے پاکستان کا مفرور مجرم

ڈاکٹر عمران فاروق اب شہیدِ انقلاب ہو گئے

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by بلال احمد »

شہید انقلاب :o :o :o :o :o :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by عتیق »

یہ میری شروع سے عادت ہے کہ میں فالتو ایس ایم ایس کا جواب نہیں دیتا کل میرے ایک دوست کی جانب سے ایک ایس ایم ایس ملا،ایس ایم ایس میں کیا تھا آپ خود دیکھ لیں


[center]سکدجف د؛لجسد؛لفج ؛لسچنگ؛سلکنط؛لسکدفلکساجسدفف
س؛لکدجف'لساج ط
جد؛لکاسد'لکسجدف
سدکجف ؛لسدجسجاد'
سادط ھس'لدجطسا
دک؛سجطلکساجدف
جچط'لکاکجسدلط کجسادط
؛اجدسلکجسلکدطج سا
دج؛'لساجف'ل سجط'؛جسادفط
اکدس'لکجط'لاسجدط 'لکساچط
اجچسلک اس'لکجط'لساجط
اجدطلکساجچطس لکسادط
دطلاکجدط اسلکدف؛لکاسجدف
اسدف 'لکساگلکساجدف[/center]


[center]الفاظ تلاش کر کے مطلب خود نکال لیں[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by بلال احمد »

مطلب آپ اپنے دوست کے میسج کا مطلب ہم سے پوچھ رہے ہیں. :wasntme: :wasntme: :wasntme: :wasntme:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by اعجازالحسینی »

تراسی قتل کے کیسز
دو سو تئیس قانون ہاتھ میں لینے کے کیسز
اکیس ڈکیتی کے کیسز
ایک ہزار سے زیادہ بدعنوانی اور قانون توڑنے والے کیسز

وہ جس کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر بیس ملین پاکستانی روپوں کا انعام تھا

1992 سے پاکستان کا مفرور مجرم

ڈاکٹر عمران فاروق اب شہیدِ انقلاب ہو گئے

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by عتیق »

بلال احمد wrote:مطلب آپ اپنے دوست کے میسج کا مطلب ہم سے پوچھ رہے ہیں. :wasntme: :wasntme: :wasntme: :wasntme:
نہیں جناب
میرے خیال میں میسج کا مفہوم آپ کے سمجھ میں نہیں آیا ہے.؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by عتیق »

اعجازالحسینی wrote:تراسی قتل کے کیسز
دو سو تئیس قانون ہاتھ میں لینے کے کیسز
اکیس ڈکیتی کے کیسز
ایک ہزار سے زیادہ بدعنوانی اور قانون توڑنے والے کیسز

وہ جس کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر بیس ملین پاکستانی روپوں کا انعام تھا

1992 سے پاکستان کا مفرور مجرم

ڈاکٹر عمران فاروق اب شہیدِ انقلاب ہو گئے

:lol: :lol: :lol: :lol:
اعجاز بھائی یہی ہوتا ہے پاکستا ن میں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
استاد سردار جی سے: آپ کو بیٹا بہت نالائق ہے اس کی رپورٹ دیکھئے ذرا
انگریزی 06 نمبر
ریاضی 07 نمبر
سائنس 04 نمبر
فزکس 08 نمبر
ٹوٹل 25 نمبر
سردارجی: ٹوٹل میں تو اس نے کمال ہی کر دیا حالانکہ اس مضمون کی تو ٹیوشن بھی نہیں رکھی تھی۔

[center]Image[/center]
[center]نا رنگ آنکھوں کا لال رکھنا
نا ویراں ویراں سا حال رکھنا

میری سب دعائیں ہیں ساتھ تیرے
بس تھوڑا سا اپنا خیال رکھنا[/center]

[center]Image[/center]
[center]ہر ایک لمحہ شبِ غم ہے کیا کیا جائے
امیدِ صبح بہت کم ہے کیا کیا جائے

سمو لیئے ہیں زمانے کے غم تبسم میں
زمانہ اس پہ بھی برہم ہے کیا کیا جائے

عظیم تر ہے عبادت شباب میں لیکن
یہ گناہ کا موسم ہے کیا کیا جائے

تمہاری یاد میں عالم کو بھول بیٹھا ہوں
تمہی بتاؤ یہ عالم ہے کیا کیا جائے

گناہگارِ محبت سہی مگر آئے دوست
گناہ فطرتِ آدم ہے کیا کیا جائے[/center]

[center]Image[/center]
میں اپنے دوستوں کو یاد کیوں کرتا ہوں۔
کیونکہ
کیونکہ وہ امتحان میں اپنا جوابی پرچہ کھولتے تھے اور کہتے تھے، لے چھاپ لے جلدی سے ورنہ لٹک جائے گا۔
کیونکہ اپنا ہوم ورک کر کے کاپی دیتے اور کہتے کل ہوم ورک کر لینا ورنہ سر کلاس سے نکال دیں گے۔
سکول سے چھٹی کے وقت اپنا گولہ مجھے دیتے ہوئے کہتے لے کھا اپنے پیسے قبر میں لے جانا۔
جب لڑائی ہوتی تو دوسری ڈسک پہ جا بیٹھتے اور کہتے دوست دوست نا رہا پیار پیار نا رہا۔
الوداعی پارٹی میں آنکھوں میں نمی اور ہونٹوں پہ سوال تو مجھے بھول تو نہیں جائے گا نا۔

اور آج نا وہ سکول ہے نا بریک ٹائم کی ٹن ٹن ، نا دوست ہیں نا ہوم ورک ۔
صرف یادیں ہیں۔

[center]Image[/center]
دنیا میں پانچ چیزیں آپ کے پاس ہوں تو کبھی نقصان نہیں ہو گا۔
1۔ اچھی زبان
2۔ امانت داری
3۔ خوش اخلاقی
4۔ رزقِ حلال
5۔ ماں کی دعا

[center]Image[/center]
[center]ہم نے اپنے ماضی کی سب یادیں بیچ ڈالی ہیں
نفرتیں خرید کر محبتیں بیچ ڈالی ہیں

نا گزرو بن سنور کر ہمارے سامنے سے تم
کہ حسرت سے جو تکتی تھیں وہ آنکھیں بیچ ڈالی ہیں

ہمیں آواز دینے سے پہلے بس اتنا سوچ لینا تم
کہ موجوں سے جو لڑتی تھیں وہ کشتیاں بیچ ڈالی ہیں

اندھیرا دیکھ کر کیوں حیراں ہو رہے ہو تم
کہ راتوں کو جو جلتی تھیں وہ شمعیں بیچ ڈالی ہیں
[/center]
[center]Image[/center]
شیخ صاحب چھوٹے شیخ کو مار رہے تھے۔
ہمسائے نے پوچھا شیخ صاحب اسے کیوں ماررہے ہیں۔
شیخ صاحب: میں نے اسے نئے جوتے لے کر دیئے تھے اور کہا تھا کہ دو دو سیڑھیاں اکٹھی چڑھنا تاکہ جوتے جلدی خراب نا ہوں۔
اس الو کے پٹھے نے تین تین سیڑھیاں اکٹھی چڑھنے کے چکر میں اپنی پینٹ پھاڑ ڈالی۔

[center]Image[/center]
ایک لڑکی روز صبح درخت کی شاخ پر جا کر بیٹھ جاتی تھی۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
پوچھو کیوں؟؟
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ایم بی اے کر کے پاگل ہو گئی تھی اور اپنے آپ کو برانچ مینجر سمجھتی تھی۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by اعجازالحسینی »

:clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by بلال احمد »

برانچ مینیجر :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by رضی الدین قاضی »

v_v_f
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by بلال احمد »

رضی بھائی احتیاط سے کہیں کسی کو لت نہ مار دیجئے گا ;) ;) ;) ;) ;) ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
[center]وہ اس طرح میرے گناہوں کو دھو دیتی ہے
ماں بہت غصے میں ہو تو رو دیتی ہے

لبوں پہ اس کے کبھی بددعا نہیں ہوتی
بس ایک ماں ہے جو مجھ سے خفا نہیں ہوتی

جب بھی کشتی میری منجدھار میں جاتی ہے
ماں دعا کرتے ہوئے خوابوں میں آ جاتی ہے
[/center]

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by عتیق »

ایک پہٹان نے بنک سے قرض لیکر گاڑی خریدی لیکن بنک کے مقررہ وقت پر بنک کو رقم واپس ادا نہیں کر سکتا.
بنک نے اس کی گاڑی ضبط کر لی
پہٹان بنک مینیجر سے کہتا ہے.
ہم کو پتا ہوتا خدا کا کسم ہم شادی بھی قرض لیکر کرتا.



[center]مٹادے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے
کہ دانہ خاک میں ملکر گلے گلزار ہوتا ہے
[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:رضی بھائی احتیاط سے کہیں کسی کو لت نہ مار دیجئے گا ;) ;) ;) ;) ;) ;) ;)

فکر نہ کیجیئے بلال بھائی۔
میں جب اکیلا ہوتا ہوں تبھی ایسے ہنستا ہوں تاکہ کسی کو کوئی تکلیف نا پہونچے۔
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”