مزاحیہ سوال و جواب

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

مزاحیہ سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

ایک نیا سلسلہ ذہن میں آیا. کیوں ناں مزاحیہ سوال وجواب پوچھے جائیں. جن میں گپ شپ بھی ہو اور بور لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بھی آ جائے.
تو بھائی پہلا سوال میری طرف سے.

سوال:
وہ کونسی شلوار ہے جس کی احسن (خشخت) نہیں ہوتی ؟؟
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by محمد اسفند »

دھوتی
کیا جواب درست ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

h.a.h.a
جی ہاں درست ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

سوال:
چاند بابو کی شادی کی تاریخ کیا ہے ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by علی خان »

25 مارچ 2011 کو ماجد بھائی سے آزادی چین لی گئی تھی.

Image

Image

Image

Image

Image
اعجاز بھائی کی بہت ہی پیاری سی بیٹی (ایمان اعجاز)

Image
ماجد بھائی اپنے سسر سے گلے مل رہیں ہیں.

Image
اور یہ رہی ماجد بھائی کی آزادی کی آخری مسکراہٹ کیونکہ اسکے بعد تو ماجد بھائی اب ایکٹینگ والی مسکراہٹ کرتے ہیںِ .
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

h.a.h.a
ویسے مجھے یہ شادی مس کرنے کا بہت افسوس ہے. اردو نامہ کے ممبرز سے ملے کا اس سے اچھا موقع شاید مشکل سے ہی ملے.
چاند بابو نے سب کو دعوت بھی دی تھی. لیکن میں ان دنوں میں کراچی میں ہوتا تھا. اس لئے بہت دور ہونے کی وجہ سے شرکت نہ کر سکا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

نیا سوال کون پوچھ رہا ہے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by میاں محمد اشفاق »

[center]چاند بابو کی منگنی کب ہوئی تھی؟ :tmi: [/center]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

میاں محمد اشفاق wrote:[center]چاند بابو کی منگنی کب ہوئی تھی؟ :tmi: [/center]
اوہ
یہ تو بہت مشکل سوال ہے. گوگل بھی نہیں بتلا سکے گا ..
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by علی خان »

اسکا جواب اعجاز بھیا، ڈاکٹر پپو، افتخار بھیا اور یا پھر ماجد بھیا خود ہی سے سکتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by محمد اسفند »

پاکستان کب خود مختار ہو گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by چاند بابو »

ارے واہ شعیب بھیا بات ہو رہی تھی مزاحیہ سوالات کی اور سب سے پہلا سوال ہی دکھیا پوچھ لیا
اور اشفاق بھیا یہ کیا کر رہے ہیں آپ، سارے راز ہی کھول ڈالیں گے کیا.
میاں صاحب کے سوال کا جواب یہ ہے کہ میری منگنی میری شادی سے پہلے ہوئی تھی. :P :P :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by پپو »

جناب ان کی منگنی کی رسم بہت لمبی چوڑی نہیں تھی بس رسمی طورپر ہاں ہوئی اور شادی کی تیاری شروع ہوگئی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by چاند بابو »

پپو ڈاکٹر کا جواب غلط ہوا.
میری باقاعدہ منگنی کی رسم ہوئی تھی جس میں پہلے ہم نے لڑکی کو اور بعد میں لڑکی والوں نے مجھے منگنی کی انگوٹھی بھی پہنائی تھی.
یہ دو الگ الگ فنکشنز تھے جن کا درمیانی وقفہ تقریبا ایک ہفتہ تھا. البتہ تاریخ اب مجھے بھی یاد نہیں ہے یہ ضرور یاد ہے کہ تقریبا شادی سے 6-8 ماہ پہلے کی بات ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:پپو ڈاکٹر کا جواب غلط ہوا.
میری باقاعدہ منگنی کی رسم ہوئی تھی جس میں پہلے ہم نے لڑکی کو اور بعد میں لڑکی والوں نے مجھے منگنی کی انگوٹھی بھی پہنائی تھی.
یہ دو الگ الگ فنکشنز تھے جن کا درمیانی وقفہ تقریبا ایک ہفتہ تھا. البتہ تاریخ اب مجھے بھی یاد نہیں ہے یہ ضرور یاد ہے کہ تقریبا شادی سے 6-8 ماہ پہلے کی بات ہے.
اس ہم سے کیا مراد ؟؟؟؟ :lol: :lol: :lol:
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by علی خان »

ہم سے مطلب ہم لڑکے والوں نے انگوٹھی پہنائی. :lol:
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by اضواء »

اشفاق علی wrote:ہم سے مطلب ہم لڑکے والوں نے انگوٹھی پہنائی. :lol:

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

وہ جو کہتے نا .. رضیہ پھنس گئی غنڈوں میں :P
چاند بھیا بھی پھنس گئے دوستوں میں v;e;r;y;happ;y
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by علی خان »

جی جی بالکل بہنا. be;a
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

سوال:
میاں اشفاق شادی کیوں نہیں کرتا ؟؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by میاں محمد اشفاق »

محمد شعیب wrote:سوال:
میاں اشفاق شادی کیوں نہیں کرتا ؟؟
یہ سوال نہیں یہ سازش ہے اس لئے اسے رہنے دیں!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”