"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

[center]"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Image

اُمید ہے الله سبحانه سے کے
آپ سب بهى بخیرہونگے


Image

آج

"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"
کا ““2 ““دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچا.
اس نئےدھاگہ میں آپ جسے “ياد“ کر رہے ہیں
اس کے بارے میں لکھ سکتے ہیں۔۔۔۔


یاد رکھو تو دل کے پاس ہیں ہم
بھول جاؤ تو فاصلے ہیں بہت


Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by بلال احمد »

[center]سنا ہے یاد کرتی ہو

کہ جب بھی شام ڈھلتی ہے
ہجر میں جان ڈھلتی ہے
تم اپنی رات کا اکثر
سکون برباد کرتی ہو


سنا ہے یاد کرتی ہو

کہ جب پنچھی لوٹ آتے ہیں
غموں کے گیت گاتے ہیں
سنو تم لوٹ آؤ نہ
یہی فریاد کرتی ہو


سنا ہے یاد کرتی ہو

ستارے جب فلک
پرجگمگاتے ہیں
وہ بیتے ہوئے پل
خوب رلاتے ہیں


تم اس دم اپنی آنکھوں میں
مجھے آباد کرتی ہو


سنا ہے یاد کرتی ہو
[/center]








[center] j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e نئے دھاگہ کے نام j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e [/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

بہت ہی بہترین انتخاب پر آپ کا شکریہ :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by چاند بابو »

[center]جب رات گئے تیری یاد آئی سو طرح سے جی کو بہلایا
کبھی اپنے ہی دل سے باتیں کیں کبھی تیری یاد کو سمجھایا

یونہی وقت گنوایا موتی سا یونہی عمر گنوائی سونا سی
سچ کہتے ہو تم بھی ہم سکنو! اِس عشق میں ہم نے کیا پایا

جب پہلے پہل تجھے دیکھا تھا دل کتنے زور سے دھڑکا تھا
وہ لہر نہ پھر دل میں جاگی وہ وقت نہ لوٹ کے پھر آیا

پھر آج تیرے دروازے پر بڑی دیر کے بعد گیا تھا مگر
اک بات اچانک یاد آئی میں باہر ہی سے لوٹ آیا[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

بہت ہی اچھی شاعری چل رہی ہے دونوں طرف سے بھی :clap: :clap:

آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by عتیق »

جی ہاں جبردست

محبت جو زیادہ ہے.؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by رضی الدین قاضی »

مجھے اردو نامہ کے تمام اراکین کی یاد آتی ہے

بالخصوص چاند بھائی، بلال بائی،افتخار بھائی، نور بھائی اور چھوٹی بہن اضواء کی بہت یاد آتی ہے.

اللہ سبحانہ و تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے.آمین
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by چاند بابو »

میری یاد آئی اور میں بھی چلا آیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:مجھے اردو نامہ کے تمام اراکین کی یاد آتی ہے

بالخصوص چاند بھائی، بلال بائی،افتخار بھائی، نور بھائی اور چھوٹی بہن اضواء کی بہت یاد آتی ہے.

اللہ سبحانہ و تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے.آمین

اللھم آاااااااااااااااااااااامین یارب العالمین ۔۔۔۔۔۔

الله يجزاك كل خير و بارك الله فيك

آپ کی بھی بہت یاد آتی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by عتیق »

مجھے زارا بہن یاد آرہی ہے میں MCSE کررہا ہوں اور انہوں نے اس پر ایک بک بھی تحریر کی ہے ہمیں معلوم نہیں تھا کہ ہمارے درمیان کوئی مہان بیٹھی ہیں........................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

زرا انتظار کا مزہ لیجئے پھر بہن آ ہی جائیگی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

نیا تھریڈ ہے اور ہمیں کسی نے یاد نہیں کیا
مگر ہم آچکے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by چاند بابو »

ارے پپو بھیا یاد تو بہت کرتے تھے مگر آپ کا ٹیلیفون خراب تھا نا اس لئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

یاد تو بہت کیا پر آپ نے جواب ہی نہیں دیا

پچھلی پوسٹیں دیکھیئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:بہت ہی بہترین انتخاب پر آپ کا شکریہ :clap: :clap:
پسندیدگی پر آپکا بھی شکریہ be;a be;a be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by بلال احمد »

[center]بہار آئی، رفیق جاں پرانا یاد آیا ہے
نہ جانے کیوں مجھے گزرا زمانہ یاد آیا ہے



اچانک چلتے چلتے سب تعلق منقطع کر کے
ادھورے راستے میں چھوڑجانا یاد آیا ہے



دلِ بیتاب میں معصوم ارمانوں کی بستی کا
جھلستا اور بکھرتا آشیانہ یاد آیا ہے



یونہی جب آج پارک میں میرے آنسو نکل آئے
تو اس سنگدل، ہرجائی کا شانہ یاد آیا ہے



کوئی بھی بات نہ ہو پھر بھی اس کا یوں خفا ہونا
توصیف اس کا وہ کنگن گھمانا یاد آیا ہے











;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;(
خاص ترین کے نام
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:بہت ہی بہترین انتخاب پر آپ کا شکریہ :clap: :clap:
پسندیدگی پر آپکا بھی شکریہ be;a be;a

پسندگی بولے تو be;a اگر نا پسندگی بولے تو c;om;pu;te;r;beat

:devil: :devil:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:[center]بہار آئی، رفیق جاں پرانا یاد آیا ہے
نہ جانے کیوں مجھے گزرا زمانہ یاد آیا ہے



اچانک چلتے چلتے سب تعلق منقطع کر کے
ادھورے راستے میں چھوڑجانا یاد آیا ہے



دلِ بیتاب میں معصوم ارمانوں کی بستی کا
جھلستا اور بکھرتا آشیانہ یاد آیا ہے



یونہی جب آج پارک میں میرے آنسو نکل آئے
تو اس سنگدل، ہرجائی کا شانہ یاد آیا ہے



کوئی بھی بات نہ ہو پھر بھی اس کا یوں خفا ہونا
توصیف اس کا وہ کنگن گھمانا یاد آیا ہے











;( ;( ;( ;( ;(
خاص ترین کے نام
[/center]

:x :x :x
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

رضی بھائی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by چاند بابو »

مجیب منصور بھیا اور شازل بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”