خالد مسعود - نئی شاعری

مزاحیہ شاعری، طنزیہ شاعری کا مجموعہ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

خالد مسعود - نئی شاعری

Post by محمد شعیب »



12:50 کے بعد نئی شاعری ہے.
جگنو اور بلبل کا مکالمہ
جگنو بولا: لوفر پنچھی، ادھی رات کو شاخ پہ بیٹھا ئے
گھر جا کے سو مر لے، کہ رات یہ اتنی تتی کوئی نئیں

بلبل بولا: گھٹیا کیڑے، تجھ کو جگتے سوجھ رہی ہیں
تیری دم ہر یو پی ایس ہے،ہمارے گھر میں بتی کوئی نئیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انور مسعود - نئی شاعری

Post by محمد شعیب »

ایک ہی صف میں پڑھی دونوں نے یوں عید نماز
کُرتا پہنے ہوئے محمود تھا، جیکٹ میں ایاز

دور تک سب نے سنی اک ٹھاہ کی آواز
نہ کوئی بندہ رہا، نہ کوئی بندہ نواز
Post Reply

Return to “مزاحیہ شاعری”