پیار کا پہلا شہر از مستنصر حسين تارڑ

اردو زبان میں لکھے جانے والے شہکار ناول، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

پیار کا پہلا شہر از مستنصر حسين تارڑ

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]

[center]پیار کا پہلا شہر[/center]

مستنصر حسين تارڑ کا ایک ناول جو ان کے پیرس کے سفر سے ماخوذ اور میرا اب تک کا سب سے پسندیدہ اردو ناول ہے۔

پاسکل اور سنان کی دوستی اور علیحدگی ناول کا مرکزی خیال ہے۔''پیار کا پہلا شہر ''جو ابھی تک بیسٹ سیلر ہے ۔ بقول مستنصر حسین تارڑ صرف اس ایک ناول میں سے میرے کچن کا آدھا خرچہ چلتا ہے ۔ وہ بتاتے ہیں کہ مجھے کئی معذور لڑکیاں ملی ہیں جنہوں نے اپنا نام اس ناول کی ہیروئن پر پاسکل رکھا ہوا ہے ۔

یہ ناول ماسکو یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں بطور سلیبس شامل ہے۔

اس کتاب کے بارے میں محترمہ گالینا ( سینیر پروفیسر شعبہ اردو ماسکو یونیورسٹی ) لکھتی ہیں کے پہلے میری ساری دلچسپی زبان سے بندھی ہوئی تھی ، لیکن اس کتاب کو پڑھتے پڑھتے میری دلچسپیوں کا مرکز بدلنے لگا میں ایک حساس شخص سے اسکی اندرونی دنیا اور اس سے دیکھی جانے والی باہر کی دنیا سے متاثر ہوے بنا نہ رہ سکی ۔

عورت ہونے کے ناطے مجھ پر اس کہانی کا بڑا اثر ہوا ، جس روز یہ کتاب یونیورسٹی میں پڑھایی جاتی ہے اس روز کوئی طالب علم بیماری ، کسی رشتے دار کی آمد یا دوست کی شادی کا بہانہ کر کے غیر حاضر نہیں ہوتا ، اس دن کے علاوہ کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کے سارے روس میں کوئی وبا پھیل گیی ہو یا سارے طالب علم شادیاں کرنے والے ہوں۔


ڈاونلوڈ لنکس:
[link]http://www.mediafire.com/?hu4g26tjpd9drwv[/link]
[link]http://www.4shared.com/file/101700712/8 ... sahar.html[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: پیار کا پہلا شہر از مستنصر حسين تارڑ

Post by محمد »

بہت ہی خوب صورت. اختتام تک جکڑ کر رکھتا ہے.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: پیار کا پہلا شہر از مستنصر حسين تارڑ

Post by علی عامر »

معلومات کی فراہمی پر مشکور ہوں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیار کا پہلا شہر از مستنصر حسين تارڑ

Post by چاند بابو »

پڑھئے گا ضرور بہت اچھا ناول نما سفرنامہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پیار کا پہلا شہر از مستنصر حسين تارڑ

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:پڑھئے گا ضرور بہت اچھا ناول نما سفرنامہ ہے۔
چاند بھائی میں‌نے یہ ناول بہت ہی عرصہ قبل پڑھا تھا اور اتنا دلچسپ ناول ہے کہ ایک ہی نشست میں ختم کر کے اٹھا تھا. اب آپ نے دوبارہ دیا ہے تو یہ ناول ہے ہی ایسا کہ جتنی مرتبہ بھی پڑھو مزہ ایک سا رہتا ہے.

شیئرنگ کے لیے اور کچھ پرانی یادوں کو یاد کرانے کےلیے شکریہ :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیار کا پہلا شہر از مستنصر حسين تارڑ

Post by اعجازالحسینی »

شیئرنگ کے لیے شکریہ چاند بابو صاحب
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
فرنازندیم
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Sun Nov 07, 2010 8:40 pm
جنس:: مرد

Re: پیار کا پہلا شہر از مستنصر حسين تارڑ

Post by فرنازندیم »

اسلام و علیکم
چاند بابو جیسا ذوق کتاب ڈھونڈنا بہت مشکل ھے.....
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیار کا پہلا شہر از مستنصر حسين تارڑ

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
یہ بھی خوب کہی آپ نے فرناز بھیا۔
اجی ہم کہاں اور آپ کہاں ،
کہاں پدی کہاں پدی کا شوربہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پیار کا پہلا شہر از مستنصر حسين تارڑ

Post by افتخار »

شکریہ چاند بابو صاحب
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیار کا پہلا شہر از مستنصر حسين تارڑ

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہا
یہ بھی خوب کہی آپ نے فرناز بھیا۔
اجی ہم کہاں اور آپ کہاں ،
کہاں پدی کہاں پدی کا شوربہ۔
بدی کا شوربہ تو ابھی عنقریب ہو گا اور دنیا دیکھے گی :devil: :devil:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “اردو ناول”