ابنِ صفی کی یہ کتب درکار ہیں:

اردو زبان میں لکھی گئیں شہکار کتابیں، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

ابنِ صفی کی یہ کتب درکار ہیں:

Post by طارق راحیل »

مجھے ابنِ صفی کی یہ کتب درکار ہیں:
-تزک دو پیازی
-اب تک تھی کہاں؟
-پرنس چلی
-آدمی کی جڑیں
-ڈپلومیٹ مرغ
-بلداران کی ملکہ
محمّد طارق راحیل
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ابنِ صفی کی یہ کتب درکار ہیں:

Post by چاند بابو »

جی میاں صاحب کیا کتب موجود ہیں آپ کی لائیبریری میں؟
اگر ہیں تو ان کا ایڈریس طارق راحیل صاحب کو دیں اور اگر نہیں تو پیدا کریں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ابنِ صفی کی یہ کتب درکار ہیں:

Post by طارق راحیل »

جلدی کریں
پیدا نہ کریں چھاپ لیں
محمّد طارق راحیل
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ابنِ صفی کی یہ کتب درکار ہیں:

Post by میاں محمد اشفاق »

جی میں کوشش کرتا ہوں کہ جلد سے جلد دستیاب ہو سکیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ابنِ صفی کی یہ کتب درکار ہیں:

Post by چاند بابو »

میاں جی کیا بنا ان کتب کا؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ابنِ صفی کی یہ کتب درکار ہیں:

Post by طارق راحیل »

چھاپنے میں وقت لگتا ہے بابو جی
محمّد طارق راحیل
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ابنِ صفی کی یہ کتب درکار ہیں:

Post by میاں محمد اشفاق »

سر جی یہ کتب دستیاب نہیں ہیں ویسے راحیل صاحب نے بھی کافی فورم و ویب سائٹ پر اس کے بارے میں لکھا ہے. میں نے ایک دوست کو بھی کہا تھا کہ اردو بازار سے مل جائیں تو انہیں مجھے بجھوا دے مگر تا حال وہاں سے بھی کوئی جواب نہیں آیا.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ابنِ صفی کی یہ کتب درکار ہیں:

Post by چاند بابو »

تو میاں جی خود چھاپ دو ناں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردو کتب”