نیا پاکستان

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

نیا پاکستان

Post by علی عامر »

[center]Image[/center]


کالم نویس: جاوید چوہدری
بشکریہ: روزنامہ ایکسپریس
13-فروری-2011ء
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: نیا پاکستان

Post by یاسر عمران مرزا »

دو چار تگڑے بندے ڈٹ جائیں تو شاید معصوم پاکستانیوں کےقاتل سے انصاف ہو جائے.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

نیا پاکستان

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]

جاوید چودھری
ایکسپریس نیوز
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیا پاکستان

Post by چاند بابو »

بہت خوب جاوید چوہدری نے بہت اچھا لکھا ہے بلاشبہ ہمارا انتخاب نئے پاکستان کی شہریت ہونی چاہئے نا کہ پرانے غلامی کے دور والے پاکستان کی۔

ویسے ایک بات ہے کچھ عرصہ پہلے شیریں رحمان نے بھی ایک ایسی ہی حرکت کی تھی اور اپنے آپ کو ان سورؤں کے ریوڑ سے الگ کر لیا تھا اور قوم کے سامنے ہیرو بن گئی تھی اب شاہ محمود قریشی بھی ایسا ہی کر کے عوامی حمایت پا گئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیا پاکستان

Post by چاند بابو »

ارے یار کتنے بندے ایک ساتھ اسے شئیر کریں گے آج۔
اعجاز بھیا، ذرہِ بے نشاں اور عامر بھیا نے بھی اسے آج ہی شئیر کیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیا پاکستان

Post by چاند بابو »

لیجئے بھائی دونوں مراسلات کو ضم کر دیا گیا ہے اور چونکہ ذرہِ بے نشاں صاحب نے صرف لنک ہی دیا تھا اور اس لنک پر ابھی تک تبصرہ بھی کوئی نہیں تھا اس لئے اسے حذف کر دیا ہے۔

ویسے ایک بات ہے آپ لوگوں کی اس کالم کی شئیرنگ سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ پاکستانی عوام میں تبدیلی کی کتنی شدید خواہش پائی جاتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”