وزارت بچانے کے لئے وزیر مذہبی امورکی غیر ملکی دوستوں سے مدد

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

وزارت بچانے کے لئے وزیر مذہبی امورکی غیر ملکی دوستوں سے مدد

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: وزارت بچانے کے لئے وزیر مذہبی امورکی غیر ملکی دوستوں سے

Post by یاسر عمران مرزا »

حکومت بھی عجیب ہے ، ہر ایک کو چانس دے رہی ہے. یعنی کھاؤ پیو اور علیحدہ ہو جاؤ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وزارت بچانے کے لئے وزیر مذہبی امورکی غیر ملکی دوستوں سے

Post by چاند بابو »

کاش یہ لوگ ایمان بچانے کے لئے بھی اتنا ہی تردد کرتے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: وزارت بچانے کے لئے وزیر مذہبی امورکی غیر ملکی دوستوں سے

Post by اضواء »

شکریہ r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد احسان الحق
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Tue Nov 30, 2010 12:58 pm
جنس:: مرد

Re: وزارت بچانے کے لئے وزیر مذہبی امورکی غیر ملکی دوستوں سے

Post by محمد احسان الحق »

سفیر پاکستان جناب عمر علی شیر زیی صاحب کا بیان بالکل درست ھے۔
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: وزارت بچانے کے لئے وزیر مذہبی امورکی غیر ملکی دوستوں سے

Post by فرحان دانش »

من گھڑت خبر ہے . یہ اخبار علامہ صاحب سے سیاسی بغض رکھتا ہے.

کچھ نہیں ہوگا.
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وزارت بچانے کے لئے وزیر مذہبی امورکی غیر ملکی دوستوں سے

Post by چاند بابو »

یار فرحان کبھی تو اس اخبار کے حق میں بیان دے دیا کرو۔

کبھی یہ اخبار ایم کیو ایم کے حق میں نہیں ہوتا ہے ۔

اورآج یہ اخبار مولانا کے حق میں بھی نہیں ہے۔

کیا یہ اخبار تب صحیح ہو گا جب یہ تم لوگوں کے کالے کرتوت سفید لکھنا شروع کر دے گا۔

خدا کے لئے کبھی تو سچ بول لیا کرو، تم لوگوں کے تو قسم کھائی ہے کہ

دنیا ادھر سے ادھر ہو جائے لیکن سچ کو کبھی سچ نہیں کہو گے۔

اگر مولانا اتنے ہی پاک صاف ہیں تو کیا خادمِ حرمین شریفین نے حاجیوں کے ساتھ زیادتی کی ہے۔

کیا الطاف حسین نے لندن سے یہ کام کیا تھا۔

نہیں یار سچ کو تسلیم کرو یہ سب بدعنوانی کے پیچھے ان کا ہاتھ موجود ہے۔

اور میں یہ بھی جانتا ہوں کہ تم لوگ ان کے لئے اتنے مرے کیوں جا رہے ہو۔

اس کی واحد وجہ ان کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں موقف کا ایم کیو ایم کے موقف سے متفق ہونا ہے۔

لیکن خیر جو لوگ بے گناہوں کے خون کی ندیاں بہا کر اسے امن قائم کرنے کی کوشش کا نام دیتے ہیں۔

ان سے ایسی باتیں کرنا بھینس کے آگے بین بجائے سے زیادہ کچھ اہمیت نہیں رکھتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: وزارت بچانے کے لئے وزیر مذہبی امورکی غیر ملکی دوستوں سے

Post by فرحان دانش »

چاند بھائی مجھے پتہ ہے کہ بدعنوانی ہوئی ہے.

مگر بدعنوانی کے پیچھے کس کاہا تھ موجود ہے اس کی تحقیقات کرنے کی ذمہ داری قانون نافذکرنے والے اداروں کی ہے. اب تو عدلیہ بھی آزاد ہے وہ بھی ایکشن لے سکتی ہے.

مگر اس جھوٹے اخبار کی خبریں ایسی ہوتی جیسے اس کو غیب کا علم ہو. ساری من گھڑت تحقیقات اس اخبارکو کرنی ہے تو قانون نافذکرنے والے اداروں کو ختم کر دینا چاہیے.

جھوٹوں کی پست پناہی کرنا بھینس کے آگےناچنے کے مترادف ہے.
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وزارت بچانے کے لئے وزیر مذہبی امورکی غیر ملکی دوستوں سے

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہا
یہ بھی خوب کہی میں نا مانوں
بہرحال ٹھیک ہے ہر ایک کا اپنا اپنا میعار ہے سچ اور جھوٹ کے تجزیئے کا۔
بہرحال اس فتنہ اور جھوٹے اخبارکی اکثر خبریں درست ہوتی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”