پیرس کی ایک اداس شام

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

پیرس کی ایک اداس شام

Post by علی عامر »

[center]Image[/center]

کالم نویس: جوید چودھری
بشکریہ: روزنامہ ایکسپریس
17-اکتوبر-2010ء
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیرس کی ایک اداس شام

Post by چاند بابو »

بہت خوب بہت اچھا لکھا ہے۔
عامر بھیا آپ کی اس شئیرنگ نے مجھے مستنصر حسین تارڑ کا سفرنامہ نما ناول “پیار کا پہلا شہر“ یاد دلا دیا ہے۔
بہت سال پہلے پڑھا تھا اس میں بھی تمام مناظر اسی طرح بیان کیئے گئے تھے اسلوبِ بیاں اتنا بہترین تھا کہ قاری خود کو پیرس میں دریائے سین کے اردگرد گھومتا محسوس کرتا ہے اور جذبات کی اسقدر بہترین عکاسی کی گئی تھی کے قاری خودبخود ہیروئین سے ہمدردی محسوس کرنے لگتا ہے۔
جس جس نے یہ ناول پڑھا ہوا ہے وہ اس میں الفاظ کی چاشنی اور جذبات کی گہرائیوں سے واقف ہوں گے اور جس نے نہیں پڑھا انہیں میں پڑھنے کے لئے کہوں گا کہ یہ بلاشبہ اردو ادب کا ایک شہکار ناول ہے۔ جسے پڑھتے پڑھتے نا صرف آپ پیرس اور فرانس کی ثقافت سے مکمل آگاہی حاصل کر لیتے ہیں ساتھ ہی ساتھ ایک بہترین داستان بھی پڑھنے کو ملتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”