Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

Post by خرم ابن شبیر »

فیس بک پر 20 مئی کو ایک مکروہ فعل ہونے جا رہا ہے جس سے شاید آپ تمام احباب بخوبی واقف ہوں گے۔ اس مکروہ فعل کو روکنے کے لئے ہرمسلم نوجوان اپنے طور پر کاوشیں کر رہا ہے ایک اور نوجوان نے اس ضمن میں کاوش کی ہے جس میں چند تکنیکی طریقوں سے فیس بک اور اس مکروہ فعل میں ملوث دیگر سائیٹس کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے وہی طریقے نیچے درج ہیں۔

طریقے:
1۔ سب سے پہلےاس لنک پر موجود Bat فائل ڈاونلوڈ کر لیں اور اسے چلائیں۔
2۔ یہ ویب سائیٹس پر حملہ کرنے والی خودکار فائل ڈاونلوڈ کیجئےاور اسے چلا دیں۔( طریقہ بتانے والے نے لکھا ہے کہ شاید یہ سائیٹ PTA نے پاکستان میں بلاک کر دی تھی لیکن میرے پاس کھل رہی ہے) (اگر یہ آپ کے پاس بلاک ہو تو اسے چھوڑ دیں اور طریقہ نمبر 3 اور 4 پر عمل کیجئے)۔اپنے ڈیسک ٹاپ پر سے Tester نامی فائل چلائیں سٹارٹ پر کلک کرنے کے بعد اس فائل کو Minimize کر دیں۔ اس کی جو سیٹنگ عام طور پر صارفین کےلئے کام کرتی ہے وہ درج ذیل ہے۔
[code]timeout: 1000 - requests : 3[/code]
3- جتنی زیادہ اسپیم میلز webmaster@drawmuhammadday.com پر بھیج سکتے ہیں بھیجتے رہئے۔
4- یہ دوسری Batch فائل ڈاونلوڈ کیجئے اور اسے Extrat کرنے کے بعد Start20 یا Start50 نامی فائل چلایئے اور کھلنے والی ونڈوز Minimize کر دیجئے۔ (ہم اس طریقے سے پہلے ہی بیسیوں بار اس سائیٹ کو ڈاون کر چکےہیں اور مزید بھی اسے ڈاون کرتے رہیں گے)
اپڈیٹ: ایک اور سائیٹ drawmohammed.com کو مسلمان ہیکرز نے ہیک کر لیا ہے۔اس کے ایک منعکس ربط پر نظر ڈالئے

سارے طریقے کی وضاحت:
پہلا لنک فیس بک پر بڑے پیمانے اور بڑے حجم کی Ping کی درخواستیں بھیجتا رہے گا
اور دوسرا لنک بار بار drawmuhammadday.com کی سائیٹ کھولتا رہے گا۔
ہر سائیٹ کے پاس ایک محدود بینڈ وڈتھ ہوتی ہے اور اگر اس سائیٹ پر آمد بہت زیادہ ہو گی یعنی اسے بار بار کھولا جائے گا تو اس کی بینڈودتھ ختم ہو جائے گی اور سائیٹ ڈاون ہو جائے گی۔
ہم اس سائیٹ کی بینڈ وڈتھ کو ختم کرنے کی کاوش کر رہے ہیں تاکہ یہ سائیٹ ڈاون ہو جائے۔ اس وقت یہ سائیٹ ڈاون ہو چکی ہے لیکن یہ اور بینڈوڈتھ خرید کر پھر آ جائے گی لیکن اگر ہم نے اپنا عمل جاری رکھا تو یہ مستقل طور پر بند ہو جائے گی۔
آپ کی مدد کر شکریہ۔

اس ضمن میں مدد کرنے کے اور طریقے:
اس طریقے کو ایس ایم ایس کے ذریعے اپنے دوستوں تک پہنچایئے تاکہ وہ یہ عمل کر سکیں۔
ٹوئیٹر پر اس بارے میں ٹوئیٹ تحریر کیجئے۔
اسے اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے اور ساری دنیا میں پھیلا دیں۔
فیس بک پر اس ایوینٹ کا لنک یہ ہے۔ اگر آپ کا فیس بک پر کوئی گروپ ہے یا آپ کوئی بلاگ یا کوئی سائیٹ چلا رہے ہیں تو براہ مہربانی ہماری مدد کیجئے اور ان طریقوں کو پھیلانے میں ہماری مدد کیجئے۔
اپنے سوالات کے لئے یہاں پوسٹ لگائیں یا ہمیں اس ای میل ایڈریس پر میل کیجئے taha@tahasoft.net

مخلص
طحٰہ



نوٹ: اردونامہ پر موجود تمام اراکین جو اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ رکھتے ہیں ان سے استدعا ہے کہ یہ پوسٹ یا کم ازکم اس پوسٹ کا لنک اپنی سائیٹ پر ضرور لگائیں۔
جن دوستوں کے پاس اپنی سائیٹ موجود نہیں ہے وہ دوسری سائیٹس یا فورمز پر اس پوسٹ کا لنک شامل کر کے اپنا حصہ ڈالیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

Post by چاند بابو »

چاند بابو اس کو اردو میں کر دیں پلیز
محترم خرم بھیا نے مندرجہ بالا پوسٹ انگریزی میں لگائی تھی اور مجھ سے فرمائش کی تھی کہ اس کا اردو ترجمہ کر دیا جائے ان کی فرمائش پر ٹوٹا پھوٹا اردوترجمہ کر کے اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالنے کی کوشش کی ہے اللہ تعالٰی قبول فرمائے اور میرے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو میری یہ ادنی کاوش پسند آ جائے کہ میرے بس میں اس سے زیادہ فی الوقت نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

Post by انصاری آفاق احمد »

میں نے اسکو شروع کردیا ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

Post by رضی الدین قاضی »

محترم خرم بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

Post by اعجازالحسینی »

خرم بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Re: Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

Post by علی بابا »

اگر ویب سائٹ بلاک ہو تو ان لنکس سے اس سائٹ پر جاکر فائل ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
http://www.vtunnel.com/
http://www.proxypass.us/
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

Post by چاند بابو »

بہت خوب علی بابا آپ نے ایک بہت بہترین ٹپ بتائی ہے۔
واقعی یہ لنک ہر بلاک سائیٹ کھولنے کی طاقت رکھتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

Post by مدرس »

اس کا انگریزی تر جمہ کہاں‌ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

Post by شازل »

میں‌پہلی بار اس پوسٹ‌کو دیکھ رہا ہوں
افسوس پہلے نہ دیکھ سکا
ویل ڈن
اب ہم کریکر بھی بن چکے ہیں :wink:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

Post by شازل »

میرے ہاں لنک نہیں‌کھل رہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

Post by چاند بابو »

لنکس شاید بلاک کر دیئے گئے ہیں۔
میرے پاس بھی نہیں کھل رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

Post by مدرس »

فیس بک کی گھناونی سازش[center][/center]

پر مفتی محمد تقی عثمانی صا حب کا بیان صرف ایک کلک پر ڈاون لوڈ کریں
http://darseislam.com/
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ محترم مدرس صاحب۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

Post by علی عامر »

شکریہ۔
اللہ پاک آپ کو اجر عظیم نصیب فرمائے۔آمین۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

Post by اعجازالحسینی »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ محترم مدرس بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

Post by طارق راحیل »

تقریبا تمام پروکسی ویب بند ہیں پر آج ایک پر فیس بک کھولنے پرکامیاب ہو گیا تھا
کوشش کی اکا ؤنٹ کلوز کرنے کی پر بہت سلو تھی نہ کر سکا بند کر دیا
محمّد طارق راحیل
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
جزاک اللہ مدرس بھائی
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”