غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی ۔۔ احمد فراز

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی ۔۔ احمد فراز

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا کی فرمائش پر احمد فراز کی ایک غزل

غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی
کہ ہار مان لی لیکن مدد نہیں مانگی

ہزار لشکر کہ ہم اہلِ حرفِ زندہ نے
مجاورانِ ادب سے سند نہیں مانگی

بہت ھے لمحہ موجود کا شرف بھی مجھے
سو اپنے فن سے بقائے ابد نہیں مانگی

قبول وہ جسے کرتا وہ التجا نہیں کی
دعا جو وہ نہ کرے مسترد نہیں مانگی

میں اپنے جامہ صدچاک سے بہت خوش ہوں
کبھی عبا و قبائے خرد نہیں مانگی

"شہید جسم سلامت اٹھائے جاتے ھیں‌"
جبھی تو گورکنوں سے لحد نہیں مانگی

میں سر برہنہ رہا پھربھی سر کشیدہ رہا
کبھی کلاہ سے توقیرِ قد نہیں مانگی

عطائے درد میں‌وہ بھی نہیں تھا دل کا غریب
فراز میں نے بھی بخشش میں‌حد نہیں مانگی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی ۔۔ احمد فراز

Post by اعجازالحسینی »

:clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی ۔۔ احمد فراز

Post by محمد شعیب »

بہت بہت شکریہ چاند بابو
لوگوں نے فراز کو سمجھا ہی نہیں. اس کی شاعری میں آج بھی میر، درد، ذوق اور غالب والی چاشنی ہے.
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی ۔۔ احمد فراز

Post by rohaani_babaa »

بہت عمدہ چھوٹے چوہدری صاحب
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
Zarah-e-bey Nishan
کارکن
کارکن
Posts: 148
Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm

Re: غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی ۔۔ احمد فراز

Post by Zarah-e-bey Nishan »

v;g zub;ar v_v_g
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی ۔۔ احمد فراز

Post by نورمحمد »

شہید جسم سلامت اٹھائے جاتے ھیں‌"
جبھی تو گورکنوں سے لحد نہیں مانگی
v;g v;g v;g
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی ۔۔ احمد فراز

Post by چاند بابو »

rohaani_babaa wrote:بہت عمدہ چھوٹے چوہدری صاحب
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
v_v_f v_v_f v_v_f v_v_f v_v_f

آخر کار آپ نے کوئی سراغ تو چھوڑا۔
کہئے کیسا تھا دبئی کا رات کا ناشتہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی ۔۔ احمد فراز

Post by rohaani_babaa »

پیارے چاند بابو یہ آخر کار آپ پہچان ہی گئے ویسے فکر نہ کریں ہم یہ کھیل اشفاق اور بلال بھائی کےساتھ بھی کھیل چکے ہیں
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی ۔۔ احمد فراز

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
بڑے چوہدری صاحب،
شکر کریں میں فارغ تھا ورنہ ہو سکتا تھا ایسے کرنے سے آپ کو کچھ سخت سست سننا پڑ جاتا۔

بہرحال کمال کے اداکار ہیں آپ بھی،
کیا آپ پہاڑی بول رہے تھے یا کچھ اور ؟
میں ویسے سرائیکی بولنے کی ہر ممکن کوشش کر رہا تھا لیکن چونکہ اس سے اتنی واقفیت نہیں تھی اس لئے درست طریقے سے بول نہیں پایا۔
اور کیا یہ آپ کی اصلی آواز تھی یا آپ بھی میری طرح آواز بدل کر بات کر رہے تھے؟

چلو اب فون کر لیں آپ کے پتر سے بات کروا دیتا ہوں آپ کی۔ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی ۔۔ احمد فراز

Post by نورمحمد »

بھئی یہ کیا کھیل ہے‌؟‌؟‌؟‌
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی ۔۔ احمد فراز

Post by چاند بابو »

ارے یار کچھ نہیں نور محمد بھیا کل بار بار فون پر کوئی بڑے چوہدری صاحب مجھے بے وقوف بنا رہے تھے
آج پول کھل گیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی ۔۔ احمد فراز

Post by نورمحمد »

:o :o
Post Reply

Return to “اردو شاعری”