چلو محبت عام کرتے ہے

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
User avatar
رئیل فرنیڈ
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
جنس:: مرد

چلو محبت عام کرتے ہے

Post by رئیل فرنیڈ »

تمام بھائیوں سے ریکوسٹ ہے کہ اگر کسی کہ پاس یہ غزل ہو تو شئیر کرے .
غزل
چلوں محبت عام کرتے ہے

اور اس کے علاوہ ایک پشتوں غزل بھی ہے کیا اس کی ریکوسٹ یہاں کر سکتا ہو ں.
شکریہ
User avatar
رئیل فرنیڈ
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
جنس:: مرد

Re: چلو محبت عام کرتے ہے

Post by رئیل فرنیڈ »

؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
User avatar
رئیل فرنیڈ
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
جنس:: مرد

Re: چلو محبت عام کرتے ہے

Post by رئیل فرنیڈ »

کہاں ہے سب بھائی بہن اکیٹو ہو جاو جی کیو کہ اب آپ کی ٹیم میں ایک اور ایکٹوں ممبر کا اضافہ ہو ا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چلو محبت عام کرتے ہے

Post by محمد شعیب »

تاخیر کے لئے معذرت
آپ نے جو مصرعہ شئر کیا ہے، یہ کس شاعر کی غزل ہے ؟
User avatar
رئیل فرنیڈ
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
جنس:: مرد

Re: چلو محبت عام کرتے ہے

Post by رئیل فرنیڈ »

پہلے تو آپکا شکریہ کہ میرا پوسٹ پڑا ..

سر مجھے علم نہیں کہ کس کی غزل ہے پھر میں 10 سے 12 کے درمیاں اردوں کی پروگرام سنتا ہو ریڈیوں پر وہاں پہ سنا تھا ..
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چلو محبت عام کرتے ہے

Post by محمد شعیب »

اس سے ملتی جلتی ایک غزل ملی ہے

آؤ اک نیک کام کرتے ہیں
ہم محبت کو عام کرتے ہیں
صبح ہوتی ھے تیرے کوچے میں
تیری گلیوں میں شام کرتے ہیں
تیری یادوں کے قافلے جاناں
میرے گھر میں قیام کرتے ہیں
ھو گئی ابتدا محبت کی
آؤ اب اختتام کرتے ہیں
تیرے آنے کی جب خبر آئے
جشن کا اہتمام کرتے ہیں
(ثاقب علی ثاقی)
User avatar
رئیل فرنیڈ
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
جنس:: مرد

Re: چلو محبت عام کرتے ہے

Post by رئیل فرنیڈ »

بہت ہی اچھی غزل بھائی جان ... شکریہ

میری پشتوں غزل کی بھی ایک ریکوسٹ ہے ..
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چلو محبت عام کرتے ہے

Post by محمد شعیب »

پشتو غزل بھی تلاش کرنے کی کوشش کرونگا.
بتلائیں کونسی ؟
User avatar
رئیل فرنیڈ
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
جنس:: مرد

Re: چلو محبت عام کرتے ہے

Post by رئیل فرنیڈ »

پشتوں غزل

سترگی ماشومانی دی زکہ دومرہ روانی دی
User avatar
رئیل فرنیڈ
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
جنس:: مرد

Re: چلو محبت عام کرتے ہے

Post by رئیل فرنیڈ »

شعیب بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟او دومرہ انتظار...؟؟؟
Post Reply

Return to “اردو شاعری”