بیت بازی بائے ماہ ستمبر

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
ماظق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Tue Sep 01, 2009 11:09 am

بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by ماظق »

السلام علیکم
آج سے ایک نیا سلسلہ شروع کرتے ھیں بیت بازی کا،بیت بازی کے تمام اشعار کسی بھی شعر کے آخری حرف سے شروع ھو گا_
آغاز امیر مینائی کے ان اشعار سے کرتا ھوں_



[center]جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے کر لیا پردہ
حیا یک لخت آئی اور شباب آہستہ آہستہ
شبِ فرقت کا جاگا ہوں فرشتو اب تو سونے دو
کہیں فرصت میں کر لینا حساب آہستہ آہستہ
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by چاند بابو »

[center]ہاں ہاں تري صورت حسين ليکن تو ايسا بھي نہيں
اس شخص کے اشعار سے شہرہ ہوا کيا کيا تيرا
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ماظق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Tue Sep 01, 2009 11:09 am

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by ماظق »

[center]ان کا ھی تصور ھے محفل ھو کہ تنہائی
سمجھے کوئی بیگانہ جانے کوئی سودائی[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by چاند بابو »

[center]یہ غربتیں میری آنکھوں میں کیسی ُاتری ہیں
کہ خواب بھی میرے ُرخصت ہیں، رتجگا بھی گیا[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ماظق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Tue Sep 01, 2009 11:09 am

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by ماظق »

[center]اگر کچھ تھی تو یہ تھی تمنا آخری اپنی
کہ وہ ساحل پہ ھوتے اور کشتی ڈوبتی اپنی[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by چاند بابو »

[center]یوں دادسخن مجھکو دیتے ہیں عرق وپارس
یہ کافرِ ہندی ہے بے تیغ و سناں خون ریز
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ماظق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Tue Sep 01, 2009 11:09 am

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by ماظق »

زندگی زندہ دلی کا نام ھے
مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ھیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by چاند بابو »

[center]یہ جو سرگشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے
ان سے مت مل کہ انہیں روگ ہیں خوابوں والے
زندہ رہنے کی تمنا ہو تو ہو جاتے ہیں
فاختاؤں کے بھی کردار عقابوں والے
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by چاند بابو »

کیا کسی اور کو یہ دھاگہ نظر بھی آ رہا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by شازل »

نظر آرہا ہے
آپ خوب پنگا لیے ہوئے ہیں :P
میں بھی کہیں سے دیکھتا ہوں کہ کیا کرسکتا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by چاند بابو »

جی جلدی آیئے یہاں جلد ہی گھمسان کا رن پڑنے والا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by شازل »

یاد ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
ماظق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Tue Sep 01, 2009 11:09 am

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by ماظق »

[center]اک چاند کے نکلنے سے نہ ھو گی عید اپنی
بھر پور ظلمتوں کو مٹاؤ تو عید ھو[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by چاند بابو »

[center]وہ جہاں بھی گیا ، لوٹا تو میرے پاس آیا
بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ماظق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Tue Sep 01, 2009 11:09 am

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by ماظق »

[center]یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ھے
کس قدر جلد بدل جاتے ھیں انساں جاناں[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by چاند بابو »

[center]نہ سوالِ وصل، نہ غرضِ غم، نہ حکایتیں نہ شکایتیں
ترے عہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ماظق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Tue Sep 01, 2009 11:09 am

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by ماظق »

[center]یہ دیکھنا ہے کہ کھل کر بھی بادباں نہ کھلے
تو اس سے کتنا تعلق ہوا کی چال کا تھا
قبائے زخم کی بخیہ گری سے کیا ہوتا
مرے لہو میں تسلسل ترے خیال کا تھا[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by چاند بابو »

[center]اداسی کا یہ پتھر آنسوئوں سے نم نہیں ہوتا
ہزاروں جگنوئوں سے بھی اندھیرا کم نہیں
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by شازل »

نومید نہ ہو ان سے اے رہبرِفرزانہ
کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی
ماظق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Tue Sep 01, 2009 11:09 am

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

Post by ماظق »

[center]یہی چہرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے
ہر نئے حرف میں جاں اپنی سمائے جاؤں
جان تو چیز ہے کیا رشتہء جاں سے آگے
کوئی آواز دییے جائے میں آئے جاؤں[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”