کبھی الوداع نہ کہنا

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
Wasti Khattak
کارکن
کارکن
Posts: 5
Joined: Sat Aug 16, 2014 9:15 pm
جنس:: مرد

کبھی الوداع نہ کہنا

Post by Wasti Khattak »

کبھی الوداع نہ کہنا
بس اپنا بنا کے رہنا

وسطی ؔ تیرے بن خفا ہے
مشکل ہوگیا ہے رہنا

وسطی ؔ خٹک
Last edited by Wasti Khattak on Thu Aug 21, 2014 4:51 pm, edited 1 time in total.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کبھی الوداع نہ کہنا

Post by محمد شعیب »

خٹک صاحب
اچھی کوشش ہے. تاہم کسی استاد کی ضرورت ہے آپ کو. کوشش جاری رکھیں.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کبھی الوداع نہ کہنا

Post by اضواء »

بہت خوب :clap: :clap: جاری رکھئیے ...

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Wasti Khattak
کارکن
کارکن
Posts: 5
Joined: Sat Aug 16, 2014 9:15 pm
جنس:: مرد

Re: کبھی الوداع نہ کہنا

Post by Wasti Khattak »

شکریہ دوستوں
اور مجھے واقعی کسی استاد کی ضرورت ہے مگر یہ کام کون کرے گا محفل میں اگر کوئی ہے تو درخواست برائے اصلاح
Post Reply

Return to “اردو شاعری”