اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام

آپ کو نیا اردونامہ کیسا لگا؟

بہت اچھا
23
70%
اچھا
5
15%
مناسب
5
15%
برا
0
No votes
 
Total votes: 33

مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by مدرس »

واہ بھئی واہ اب ایسا ہونے لگا ہے یہاں
چاند بھائی مبارک ہو r:o:s:e
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by رضی الدین قاضی »

v;g

چاند بھائی آپ کی محنت رنگ لائی

امید سے ذیادہ بہتر لگ رہا ہے ہمارا اردو نامہ فورم. j;a;t;d;a;an;c;e
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by علی خان »

جی بالکل رضی بھیا . واقعی میں ماجد بھائی کی شبانہ روز محنت رنگ لائی، اور ہمیں اتنی خوبصورت رنگوں سے بھرا اُردونامہ ملا. واقعی میں ماجد بھائی اسکے لئے داد کے قابل ہیں.
ماجد بھائی کا یہ کارنامہ قابل تحسین ہے. بہت بہت شکریہ ماجد بھیا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by چاند بابو »

مدرس wrote:واہ بھئی واہ اب ایسا ہونے لگا ہے یہاں
چاند بھائی مبارک ہو r:o:s:e
جی مدرس بھیا آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ.
رضی الدین قاضی wrote:v;g

چاند بھائی آپ کی محنت رنگ لائی

امید سے ذیادہ بہتر لگ رہا ہے ہمارا اردو نامہ فورم. j;a;t;d;a;an;c;e
بہت بہت شکریہ رضی بھیا آپ کی محبتیں ہی ہمیں اردونامہ کو بہتر سے بہترین بنانے پر اکساتی رہتی ہیں.
اشفاق علی wrote:جی بالکل رضی بھیا . واقعی میں ماجد بھائی کی شبانہ روز محنت رنگ لائی، اور ہمیں اتنی خوبصورت رنگوں سے بھرا اُردونامہ ملا. واقعی میں ماجد بھائی اسکے لئے داد کے قابل ہیں.
ماجد بھائی کا یہ کارنامہ قابل تحسین ہے. بہت بہت شکریہ ماجد بھیا.
ارے واہ جی کیا بات ہے آپ نے مکھن لگانا کب سے سیکھ لیا ہے اشفاق بھیا.
اس میں جتنی محنت میری ہے اتنی ہی آپ کی بھی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by علی خان »

نہیں ماجد بھائی. یہ واقعی میں سچ ہے، اور ہماری تو کوئی بھی محنت نہیں ہے. جو کچھ بھی کیا ہے. آپ ہی نے کیا ہے، اور میری نظر میں اس کام میں ہم لوگوں کے نام شامل کرنا آپ کی محنت کے ساتھ زیادتی ہے، ہاں یہ میں مانتا ہوں، کہ تحریک اور توجہ دلانے میں ، میں اور میاں صاحب پیش پیش رہے، مگر کام تو سارا کا سارا آپ نے ہی کیا ہے. تو پھر اسکا کریڈٹ بھی آپکو جاتا ہے. ہم نے تو صرف آپکا دماغ ہی خراب کیا ہے، کہ اسطرح کریں ،اُس طرح کریں. اور میری نظر میں تو یہ کام کوئی بھی بندہ کر سکتا ہے.اور آنے والے دنوں میں بھی نئے آنے والوں میں سے بھی بہت سے ممبران اسطرح کریں گے. اس لئے اس مبارک باد کے آپ ہی مستحق ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by چاند بابو »

اشفاق علی wrote:نہیں ماجد بھائی. یہ واقعی میں سچ ہے، اور ہماری تو کوئی بھی محنت نہیں ہے. جو کچھ بھی کیا ہے. آپ ہی نے کیا ہے، اور میری نظر میں اس کام میں ہم لوگوں کے نام شامل کرنا آپ کی محنت کے ساتھ زیادتی ہے، ہاں یہ میں مانتا ہوں، کہ تحریک اور توجہ دلانے میں ، میں اور میاں صاحب پیش پیش رہے، مگر کام تو سارا کا سارا آپ نے ہی کیا ہے. تو پھر اسکا کریڈٹ بھی آپکو جاتا ہے. ہم نے تو صرف آپکا دماغ ہی خراب کیا ہے، کہ اسطرح کریں ،اُس طرح کریں. اور میری نظر میں تو یہ کام کوئی بھی بندہ کر سکتا ہے.اور آنے والے دنوں میں بھی نئے آنے والوں میں سے بھی بہت سے ممبران اسطرح کریں گے. اس لئے اس مبارک باد کے آپ ہی مستحق ہیں.
جی اشفاق بھیا یہی تو اصل کام ہے تحریک دلانا اور تجاویز دینا.
میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر آپ لوگوں کی تجاویز نہ ہوتیں تو میں کبھی بھی اتنا کام نہیں کر سکتا تھا اور نہ ہی اردونامہ اتنا خوبصورت نظر آ سکتا تھا.
کیونکہ مجھے یہ کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے کہ میں‌ اس معاملے میں بالکل صفر ہوں مجھے کلر کنٹراسٹ اور اس قسم کی دیگر معلومات بالکل نہیں ہیں میں نہیں جانتا کہ کونسے کلر کے ساتھ کونسے کلر کا میچ کیا جا سکتا ہے اور کونسا کلر کس کلر کے ساتھ بھدا معلوم ہوتا ہے دراصل مجھے ہر رنگ کے ساتھ ہر رنگ اچھا لگتا ہے یوں اگر میں اپنی سائنس لڑاتا تو اردونامہ بے ہنگم رنگوں کا مجموعہ نظر آتا.
اس لئے اس خوبصورتی کے تمام نمبر آپ دوستوں کے نام ہی‌ ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by شازل »

بہت خوشی ہوئی اپنے لگائے ہوئے پودے کو تناور درخت دیکھ کر، کچھ جگہ میں بھی پھنس گیا تھا لیکن ماجد بھائی اور ٹیم نے بڑی خوبصورتی سے صورتحال کو سنبھالا اور آج اردو نامہ ایک نئی آب وتاب کے ساتھ جلوہ گر ہے.
تمام اردو نامہ ٹیم کو بہت بہت مبارک باد ، خاص کر ماجد بھائی کو .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ شازل بھیا یہ سب آپ کی دعاؤں اور محبتوں کا نتیجہ ہے.
اگر آپ نا ہوتے تو یقین کیجئے میں تو یہ بھی کبھی نہ سیکھ پاتا کہ ایڈیٹر میں اردو کیسے انٹریگریٹ کرتے ہیں، مگر اب میں‌نے ایک فیصلہ کیا ہے.
کم ازکم کسی بھی ٹیکسٹ ایریا میں اردو پیڈ انٹریگریٹ کرنا اردونامہ کے ہر قاری کو آنا چاہئے اور یہ کام انہیں میں سکھاؤں گا ایک ٹوٹیوریل کے ذریعے انشااللہ جلد ہی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ شازل بھیا یہ سب آپ کی دعاؤں اور محبتوں کا نتیجہ ہے.
اگر آپ نا ہوتے تو یقین کیجئے میں تو یہ بھی کبھی نہ سیکھ پاتا کہ ایڈیٹر میں اردو کیسے انٹریگریٹ کرتے ہیں، مگر اب میں‌نے ایک فیصلہ کیا ہے.
کم ازکم کسی بھی ٹیکسٹ ایریا میں اردو پیڈ انٹریگریٹ کرنا اردونامہ کے ہر قاری کو آنا چاہئے اور یہ کام انہیں میں سکھاؤں گا ایک ٹوٹیوریل کے ذریعے انشااللہ جلد ہی.
:clap: :clap:
چاند بابو جوش میں آ گئے ...
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by شازل »

آپ کا یہ فیصلہ قابل ستائش ہے اور "خود انحصاری" کی جانب ایک قدم ہے
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by عرفان حیدر »

اسلام علیکم،
مجھے اردو نامہ کا یہ نیا انداز بہت اچھا لگا ماسوائے چند ایک چیزوں کہ جو کہ مزید بہتر ہوسکتی ہیں.
اسوقت مجھے معلوم نہیں کہ کہاں انکو درج کروں تو میں یہیں درج کردیتا ہوں.
1. اسوقت تھیم کے رنگ مناسب ہیں تاہم انکو اسطرح سے مزید ترتیب دیاجائے کہ آنکھوں پر اثر نہ پڑے مطلب کہ سادہ رکھے جائیں. موجود رنگ کچھ تو گہرے ہیں اور کہیں پر دوسرے رنگ کی وجہ سے دب رہے ہیں.
2. فونٹس کہیں بڑے ہیں اور کہیں بہت چھوٹے.
Image

3. کچھ الفاظ میں دوسرے الفاظ لگ گئے ہیں اور یہ شاید ترجمہ کا مسئلہ ہے. اگر ٹھیک کرسکتے ہیں تو ٹھیک ہے وگرنہ چھوڑ دیں.
Image

4. موجودہ فونٹ کی جگہ اگر کوئی ہلکا فونٹ استعمال کیا جائے تو بہتر ہوگا (یہ شاید پہلے بھی ہوچکا ہے)

باقی میری طرف سے تمام اراکین کو اور خاص طور پر انتظامیہ کو بہت بہت مبارک ہو.

وسلام
ایوب منیال
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Wed Jul 27, 2011 8:22 am
جنس:: مرد

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by ایوب منیال »

آپ نے بہت آچھا کام کیا ہے ہم آپکا شکریہ آدا کرتے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by چاند بابو »

محترم ایوب منیال صاحب آپ کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by m aslam oad »

v;g v;g :clap:
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
انیسہ ظفر
کارکن
کارکن
Posts: 28
Joined: Sat Dec 27, 2014 1:15 am
جنس:: عورت

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by انیسہ ظفر »

بھت بھت مبارک ھو آپ سب کو جن کی کاوشوں سے آج ھم اس مقام پر ھیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Post by چاند بابو »

محترمہ انیسہ ظفر صاحبہ بہت بہت شکریہ۔
اس کا مطلب ہماری کاوشیں کچھ کامیاب ہو ہی گئیں اور آپ اردونامہ استعمال کرنے میں کامیاب رہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”