عالمِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

عالمِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]

[center]میری طرف سے تمام عالمِ اسلام کو عید الفطر 2010 کی خوشیاں مبارک[/center]

اس بار عید تو آ رہی ہے لیکن اپنے ساتھ خوشیاں شاید نہیں لا رہی ہے،
خصوصا پاکستان کے باسیوں کے لئے تو یہ عید کوئی خاص خوشی نہیں لا سکی ہے۔
البتہ وہ تمام احباب جن کے گھر بار اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے محفوظ ہیں ان سے گزارش ہے کہ
عید کے موقع پر اپنے ان بھائیوں کو مت بھولئے گا جو آپ کی راہ تک رہے ہیں۔
اپنی عید کی خوشیاں اس بار ان کے نام کر دیجئے جن کی خوشیاں سیلاب کا گدلا پانی اپنے ساتھ بہا لے گیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عالمِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

Post by اضواء »

میرے طرف سے بھی آپ سب کو اور تمام“ أمة الإسلاميه“ كو عید مبارک ہو

آج کے دن صاف ہوجاتا ہے دل اغیار کا– آؤ مل لو عید یہ موقع نہیں تکرار کا

تم میرے ساتھہ نہیں ہو پر
تمھاری یادیں “ تمہاری باتیں “ تمہارے وجود کا احساس “غرض یہ ہیکہ“
تم دور بہت دور ہوکر بھی میرے ساتھہ میری “ ہرعید“میں شریک ہو


Image


Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: عالمِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

Post by رضی الدین قاضی »

آپ سب کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

عید کی خوشیاں اس وقت دو بالا ہو جاتی ہے جب آپ کے اطراف ہر کوئی خوش ہو۔
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”