امید ہے الله سبحانه کہ آپ تمام احباب
بھی بخیر وعافیت ہوں گے
آپ تمام کو علم ہے کہ چوتھےوالے
حاضری رجسٹر کاہدف100 صفحات مکمل ہوچکےہیں
آپ سب معززافراد سے گزارش ہے کے
اس نئے حاضری رجسٹر میں اپنی حاضری کودرج کرے
اس سے ہمیں ایکدوسرے کی کیفیت
کی اطلاع بھی ملتی رہے گی اور اردونامہ
کی بزم کو ترقی
دینے کا موقع مل جائیگا
[/center]
[center]یہ بھی اندازہمارے ہے تمہیںکیامعلوم ہم تمہیں جیت کےہارے ہے تمہیںکیامعلوم[/center]
اسلام علیکم
واہ بھی نیا رجسٹرساتھ نیا فرنیچر بھی یعنی اب ٹاٹ والے سکول سے جان چھوٹ گئی اور کھانے پینے کاانتظام بھی یہ سکول ہی ہے نا کہیں کوئی ہوٹل تو نہیں
میری حاضری ماشٹرانی جی آپکی کرسی بھی زبردست ہے
حاضر جناب
پپو wrote:اسلام علیکم
واہ بھی نیا رجسٹرساتھ نیا فرنیچر بھی یعنی اب ٹاٹ والے سکول سے جان چھوٹ گئی اور کھانے پینے کاانتظام بھی یہ سکول ہی ہے نا کہیں کوئی ہوٹل تو نہیں
میری حاضری ماشٹرانی جی آپکی کرسی بھی زبردست ہے
حاضر جناب
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته......
جی ہاں
نئے زمانے کا تقاضہ ہے
اب ہوٹل کا انتظام بھی چاند بھیا کردینگے
آ پ فکر مت کرو کھانے پینے کی
کرسی کی تعریف پر آپ کا شکریہ
ویسے کرسی تو سب ہی کو پسند رہتی !!!
آپ کی حاضری لگ گئی ہے شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی اندازہمارے ہے تمہیںکیامعلوم ہم تمہیں جیت کےہارے ہے تمہیںکیامعلوم[/center]
نورمحمد wrote:بھئی . . نئے رجسٹر میں . . . ہماری بھی حاضری لگا دو .. . اور . . . ہمارا تحفہ بھی جلدی دے دو
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته...
آپ کی حاضری لگ گئی ہے
شکریہ کے ساتھہ
اور رہا تحفہ کی بات
سوچ لو آج تو ہم دے دینگے پر آپ کوکل سے اپنے ساتھہ
بھی کچھہ نا کچھہ تو لانا پڑیئگا
اضواء بہن . . یہ تو "terms and condition apply" والی بات ہو گئی . . .
[center]خیر آپ . . . جب چائے کی آفر کر رہے ہیں تو ہم بھی ساتھ میں بمبئی کا اسپیشل " وڈا پاؤ " ساتھ لے آتے ہیں

یہ کیا نور بھائی
بہن کے لیئے کچھ اچھا سا تحفہ لے آتے۔
نورمحمد wrote:بھئی . . نئے رجسٹر میں . . . ہماری بھی حاضری لگا دو .. . اور . . . ہمارا تحفہ بھی جلدی دے دو
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته...
آپ کی حاضری لگ گئی ہے
شکریہ کے ساتھہ
اور رہا تحفہ کی بات
سوچ لو آج تو ہم دے دینگے پر آپ کوکل سے اپنے ساتھہ
بھی کچھہ نا کچھہ تو لانا پڑیئگا
اضواء بہن . . یہ تو "terms and condition apply" والی بات ہو گئی . . .
[center]خیر آپ . . . جب چائے کی آفر کر رہے ہیں تو ہم بھی ساتھ میں بمبئی کا اسپیشل " وڈا پاؤ " ساتھ لے آتے ہیں
[/center]
اب تو ہم نے دوپہر کاکھانا بھی کھالیا ہے
کھجور اور لسی کے ساتھہ سعودی کبسہ(چاول) اس لئے بھوک نہیں ہے
ویسے آپ کا شکریہ