ذیابیطس کے مریضوں کے لئے غذائی چارٹ

طب کی دنیا میں ہونے والی پیش رفت
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ذیابیطس کے مریضوں کے لئے غذائی چارٹ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

چونکہ میری والدہ محترمہ ذیابیطس کی مریضہ ہیں اور ان کی بیماری کے سلسلے میں اکثر ڈاکٹروں سے واسطہ تو پڑتا ہی ہے ساتھ ہی ساتھ دوست احباب اپنے اپنے طور پر مشاورت بھی کرتے رہتے ہیں گو کہ اکثر دوست ایسے مشورے دیتے ہیں جن پر عمل کرنے کی صورت میں فائدے کی بجائے نقصان کا زیادہ ڈر ہوتا ہے اس لئے ان کا مشورہ شکریہ کے ساتھ قبول کر کے فورا دوسرے کان سے اڑا دیا جاتا ہے۔

آج ایک اور دوست کی والدہ کو یہی عارضہ لاحق ہوا تو وہ ڈاکٹر صاحب کے پاس گئے جنہوں نے ان کی والدہ کے لئے غذائی چارٹ تجویز کیا بلکہ یہ ایک ایسا چارٹ ہے جو تمام ذیابیطس کے مریضوں کے لئے ایک اچھی چیز ہے۔

دوست نے یہ چارٹ مجھے بھی فراہم کیا تاکہ میں اسے اردونامہ پر لگا سکوں تاکہ تمام احباب اس سے استفادہ کر سکیں۔
یقین کیجئے یہ دوسرے کان سے اڑانے والی چیز نہیں ہے۔ ذیابیطس کے مریض اس چارٹ میں پہلے سے کافی کچھ جانتے ہوں گے اور یقینا ان کے گھروں میں یہ چارٹ ضرور موجود ہو گا۔


[center]Image
Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ذیابیطس کے مریضوں کے لئے غذائی چارٹ

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی مفید چاٹ شیئر کرنے کے لیئے شکریہ چاند بھائی۔

یہ صرف ذیابطس کے مریضوں کے لیئے نہیں ہے بلکہ تندروست افراد بھی اس پر عمل کر کے اپنی صحت کو خطرات سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ذیابیطس کے مریضوں کے لئے غذائی چارٹ

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
اچھی معلومات کے لئیے جزاک اللہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
سیدعباس حسین
کارکن
کارکن
Posts: 86
Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am

Re: ذیابیطس کے مریضوں کے لئے غذائی چارٹ

Post by سیدعباس حسین »

بہت شکریہ
چاند بھائی
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ذیابیطس کے مریضوں کے لئے غذائی چارٹ

Post by اضواء »

مفید معلومات کی شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “طب”