اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

طب کی دنیا میں ہونے والی پیش رفت
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by چاند بابو »

مجھے آج اپنے ایک دوست کی طرف سے ایک ایس ایم ایس آیا جس میں اس نے اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی کے بارے میں لکھا میں نے سوچا کہ اس حیرت انگیز فارمیسی کی سیر آپ کو بھی کروا دی جائے تو چلئے پھر دیکھئے۔


ایک کٹی ہوئی گاجر

Image

انسانی آنکھ سے کافی ملتی جلتی ہے

Image

اور گاجر کا جوس انسانی آنکھ میں خون کے بہاؤ کو درست کرتی ہے اور نظر کی تیزی کے لئے بہت اچھی سمجھی جاتی ہے۔
[center]=======================[/center]

اگر ایک کٹے ہوئے ٹماٹر کو دیکھیں تو اس کے چار خانے واضح نظر آتے ہیں اور رنگ میں خون کی طرح سرخ ہوتا ہے۔

Image

انسانی دل بھی چار خانوں پر مشتمل ہوتا ہے اور خون بھی سرخ رنگ پر مشتمل ہوتا ہے۔

Image

ٹماٹر انسانی دل اور خون کے لئے ضروری بڑا اہم عنصر Lycopine سے لیس ہوتا ہے جو دل کو تقویت دیتا ہے اور خون پیدا کرتا ہے۔
[center]================================[/center]

ایک اخروٹ کو توڑ کر دیکھا جائے تو وہ ایسی شکل لیئے ہوئے ہوتا ہے۔

Image

اور انسانی دماغ بھی ہوبہو ایسا ہی ہوتا ہے۔

Image

اخروٹ اپنے اندر 3 درجن سے زائد ایسے عناصر لئے ہوتا ہے جو انسانی دماغ کے لئے مقوی غذا ہے یاداشت تیز کرنے کا تیز بہدف نسخہ ہے۔
[center]========================[/center]

لوبیا کے بیج کو دیکھیں ذرا کیسا دکھتا ہے؟

Image

اور ایک انسانی گردے پر نگاہ ڈالی بھلا یہ کیسا دکھتا ہے؟

Image

ایک لوبیا کا بیج ایسا ہی دکھتا ہے جیسا کہ انسانی گردہ۔ اور لوبیا گردے کے افعال کی درستگی میں بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔
[center]=======================[/center]

تو سنایئے دوستو کیسی لگی اللہ تعالٰی کی فارمیسی کی سیر۔ امید ہے پسند آئی ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by شازل »

بہہہہہہہہہہہہہہت خوب
سبحان اللہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب !
شیئرنگ کے لیئے شکریہ چاند بھائی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by اعجازالحسینی »

خدا کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by اسداللہ شاہ »

زبردست
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by علی خان »

زبردست ہے، اللہ تعالٰی تو عظیم ذات ہے. اور اللہ تعالٰی نے جو کچھ بنایا ہے. وہ انسان کے فائدے کیلئے ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by علی عامر »

سبحان اللہ۔
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by یاسر عمران مرزا »

واہ کیا موازنہ ہے جناب
پہلے کبھی نہیں‌دیکھا ایسے . بہت بہت شکریہ جناب :)
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by شازل »

جی واقعی
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
بہت خوب جزاک اللہ
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم

سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم

سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم

سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم

سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by یاسر عمران مرزا »

چاند بھیا. کبھی کبھی پاک نیٹ پر بھی آیا کیجیے. یہ تحریر مجھے ایک بار پھر کافی اچھی لگی. اس تحریر کو پاک نیٹ پر بھی شامل کیا جانا چاہیے. اگر آپ کے پاس وقت ہو تو آپ کر دیں . ورنہ مجھے اجازت دیں تو میں‌کر دوں.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by اضواء »

سبحان الله r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by افتخار »

بہہہہہت خوب
سبحان اللہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ چاند بابو
جو پھل یا سبزی انسانی جسن کے جس حصے سے ملتے ہیں اسی کے لئے مفید بھی ہوتے ہیں، یہ تھیوری ہومیو پیتھک کی ہے.
ایلیو پیتھک اس تھیوری کا مزاق اڑاتے ہیں
لیکن بہرحال مشابہت تو ہے اس سے قطع نظر کہ اس حصے کے لئے مفید ہے یا نہیں.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by علی عامر »

سبحان اللہ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by چاند بابو »

یاسر عمران مرزا wrote:چاند بھیا. کبھی کبھی پاک نیٹ پر بھی آیا کیجیے. یہ تحریر مجھے ایک بار پھر کافی اچھی لگی. اس تحریر کو پاک نیٹ پر بھی شامل کیا جانا چاہیے. اگر آپ کے پاس وقت ہو تو آپ کر دیں . ورنہ مجھے اجازت دیں تو میں‌کر دوں.
یاسر بھیا پہلے میں کوشش کرتا تھا کہ پاک نیٹ یا اس جیسے دوسرے فورمز پر باقاعدگی سے حاضر ہوتا رہوں لیکن اپنی بے حد مصروفیات کی بنا پر ایسا کرنے سے اب قاصر ہوں۔ پھر بھی میں گاہے بگاہے فورم کا چکر لگاتا رہتا ہوں اگر کوئی موضوع ایسا ملے جس میں میری شمولیت ضروری ہو تو کوشش کرتا ہوں کہ کوئی ایک آدھ پوسٹ لگا لوں لیکن ایسا ہوتا اب بہت عرصے بعد ہے۔
بہرحال کوشش کروں گا یہ حاضر ہوا کروں۔البتہ باقاعدگی کی شرط نہیں ہے۔

اور ہاں آپ کو بار بار اجازت طلب کرنے کی ضرورت نہیں ہے میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ آپ کو یا کسی بھی دوست کو اردونامہ کی جو بھی تحریر پسند آئے وہ یہاں سے بغیر اجازت کاپی کر سکتا ہے، بس ایک خیال رکھنا ضروری ہے کہ اگر تو تحریر میری ہے تو اس میں کسی اجازت کی یا کسی دوسری چیز کی ضرورت نہیں ہے لیکن اگر یہ کسی اور دوست کی طرف سے ہے تو پھر بہتر ہے کہ آپ ان سے باقاعدہ اجازت طلب کر لیں۔
البتہ اردونامہ کی ذاتی ملکیت ہر تحریر کاپی رائیٹ فری ہے۔اور ہر کوئی اسے کسی بھی جگہ پر لگانے کے لئے مکمل آزاد ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by rohaani_babaa »

محمد شعیب wrote:جزاک اللہ چاند بابو
جو پھل یا سبزی انسانی جسن کے جس حصے سے ملتے ہیں اسی کے لئے مفید بھی ہوتے ہیں، یہ تھیوری ہومیو پیتھک کی ہے.
ایلیو پیتھک اس تھیوری کا مزاق اڑاتے ہیں
لیکن بہرحال مشابہت تو ہے اس سے قطع نظر کہ اس حصے کے لئے مفید ہے یا نہیں.
شعیب بھائی یہ حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم کا قول ہے کسی جگہ پڑھا تھا کہ دماغ کے لیئے اخروٹ آنکھ کے لیئے بادام اور نظر کی تیزی کے لیئے کالی مرچ کا شہد کے ساتھ استعمال کیا جائے۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by طارق راحیل »

... بہت خوب r:o:s:e
محمّد طارق راحیل
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by نورمحمد »

بشکریہ چاند بھائی کے ساتھ آگے بھیج دیا گیا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

Post by افتخار »

zub;ar
سر میں یہ سب سے پہلے اردو نامہ پر شئیر کر چکا ہوں
Post Reply

Return to “طب”