جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے والے معالجین

طب کی دنیا میں ہونے والی پیش رفت
Post Reply
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے والے معالجین

Post by عبیداللہ عبید »

ایک انگریز مؤرخ ڈیوڈ ڈبلیو شانز کی تحریر جو طب اسلامی کی تاریخ کے حوالے سے ہے ، کچھ عرصہ پہلے اس کا ترجمہ کیا تھا لیکن نظرِ ثانی کی نوبت بہت دیر بعد آئی۔

اسے عالمِ اسلام کی معروف درسگاہ دار العلوم دیوبند (انڈیا) کے ماہنامہ میگزین (دارالعلوم) نے شائع کی ہے ۔ ذیل کے لنک پر ملاحظہ فرمائیں:

ماہنامہ دارالعلوم ‏، شمارہ7‏-8 ، جلد: 99 ‏، رمضان - شوال 1436 ہجری مطابق جولائی -اگست 2015ء

جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے والے معالجین

By: David. W Tschanz (Pioneer Physicians

ترجمہ: حکیم مولانا عبیداللہ عبید، مینگورہ سوات
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے والے معالجین

Post by nizamuddin »

بہت خوب ............... زبردست
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے والے معالجین

Post by چاند بابو »

ہائیں :geek: :geek: :geek: :geek:

حکیم مولانا عبید اللہ عبید؟؟؟

ارے مولانا صاحب یہ مترجم آپ ہی ہیں یا کوئی اور ہے؟
اور اگر آپ ہی ہیں تو پھر ماضی میں ہماری جو بھی بول چال ہوئی اس کی معافی چاہتا ہوں.
کہ میں تو آپ کو کوئی اپنا ہم عمر ہی سمجھا تھا مگر آپ تو حکیم بھی نکلے اور مولانا بھی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے والے معالجین

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:ہائیں :geek: :geek: :geek: :geek:

حکیم مولانا عبید اللہ عبید؟؟؟

ارے مولانا صاحب یہ مترجم آپ ہی ہیں یا کوئی اور ہے؟
اور اگر آپ ہی ہیں تو پھر ماضی میں ہماری جو بھی بول چال ہوئی اس کی معافی چاہتا ہوں.
کہ میں تو آپ کو کوئی اپنا ہم عمر ہی سمجھا تھا مگر آپ تو حکیم بھی نکلے اور مولانا بھی.
یہ کارستانی (غلط سلط ترجمہ نگاری) آپ کے بھانجے کی ہے.

ماضی میں جتنی گوشمالی کی گئی ہے، be;a

اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا.
Post Reply

Return to “طب”