آپکی صحت کے لئے خاموش خطرہ

طب کی دنیا میں ہونے والی پیش رفت
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

آپکی صحت کے لئے خاموش خطرہ

Post by میاں محمد اشفاق »

وہ واحد شخص جو آپ کی صحت کا بہترین خیال رکھ سکتا ہے وہ خود آپ ہی ہیں۔ خیرخواہان، فلاحی اور حکومتی ادارے آپ کو محض اعراض اور خطرات سے آگاہ کر سکتے ہیں۔
آپ کی صحت کیلئے خاموش خطرات میں سے ایک بڑا خطرہ چینی ہے تاہم یہ اس بات پر بھی منحصر کرتا ہے کہ آپ چینی کھا کتنی رہے ہیں۔ اب تک کی تحقیق کے مطابق ایک صحتمند انسان کیلئے روزانہ کی حد 25 گرام بنتی ہے تاہم پاکستان میں اوسطاً ایک شخص یہ زہر 62 گرام یومیاً کھاتا ہے۔
آگاہی پر ایمان رکھنے والے لوگ اب اس بات پر زور دے رہے کہ حکومتوں کو چاہیئے کہ ان چینی سے مالا مال مشروبات پر ٹیکس بڑھا کر صارفین کو خریدنے کی حوصلہ شکنی کرے یا پھر ان پر سگریٹ جیسی تنبیہی تحریر لکھے یہ آپ کیلئے کیا خطرات پیدا کریں گی۔
Image
اب تک کی تحقیق کے مطابق درج ذیل امراض چینی خوری سے پیدا ہوتے ہیں:
1: چینی جسمانی اعضا پر چربی چڑھاتی ہے
2: چینی جسم کو ذیابیطس کا شکار بناتی ہے
3: چینی دل کے لیے تباہ کن ہتھیار ہے۔
4: چینی سے خون کی شریانوں پر تناﺅ بڑھتا ہے
5: چینی کولیسٹرول کا سبب ہے
6: چینی کھانے سے ٹائپ تھری ذیابیطس کا خطرہ بڑھتا ہے
7: چینی آپ کو جنک فوڈ کا عادی بناتی ہے
8: چینی کھانے سے مزید چینی کھانے کا احساس اور ہمہ وقت بھوک بڑھ جاتی ہے
9: چینی آپ کے جسم توانائی سے محروم کرتی ہے
10: چینی انسان میں ڈپریشن اور افسردگی پیدا کرتی ہے جس سے چہرے کی مسکراہٹ متاثر ہوتی ہے۔
11: چینی سے چہرے کی جلد خشک اور تباہ ہو جاتی ہے۔
بونس کے طور پر کس مشروب میں کتنے چمچ چینی ہے ملاحظہ کیجیئے:
لگے ہاتھوں معلومات کیلئے یہ دو مختصر مضمون بھی دیکھ لیجیئے:

[link]http://www.dawnnews.tv/news/1023711/[/link]
[link]http://goo.gl/Ovzhz8[/link]

کالم بشکریہ محمد سلیم
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: آپکی صحت کے لئے خاموش خطرہ

Post by nizamuddin »

بہت زبردست شیئرنگ ہے جناب ۔۔۔ بہت شکریہ
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکی صحت کے لئے خاموش خطرہ

Post by چاند بابو »

میاں صاحب جب بھی لاتے ہیں دور کی کوڑی ہی لاتے ہیں.
میاں صاحب بہترین شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ.

تصویر بہت چھوٹی تھی اسے بڑا کر دیا گیا ہے تاکہ دیکھنے اور پڑھنے میں‌آسانی رہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپکی صحت کے لئے خاموش خطرہ

Post by میاں محمد اشفاق »

شکریہ چاند بھائی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکی صحت کے لئے خاموش خطرہ

Post by افتخار »

بہت شکریہ بھیا جی مفید معلومات فراہم کرنے کا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکی صحت کے لئے خاموش خطرہ

Post by اضواء »

مفید معلومات کی فراہمی پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “طب”