ریٹھہ کا جامع النفع نسخہ

طب کی دنیا میں ہونے والی پیش رفت
Post Reply
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

ریٹھہ کا جامع النفع نسخہ

Post by جمیل قادری »

یہ نسخہ ایک جوگی سے حاصل ہوا_کمال کا پوشیدہ اور آزمودہ راز ہے
ھوالشافی:_ریٹھہ کے پوست کو کوٹ کر کپڑے سے چھان کرمیدہ بنالیں .اورپانی کی مدد سے چنے کےبرابر گولیاں بنالیں .یاسفوف کی شکل میں ہی استعمال کریں.
1دورتی یہ سفوف گڑ میں کھلانے سے لقوہ،فالج.گنٹھیا کےدردوں کو آرام ہوجاتا ہے.زہریلے جانوار کے ڈنک پر اس دوا کو پانی یانوشادر میں ملا کر لیپ کرنے سے زخم کا اثر دور ہوجاتا ہے
2اندرونی طور پردوتین گولیاں دودھ کےساتھ دینے سے زہر کا اثرقے کے راستے نکل جاتا ہے سانپ کے کاٹے کو یہ گولیاں زیادہ تعداد میں گھی کےساتھ دیں
3آتشک.خنازیر.بھگندر.داد.چنبل.اورخون کی خرابی کی شکل میں یہ گولیاںایک یادو صبح وشام ہمراہ تازہ پانی دینے سے خون کی تمام امراض دور ہوجاتی ہیں
4یہ گولیاں جریاں .احتلام جسمانی کمزوری .بواسیر ضعف جگر دردشکم تک کودور کرتی ہے
5دمہ اور بلغمی کھانسی میں اس دوا کی دو گولیاں بالائ میں رکھ کر صبح وشام کھلانے سے یہ امراض دورہوجاتی
5اس سفوف کو دس گنا شدھ کالے سرمے میں رگڑ کرکپڑے سے چھان لیں یہ سرمہ انکھوں میں لگانے سے دھند.جالا.پھولا.ککرے. کھجلی اور آنکھوں کی امراض دور ہوجاتی ہیں
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
Post Reply

Return to “طب”