کِتنا آساں تھا تیرے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اِک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
(احمد فراز )
پھر بھی اِک عمر لگی . . .(احمد فراز )
Re: پھر بھی اِک عمر لگی . . .(احمد فراز )
[center]سِلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
ورنہ اِتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
شکوہء۔ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
کِتنا آساں تھا تیرے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اِک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
جشنِ مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھی
پابجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے
اُس کی وہ جانے اُسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا
تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
احمد فراز[/center]
ورنہ اِتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
شکوہء۔ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
کِتنا آساں تھا تیرے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اِک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
جشنِ مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھی
پابجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے
اُس کی وہ جانے اُسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا
تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
احمد فراز[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پھر بھی اِک عمر لگی . . .(احمد فراز )
[center](میرے قلم پہ رہی نوک جس کے خنجر کی)
میرے قلم پہ رہی نوک جس کے خنجر کی
سنا ہے اس کی زباں بھی ہوئی ہے پتھر کی[/center]
میرے قلم پہ رہی نوک جس کے خنجر کی
سنا ہے اس کی زباں بھی ہوئی ہے پتھر کی[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: پھر بھی اِک عمر لگی . . .(احمد فراز )
شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: پھر بھی اِک عمر لگی . . .(احمد فراز )
پسند کرنے کی لئے شکریہ