ٰایک غزل

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
وارث اقبال
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Wed May 30, 2012 10:36 am
جنس:: مرد

ٰایک غزل

Post by وارث اقبال »

یار میرےنے بھی پیار کا اظہار کیا تھا
سنگ اٹھایا نہیں خود،مگر سنگسار کیا تھا
اک ہم ہی نہیں دیوانے اور بھی تھے
جنہیں صاحبِ تاج نے سرِ ِ دار کیا تھا
سر بچانے کے لئے سچ چھپانا ضروری ہے
یہی جان کر ہم نے خود کو مکار کیا تھا
گھٹنوں پہ سر رکھ کر بیٹھ گئے تھے ہم
تیرے حملے کے لئے خود کو تیار کیا تھا
تجھے ہی تلوار سے قتل کا شوق تھاورنہ
ہم نے تو پیش خدمت ہر ہتھیار کیا تھا


وارث اقبال
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ٰایک غزل

Post by میاں محمد اشفاق »

بہت خوب جناب v;g
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”