ایک دعا رہ گئی

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

ایک دعا رہ گئی

Post by ایم ابراہیم حسین »

مجھے وقت سے عشق لڑانے میں
دیر تو نہ ہوئی
میری آنکھ تھی کھلی
کھلی رہ گئی
جو وقت کی تھی نماز
وہ نماز رہ گئی
دل کی خواہش بھی پوری
کہاں ہوئی
لب پہ تھی جو فریاد وہ
فریاد رہ گئی
لڑتا تو رہا ہوں میں تمہاری
ہی طرح
نصیب کہہ کر بدنصیب
کہہ کر
بتائی تھی جو راہ راہ کی
وہ راہ رہ گئی
میں مسافر تھا کہاں کا
کہاں چل دیا
خوبصورت تھی جو منزل وہ
منزل رہ گئی
ہائے ¡¡¡ اے زندگی تو بھی حسیں
تھی کبھی
وقتِ دعا جو لب پہ تھی لب پر
ہی رہ گئی
یا رب ¡¡¡بخش دے مجھےیہ دعا تھی
دعا ہی رہ گئی


ایم ابراہیم حسین دعا کا طلب گار
17 / 06 / 2015 01 : : 37 am
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک دعا رہ گئی

Post by اضواء »

بہت خوب ہے :clap:

آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: ایک دعا رہ گئی

Post by ایم ابراہیم حسین »

شکریہ

Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”