موسم اجڑا ہوا

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

موسم اجڑا ہوا

Post by ایم ابراہیم حسین »

محبت ہی تھی یا کوئی
موسم اجڑا ہوا
خوش مزاج تھا یا رنگین تھا
موسم اجڑا ہوا
بات کسی کی اور سے
چل میرے گھر آئی
خوش تھا اس کے ساتھ بس
یونہی اجڑا ہوا
اب سنائے جاتے ہیں ہم
قصوں کی صورت
ایک وقت کا اک شہر تھا
بس اجڑا ہوا
دیکھ اب شہر کے شرارتی بچے
پتھر دے مارتے ہیں
کبھی دیکھ کہتے لوگ ہیں
وہ ہے ابراہیم اجڑا ہوا

بقلم ایم ابرہیم حسین
15/ 06/2015 01 : 45 am 
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”