واپسی ,,,,,

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
انور جمال انور
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Wed Sep 26, 2012 12:08 am
جنس:: مرد

واپسی ,,,,,

Post by انور جمال انور »

سوکھے ھونٹ خاموش جبر لیے ھوئے

زبان تالو سے لگی ساکت

بال اوراق پریشاں

جسم نقاہت کے بوجھ سے ڈھلکا ھوا

نگاہیں بار بار گھڑی کی طرف اٹھتی ھوئیں

رکی ھوئی ھوا میں جیسے آکسیجن کی کمی

روح,,,, جیسے پرواز کے لیے پر تول رھی ھو

مگر ایسے میں

دور سے آتی اک صدا

روزے دار روزہ افطار فرما لیں

اور ٹھنڈے مشروب کے پہلے گھونٹ کے ساتھ ھی ھوا میں آکسیجن کا بھر جانا

اور زندگی کا جیسے پھر سے جی اٹھنا

--------------------

انور
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: واپسی ,,,,,

Post by اضواء »

ٹھنڈے مشروب کے پہلے گھونٹ کے ساتھ ھی ھوا میں آکسیجن کا بھر جانا

اور زندگی کا جیسے پھر سے جی اٹھنا
:clap: :clap:

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: واپسی ,,,,,

Post by اریبہ راؤ »

الفاظ کا چناؤ خوب ھے........!!

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
انور جمال انور
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Wed Sep 26, 2012 12:08 am
جنس:: مرد

Re: واپسی ,,,,,

Post by انور جمال انور »

Bahot shukria
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: واپسی ,,,,,

Post by میاں محمد اشفاق »

واہ انور بھائی کیا بات ہے .شئیر کرنے کا شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: واپسی ,,,,,

Post by چاند بابو »

بہت خوب جناب بہترین عکاسی کی ہے قرب افطار کے منظر کی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”