کیا تم کو بھی خواب آتے ہیں

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

کیا تم کو بھی خواب آتے ہیں

Post by ایم ابراہیم حسین »

کیا تم کو بھی خواب آتے ہیں
کوئی اُجاڑ سا جنگل ہیں تم وہاں ہو
کوئی شکار کرنے کو ہیں پیچھے تمارے
اور خوف ذدہ ہو کے ذندہ ہو
ہمیں ہر روز یہ خواب آتے ہیں
پھر آنکھ کھول جاتی ہیں
اور اک خوف چھا جاتا ہیں
کہ ابراہیم تو ذندہ ہیں: وقت حاضر ہوں
عجب تماشہ گر ہوں
کچھ خوش ہیں
تو کچھ ٹھکراجاتے ہیں
ہر بار کی طرح
اور میں سہم سا جاتا ہوں
اور اک خوف چھا جاتا ہیں
کہ ابرہیم تو ذندہ ہیں


Last edited by ایم ابراہیم حسین on Tue May 26, 2015 1:06 am, edited 2 times in total.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا تم بھی خواب آتے ہیں

Post by محمد شعیب »

یہ درمیان میں

5:02AM, 2/21/2015] Mibrahim hussain: وقت حاضر ہوں

یہ کیا لکھا ہے ؟
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: کیا تم کو بھی خواب آتے ہیں

Post by ایم ابراہیم حسین »

پیارے بھائی جہاں یہ لکھی رکھی تھی وہاں نام اور وقت بھی لکھا ہوا تھا کاپی کی مگر یہاں پیٹ کرتے وقت دیکھی نہیں
معزرت اب درست کردی ہے شکریہ
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”