لغاتُ النسآء اردو ۔۔۔۔۔۔4071 نسوانی الفاظ و اصطلاحات کا اردو

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

لغاتُ النسآء اردو ۔۔۔۔۔۔4071 نسوانی الفاظ و اصطلاحات کا اردو

Post by عبیداللہ عبید »

دہلی کی بیگموں ، قلعہ معلیٰ کی شہزادیوں ،عام شریف خاتونوں ، متوسط الناس مستورات ، ہندو لیڈیوں ، کتبِ تعلیماتِ زنانہ کے جدید و قدیم لغات ، محاورات ، اصطلاحات ، خاص خاص رمز و کنایات وضرب الامثال کا گنجینہ ۔

تاریخی معلوماتِ زبان کا دفینہ ، قابلِ اصلاح زنانہ توہمات و عقائدِ نسوان کا جزو و کل مجموعہ تعدادا قلمبند چار ہزار اکہتر الفاظ و اصطلاحات کا خزانہ و ذخیرہ موجود ہے ۔

[center]لغاتُ النساء اردو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرتبہ:مولوی سید احمد دہلوی مؤلف فرہنگِ آصفیہ[/center]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: لغاتُ النسآء اردو ۔۔۔۔۔۔۔4071 نسوانی الفاظ و اصطلاحات کا

Post by مدرس »

زبردست ابھی دیکھتے ہیں
جزاک اللہ خیرا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لغاتُ النسآء اردو ۔۔۔۔۔۔4071 نسوانی الفاظ و اصطلاحات کا

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترم عبید اللہ عبید صاحب،
یہ بھی بہترین ڈاونلوڈ ہے انشااللہ ضرور ڈاونلوڈ کروں گا
کہ ٹھوس اردو زبان میں یہ چیز بہت اہم ہے اور آہستہ آہستہ معدوم ہو چکی ہے۔
جزاک اللہ۔
میں اسے بھی ڈاونلوڈ سیکشن کی طرف بڑھا رہا ہوں۔
کیونکہ یہ بھی ایک مفید ڈاونلوڈ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: لغاتُ النسآء اردو ۔۔۔۔۔۔4071 نسوانی الفاظ و اصطلاحات کا

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:بہت خوب محترم عبید اللہ عبید صاحب،
یہ بھی بہترین ڈاونلوڈ ہے انشااللہ ضرور ڈاونلوڈ کروں گا
کہ ٹھوس اردو زبان میں یہ چیز بہت اہم ہے اور آہستہ آہستہ معدوم ہو چکی ہے۔
جزاک اللہ۔
میں اسے بھی ڈاونلوڈ سیکشن کی طرف بڑھا رہا ہوں۔
کیونکہ یہ بھی ایک مفید ڈاونلوڈ ہے۔

قدرِ زر،زرگر شناسد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قدرِ جوہر ، جوہری

پذیرائی کے لیے شکریہ ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لغاتُ النسآء اردو ۔۔۔۔۔۔4071 نسوانی الفاظ و اصطلاحات کا

Post by چاند بابو »

ارے میرے بھائی میں اتنا جوہر شناس نہیں ہوں مجھے ایک ادنٰی سا شخص ہی رہنے دو۔
بہرحال شکریہ تو آپ کا ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے آتے ہی ہمارے درمیان ایک معتبر کا درجہ حاصل کر لیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: لغاتُ النسآء اردو ۔۔۔۔۔۔4071 نسوانی الفاظ و اصطلاحات کا

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:ارے میرے بھائی میں اتنا جوہر شناس نہیں ہوں مجھے ایک ادنٰی سا شخص ہی رہنے دو۔
بہرحال شکریہ تو آپ کا ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے آتے ہی ہمارے درمیان ایک معتبر کا درجہ حاصل کر لیا۔

انکساری سے کام نہ لیں ، آپ نے کتاب دیکھ کر پرکھ لیاہے کہ یہ ڈاونلوڈ سیکشن میں رکھنے کی قابل ہے اسی بنیاد پر میں نے وہ فارسی شعر درج کیاہے کہ قابلِ قدر چیزوں کی قدر جوہر شناس ہی کرسکتے ہیں ۔
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”