• { SMARTFEED }
  • انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں

    متصل |  شمولیت اختیار کریں۔

    نئے موضوع کی ترسیل موضوع کا جواب دیں  [ 20 مراسلے ] 

    پیر جنوری 31, 2011 5:22 pm

    غیر متصل
    دوست
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
    مراسلات: 386
    مكانیت: Pakistan

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 19 بار
    موصول شکریے: 27 بار
    •عنوان الكتاب: المعجم الوسيط

    •المؤلف: مجمع اللغة العربية

    الناشر: مكتبة الشروق الدولية رقم الطبعة: 4 تاريخ الطبعة: 2004


    یہاں‌سے ڈاونلوڈ کیجیے


    اردو لغات

    فہیم رقم طراز ہیں:
    عبیداللہ عبید رقم طراز ہیں:

    شکریہ بھائی
    مجھے آف لائن چاہئیے؟



    آف لائن اردو لغت ہے ، پی ڈی ایف ورژن میں ہے اور اردو کی مستند ترین لغت بھی ہے ۔

    فرہنگِ آصفیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد اول

    فرہنگِ آصفیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد دوم

    فرہنگِ آصفیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد سوم

    فرہنگِ آصفیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد چہارم

    پہلی جلد تقریبا 63،دوسری 44،تیسری 73 اور چوتھی جلد کم وبیش 100 میگا بائٹس ہے



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    پیر جنوری 31, 2011 5:31 pm

    غیر متصل
    مشاق
    مشاق
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: جمعہ دسمبر 03, 2010 5:35 pm
    مراسلات: 3721
    عمر: 32
    مكانیت: BOMBAY _ AL HIND

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 158 بار
    موصول شکریے: 193 بار
    r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e شکریہ

    _________________
    میرا بلاگ
    http://noonmeem.blogspot.com/



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ YIM

    پیر جنوری 31, 2011 9:20 pm

    غیر متصل
    کارکن
    کارکن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: منگل اگست 11, 2009 9:54 am
    مراسلات: 188

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 17 بار
    موصول شکریے: 7 بار
    اردو زبان کی کوئی لغت ہے ؟

    _________________
    www.qureshimobiles.com



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    پیر جنوری 31, 2011 9:28 pm

    غیر متصل
    منتظم اعلٰی
    منتظم اعلٰی
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
    مراسلات: 16861
    مكانیت: بوریوالا

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 70 بار
    موصول شکریے: 1198 بار
    بہت شکریہ محترم عبید اللہ عبید صاحب آپ نے درست جگہ اسے پوسٹ کیا ہے کیونکہ اردونامہ میں عربی کے لئے صرف ایک ہی زمرہ موجود ہے۔
    البتہ اگر یوزرز چاہیں تو اسے اردونامہ کے ڈاونلوڈ سیکشن میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔

    _________________
    تیری نظر کے سامنے ہے چاند بھی چکور بھی
    عشق کا انتخاب دیکھ کوششِ رائیگاں نا دیکھ

    روابط: ٹیوٹر|بلاگ|ویب سائیٹ|گوگل بز|یوٹیوب|فلکر|پینورامیو|میراچشتیاں



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWWYIM

    منگل فروری 01, 2011 11:51 am

    غیر متصل
    دوست
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
    مراسلات: 386
    مكانیت: Pakistan

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 19 بار
    موصول شکریے: 27 بار
    چاند بابو رقم طراز ہیں:
    البتہ اگر یوزرز چاہیں تو اسے اردونامہ کے ڈاونلوڈ سیکشن میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔



    جیسے آپ کی اور یوزرز کی مرضی ۔پذیرائی کے لیے شکریہ



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    منگل فروری 01, 2011 11:59 am

    غیر متصل
    دوست
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
    مراسلات: 386
    مكانیت: Pakistan

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 19 بار
    موصول شکریے: 27 بار
    فہیم رقم طراز ہیں:
    اردو زبان کی کوئی لغت ہے ؟


    اردو عربی یا صرف اردو کی لغت ؟؟

    کس کے بارے میں آپ پوچھ رہے ہیں



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    منگل فروری 01, 2011 1:03 pm

    غیر متصل
    کارکن
    کارکن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: منگل اگست 11, 2009 9:54 am
    مراسلات: 188

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 17 بار
    موصول شکریے: 7 بار
    عبیداللہ عبید رقم طراز ہیں:
    فہیم رقم طراز ہیں:
    اردو زبان کی کوئی لغت ہے ؟


    اردو عربی یا صرف اردو کی لغت ؟؟

    کس کے بارے میں آپ پوچھ رہے ہیں

    صرف اردو کی لغت

    _________________
    www.qureshimobiles.com



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    منگل فروری 01, 2011 1:34 pm

    غیر متصل
    دوست
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
    مراسلات: 386
    مكانیت: Pakistan

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 19 بار
    موصول شکریے: 27 بار
    یہ لغت آنلائن ہے



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    منگل فروری 01, 2011 1:41 pm

    غیر متصل
    کارکن
    کارکن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: منگل اگست 11, 2009 9:54 am
    مراسلات: 188

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 17 بار
    موصول شکریے: 7 بار
    عبیداللہ عبید رقم طراز ہیں:

    شکریہ بھائی
    مجھے آف لائن چاہئیے؟

    _________________
    www.qureshimobiles.com



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    منگل فروری 01, 2011 3:17 pm

    غیر متصل
    دوست
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
    مراسلات: 386
    مكانیت: Pakistan

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 19 بار
    موصول شکریے: 27 بار
    فہیم رقم طراز ہیں:
    عبیداللہ عبید رقم طراز ہیں:

    شکریہ بھائی
    مجھے آف لائن چاہئیے؟



    آف لائن اردو لغت ہے ، پی ڈی ایف ورژن میں ہے اور اردو کی مستند ترین لغت بھی ہے ۔

    فرہنگِ آصفیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد اول

    فرہنگِ آصفیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد دوم

    فرہنگِ آصفیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد سوم

    فرہنگِ آصفیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد چہارم

    پہلی جلد تقریبا 63،دوسری 44،تیسری 73 اور چوتھی جلد کم وبیش 100 میگا بائٹس ہے



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    منگل فروری 01, 2011 4:17 pm

    غیر متصل
    مشاق
    مشاق
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: جمعہ دسمبر 03, 2010 5:35 pm
    مراسلات: 3721
    عمر: 32
    مكانیت: BOMBAY _ AL HIND

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 158 بار
    موصول شکریے: 193 بار
    شکریہ عبید بھائی . . . بہت عمدہ کام کیا ہے . جزاک اللہ

    _________________
    میرا بلاگ
    http://noonmeem.blogspot.com/



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ YIM

    منگل فروری 01, 2011 5:29 pm

    غیر متصل
    کارکن
    کارکن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: منگل اگست 11, 2009 9:54 am
    مراسلات: 188

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 17 بار
    موصول شکریے: 7 بار
    شکریہ عبید اللہ عبید بھائی.
    کیا یہ یونی کوڈ میں نہیں مل سکتی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    _________________
    www.qureshimobiles.com



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    منگل فروری 01, 2011 6:31 pm

    غیر متصل
    دوست
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
    مراسلات: 386
    مكانیت: Pakistan

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 19 بار
    موصول شکریے: 27 بار
    فی الحال نہیں کیونکہ یونیکوڈ میں وہی میں نے دیکھی ہے جو آنلائن ہے



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    منگل فروری 01, 2011 8:14 pm

    غیر متصل
    منتظم اعلٰی
    منتظم اعلٰی
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
    مراسلات: 16861
    مكانیت: بوریوالا

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 70 بار
    موصول شکریے: 1198 بار
    بہت خوب عبید اللہ بھائی میرے خیال میں اسے اب اردونامہ کے ڈاونلوڈ سیکشن میں چلے جانا چاہئے کیونکہ اب یہ دھاگہ صرف عربی لغت کے لئے مخصوص نہیں رہا ہے،
    میں اس کا عنوان بھی تبدیل کر رہا ہوں اور عربی اور اردو دونوں زبانوں کی لغات کے لئے اس کا عنوان شاید
    عربی زبان کی المعجم الوسيط اور اردو کی فرہنگِ آصفیہ۔۔مشہور لغات ڈاونلوڈکریں
    ہونا چاہئے اور میں یہی عنوان اسے دے رہا ہوں۔

    _________________
    تیری نظر کے سامنے ہے چاند بھی چکور بھی
    عشق کا انتخاب دیکھ کوششِ رائیگاں نا دیکھ

    روابط: ٹیوٹر|بلاگ|ویب سائیٹ|گوگل بز|یوٹیوب|فلکر|پینورامیو|میراچشتیاں



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWWYIM

    بدھ فروری 02, 2011 11:44 am

    غیر متصل
    دوست
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
    مراسلات: 386
    مكانیت: Pakistan

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 19 بار
    موصول شکریے: 27 بار
    چاند بابو رقم طراز ہیں:
    بہت خوب عبید اللہ بھائی میرے خیال میں اسے اب اردونامہ کے ڈاونلوڈ سیکشن میں چلے جانا چاہئے کیونکہ اب یہ دھاگہ صرف عربی لغت کے لئے مخصوص نہیں رہا ہے،
    میں اس کا عنوان بھی تبدیل کر رہا ہوں اور عربی اور اردو دونوں زبانوں کی لغات کے لئے اس کا عنوان شاید
    عربی زبان کی المعجم الوسيط اور اردو کی فرہنگِ آصفیہ۔۔مشہور لغات ڈاونلوڈکریں
    ہونا چاہئے اور میں یہی عنوان اسے دے رہا ہوں۔



    بہت اچھا کیا ہے انتظامی لحاظ سے تلاش میں جتنی آسانی ہوگی فورم اور اراکین کی بہتری کے لیے اچھی بات ہے .

    ویسے مجھے ڈاونلوڈ سیکشن نظر نہیں آیا کیا آپ یہاں‌لنک فراہم کرسکتے ہیں بھائی صاحب ؟

    اگر عربی ، اردو اور انگریزی کتابوں کے لیے الگ الگ سیکشن مہیا کیا جائے تو زیادہ بہتر ہے . وہاں صرف لنک فراہم کی جائے گی . کتاب تو سرور پر ہوگی اور وہی سے ڈاونلوڈ ہوگی .



    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ
    سابقہ مراسلات کا مشاھدہ:  بہ ترتیب  
    نئے موضوع کی ترسیل موضوع کا جواب دیں  [ 20 مراسلے ] 

    تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت کے مطابق ھیں


    کون متصل ھے

    فورم پر موجود اراکین: کوئی مندرج اراکین متصل نہیں ہیں اور 3 مہمانان


    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں نئے موضوعات شروع کرنے کی
    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں جوابات ارسال کرنے کی
    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں موجود اپنے مراسلت کی ترمیم و تدوین کی
    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں اپنے مراسلات حذف کرنے کی


    تلاش برائے ــــ:
    رجوع بہ:  


    Powered by phpBB © 2000, 2002, 2005, 2007 phpBB Group اردو ترجمہ از: سید شاکرالقادری، و محمد کاشف مجید
    phpBB SEO

        Foruzstyleshout