ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by فورٹعباس »

ایڈمن صاحب اپ سے گزارش ہے کہ کیا یہاں پہ کوئی ایسا دہاگہ ہے جہاں سے موبائل اپلیکشن، سوفٹوئر،ویب ڈولپینگ ، اور کوئی بھی چیز ملکر ایجاد کی جا سکتی ہوں اجکل موبائیل اپلیکشن بہت ایجاد ہو رھیں ہیں کیا یہاں پر کوئی اسکا علم رکھتا ہے.کیا ہم ملکر کوئی نئی ایجاد کر سکتےہیں. ساسنئسی ایجاد ساسنئسی تجربات مختصر یہ کہ کوئی ایسی لیب بنائی جاے جہاں ہم ملکر ایجادات کر سکے .اپنا علم شئیر کر کے اک دوسرے کی مدد تو کرتے ہی ہیں ہم پر اک دہسرے سے ملکر ہم کام کرے امید کرتا ہوں اپ میری بات سمجھ سکے گے میں کیا کہنا چاھ رہا. اور معافی چاہوں گا میری اردو اتنی واضع نہیں ہے.پھر اپ کو کچھ نا کچھ سمجھ اگیی ہوگی میری بات .
I am Straggler
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم کہنے کی حد تک تو یہ بات درست ہے اور دل کو بھی لگتی ہے مگر کسی بھی لیب میں کام کرنے کے لئے چیزوں اور افراد کا مادی طور پر موجود ہونا بہت ضروری ہے اور اردونامہ کے تمام یوزرز الگ الگ شہروں اور الگ الگ ملکوں سے تعلق رکھتے ہیں‌ جن کا ایک جگہ اکٹھے ہو پانا ناممکن ہے اور یہ بھی ممکن نہیں کہ ہر بندہ اپنے اپنے گھر میں ایک عدد لیب بنائے اور اردونامہ پر لکھے گئے تجربات ہر کوئی اپنے گھر میں کرے.
اس کے علاوہ سائنسی ایجادات کے لئے بہت علم اور تجربہ چاہئے اور یہ کام سائنسدانوں کا ہے انہیں ہی کرنے دیں تو بہتر ہے. رہی بات موبائل اپلیکشنز اور سافٹ وئیرز بنانے کی تو اس ضمن میں عرض ہے کہ اردونامہ پر شاید کوئی بھی پروگرامر موجود نہیں ہے بس احباب ایک دوسرے کی مدد سے چھوٹا موٹا کام کر لیتے ہیں، اس کی چھوٹی سی مثال یہ ہے کہ اردونامہ بہت سالوں سے کام کر رہا ہے مگر اس کی موبائل اپلیکشن ابھی تک نہیں بن پائی ہے، اس کی سب سے بڑی وجہ کسی کے پاس اس کام کا مناسب تجربہ اور علم نا ہونا ہی ہے.
بہرحال اس سب کے باوجود مجھے خوشی ہو گئی اگر آپ یہاں کوئی سوال کریں تو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by محمد شعیب »

فورٹعباس صاحب کی بات قابل غور ہے.
لیب وغیرہ تو ممکن نہیں البتہ اگر ہم کوئی چھوٹا موٹا کام شروع کریں، مثلا کسی ایپلی کیشن کا اردو ترجمہ، کسی موضوع پر رسالہ یا کتاب وغیرہ تو یہ ایک بہت بڑی خدمت ہوگی.
آپ سب جانتے ہیں کہ محفل فورم پر بہت سے کام خصوصا نئے اسکرپٹس کے ترجمے، مل کر کئے گئے ہیں.
پی ایچ پی بی بی کا پشتو ترجمہ بھی وہاں کے ممبرز نے مل کر کیا.
اس طرح اگر ہم کسی فری اسکرپٹ یا پیڈ اسکرپٹ کے ترجمے بنائیں، یا کوئی فونٹ وغیرہ پر کام کریں تو یہ ایک مفید خزانہ ہو گا..
اس طرح انگریزی مضامین کا اردو ترجمہ بھی کرنے کی ضرورت ہے. بہت سے مفید مضامین جو عوام کے لئے مفید ہوتے ہیں لیکن انگریزی نہ جاننے کی وجہ سے لوگ مستفید نہیں ہو پاتے.
اگر فورم پر کوئی ممبر اچھی انگریزی جانتا ہے تو یہ کام بھی بہت مفید ہو گا.
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by فورٹعباس »

ایڈمن بھائی اپکی بات بھی کسی حد تک اچھی ہے. لیکن بہت سے کام آن لائن ہو کر بھی کیے جا سکتے ہیں جیسے کہ کسی انگلش پرگرامنگ کتاب کا اردو ترجمہ کر کے اپلوڈ کر دی جایں.تا کہ جنکی انگلش کمزور ہے وہ بھی اس سے استفادہ کر سکے ہمارا بہت سا ٹلنٹ ضایع ہو رہا ہے کیونکہ انگلش کی سمجھ نیں ہے.کوئی ایسا ممبر تو ہوگا نا ہمارے فورم پر جو انگلش کی سمجھ رکھتا ہو گا وہ اس بکس کا ترجمہ کرے کے اپلوڈ کر دے ہر کام کرنے سے ہی ہے. ہم اس طرح آنکھیں تو چرا نہیں سکتے. ہر یوزر الگ الگ شہر میں ہے تو کیا ہوا ہم ان لاین لیب کا اغاز کر سکتے ہیں. جہا ن پرکہی سے بھی کوئی بھی یوزر کام کر سکے اپنا آئڈیا شئیر کر سکے.ایسا ممکن ہے بس کچھ حوصلہ چاہیے ہے. اب مثال کے طور پر آپ نے اکیلے نے ہی اس فورم کا آغاز کیا تھا اور اب اللہ کے فضل سے اردو نامہ کی پھچان ہے.

اور شیعب بھائی اپ کی بات بہت اچھی لگی مجھے ترجمہ والی. امید ہے کہ اپ بھی میرے جیسے خیالات رکھتےہیں.
I am Straggler
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by چاند بابو »

جی دونوں دوستوں کا بہت بہت شکریہ.
جہاں تک انگریزی سے اردو ترجمہ کی بات ہے تو کچھ اراکین ایسے ہیں جو انگریزی سے اردو ترجمہ کر سکتے ہیں.
اور بہت سارے ایسے ہیں جو کسی بھی اسکرپٹ یا سافٹ وئیر کو اردو میں ترجمہ کر سکتے ہیں.
مگر مسئلہ وہی ہے کہ اتنا وقت نکالے گا کون.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by محمد شعیب »

یہ حضرات کون کون ہیں ؟؟؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by میاں محمد اشفاق »

ماجد بھائی'اشفاق بھائی اور شعیب بھائی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by محمد شعیب »

ہاہاہاہاہا
یار میں نہ تو انگریزی جانتا ہوں نہ ہی کسی اسکرپٹ کا کبھی ترجمہ کیا ہے.
اسکرپٹس ترجمے میں تو ماجد بھائی ماسٹر ہیں. باقی معلوم نہیں.
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by فورٹعباس »

بہت شکریہ کہ سب نے اچھے خیالات پیش کیے اسی طرح اس داہاگے میں‌ ہم سب بات کرتے رہیں تو امید ہے کہ کوئی نہ کوئی حل نکل اے گا
I am Straggler
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by علی خان »

اور میاں صاحب یہ تم کو میں انگلش ٹیچر لگ رہا ہوں. ترجمعہ کرنا اُنکو لوگوں کا کام ہے. جو مستقل مزاج ہوں. اور چاہے جتنا بھی وقت لگے وہ کام کو پورا کرکے ہی دم لیتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by میاں محمد اشفاق »

اشفاق علی wrote:اور میاں صاحب یہ تم کو میں انگلش ٹیچر لگ رہا ہوں. ترجمعہ کرنا اُنکو لوگوں کا کام ہے. جو مستقل مزاج ہوں. اور چاہے جتنا بھی وقت لگے وہ کام کو پورا کرکے ہی دم لیتے ہیں.
تو جناب بنیں ناں منع کس نے کیا ہے آپکو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by علی خان »

اگر ممکن ہوتا تو کب کا ہو چکا ہوتا. اور یہاں پر اتنی پوسٹیں میرے سوا کسی کی بھی نہ ہوتی شاید، کیونکہ دماغ میں اور اسکے علاوہ انٹرنیٹ پر دن بھر میں اتنا کچھ دیکھ لیتا ہوں. اگر میں اُنکو تحریر کرتا تو پتہ نہیں آج میں کس مقام پر ہوتا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by محمد شعیب »

اشفاق علی صاحب
اردو نامہ پلیٹ کو اپنی علمی پوسٹس سے بھر دیں.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by علی خان »

محمد شعیب wrote:اشفاق علی صاحب
اردو نامہ پلیٹ کو اپنی علمی پوسٹوں سے بھر دیں.
شعیب بھیا. یہی تو مسئلہ ہے، کہ میں ان سب کو مناسب الفاظ نہیں دے سکتا ہوں. اور اسکے علاوہ اس کے لئے اُسی مناسبت سے ٹائم بھی درکار ہوگا. جو غم روزگار کی وجہ سے ممکن نہیں ہے. اسکے علاوہ بھی میرے کئی اور مسئلے بھی ہیں، جن کی وجہ یہ سب ممکن نہیں ہے. ورنہ میری سب سے زیادہ پسندیدہ جگہ انٹرنیٹ پر یہی اُردونامہ ہی ہے. میرے پاس بہت کچھ ہے، مگر اُنکو الفاظ دینا میرے بس کی بات نہیں ہے. میں اتنا مستقل مزاج نہیں ہو، اور اسکے علاوہ میرا مزاج بھی اسطرح کا نہیں ہے. میں سیکھتا سب ہوں. مگرپھر اسکو استعمال نہیں کرتا ہوں ، بس صرف اپنا ذہن کلیر کرکے اُس سافٹوئیر یا جو کچھ بھی ہے اُسکو وہیں پر چھوڑ دیتا ہوں. میرا مزاج ہی کچھ ایسا ہے. اس لئے جتنا بھی میرے سے ممکن ہوتا ہے. وہ میں بہ خوشی کرتا رہتا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by محمد شعیب »

اچھا اشفاق علی صاحب
آپ انگریزی سے اردو ترجمہ کر سکتے ہیں ؟
کسی مختصر مضمون کا ترجمہ کر دینگے ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by علی خان »

کرنا کوئی بات نہیں شعیب بھیا. مسئلہ سارے کا سارا ٹائم کا ہے. دوسرا میں الفاظ کو اُردو سانچے میں ڈالنے پر عبور نہیں رکھتا ہوں. اسکے لئے ماجد بھائی بہت ہی اعلیٰ ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by چاند بابو »

ویسے یہ اچھا طریقہ ہے اپنی جان چھڑوانے کا.
بہرحال مجھے پہلے ہی اندازہ ہے کہ وقت کی قلت کا ہر شخص کو سامنا ہے.
دراصل تقریبا تمام اراکین رزق حلال کی تلاش میں اسقدر مصروف ہیں کہ ان کے لئے وقت نکالنا مشکل ہے.
بہرحال شعیب بھیا اگر کوئی چھوٹی تحریر ایسی ہے جس کی آپ کو ضرورت ہے تو وہ مجھے میل کر دیں میں کوشش کروں گا اس کا ترجمہ کرنے کی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by علی خان »

چاند بابو wrote:ویسے یہ اچھا طریقہ ہے اپنی جان چھڑوانے کا.
بہرحال مجھے پہلے ہی اندازہ ہے کہ وقت کی قلت کا ہر شخص کو سامنا ہے.
دراصل تقریبا تمام اراکین رزق حلال کی تلاش میں اسقدر مصروف ہیں کہ ان کے لئے وقت نکالنا مشکل ہے.
بہرحال شعیب بھیا اگر کوئی چھوٹی تحریر ایسی ہے جس کی آپ کو ضرورت ہے تو وہ مجھے میل کر دیں میں کوشش کروں گا اس کا ترجمہ کرنے کی.
ماجد بھائی. آپکی بات بھی بجہ ہے. مگر میری بات بھی صحیح ہے. ہاں کبھی کبھی جب میرے اپنے مسائل قدرے کم ہوں. تو پھر لکھائی اور پڑھائی بہت ہی اچھے ڈنگ سے لکھتا اور ذہن نشین کرتا ہوں. اور شعیب بھیا رہی بات چھوٹی تحریر کی تو وہ آپ مجھے بھی ایک آدھ بھیج سکتے ہیں. :P
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by فورٹعباس »

اشفاق بھائی اپکے پاس ٹائم نہیں ہے کوئی بات نائی ہے. لیکن اگر اپ کچھ بکس اور سوفٹوئیر کا ترجمہ کر دیتے تو اچھا ہوتا بہت سے لوگوں کا بھلا ہوتا اپکی وجہ اور ٹائم نکلانا پرتہ ہے. اور کیسے نیکال سکتے اسکا بہترین حل یہ کہ اپ جب سفر میں ہوں تب یہ کام کرے ویک انیڈ پر کچھ گھنٹے نیکال سکتے غرض بس تھوری سی ہمت کرے اپ .اپکی یمت کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو فائدہ ہوگا امید ہے اپ میری دوخواست پر غور کرے گیں.
I am Straggler
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ضروری بات ایڈمن کے ساتھ

Post by محمد شعیب »

ویس تو کافی مضامین ہیں لیکن سب سے زیادہ ضرورت اس مضمون کی ہے.
[link]http://irf.net/Atheism.html[/link]
اس کا اردو ترجمہ اردو نامہ پر ہی نشر کرنا ہے. بہت مفید مضمون ہے.
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”