آئی ایس آئی دنیا کی سب سے کامیاب ایجنسی بن گئی.

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

آئی ایس آئی دنیا کی سب سے کامیاب ایجنسی بن گئی.

Post by علی خان »

[center]Image[/center]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آئی ایس آئی دنیا کی سب سے کامیاب ایجنسی بن گئی.

Post by پپو »

“پھر بھی کہتے ہو کہ ہم باوفا نہیں “
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آئی ایس آئی دنیا کی سب سے کامیاب ایجنسی بن گئی.

Post by علی خان »

ڈاکٹر صاحب آپکو کون کہہ سکتا ہے .. بھلا بتائیں تو سہی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئی ایس آئی دنیا کی سب سے کامیاب ایجنسی بن گئی.

Post by عتیق »

اشفاق بھیا پہلے تو آپ اس دھاگے کا رکخ تبدیل کریں




ائی ایس ائی دنیا کی بڑی ایجنسی ہوئی تو کیا ہوں.بے دین کے کام بھی سب سے زیادہ کرتی ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئی ایس آئی دنیا کی سب سے کامیاب ایجنسی بن گئی.

Post by شازل »

یہ کیسی ایجنسی ہے جس کی ناک کےنیچے سب کچھ ہوتارہا ہے اور وہ اسے خبر بھی نہیں‌ہوئی
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آئی ایس آئی دنیا کی سب سے کامیاب ایجنسی بن گئی.

Post by محمد شعیب »

اسامہ ان کے پہلو میں بیٹھا تھا اور انہیں نظر نہیں آ رہا تھا.
جی ایچ کیو پر حملہ ہوا، آرمی کے ٹریننگ سنٹرز وغیرہ پر خود کش حملے ہوتے ہیں، ملک میں بدامنی عروج پر ہے اس کے باوجود یہ سب سے بہتر کیسے ہو گئی ؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئی ایس آئی دنیا کی سب سے کامیاب ایجنسی بن گئی.

Post by عتیق »

جبکہ کچھ ذرائع کا کہنا یہ بھی ہے کہ
اسامہ بن لادن کو شہید بھی انہیں نے کرایا ہے اور اوپر سے معلوم ہی نہیں کے نعرے لگارہے ہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئی ایس آئی دنیا کی سب سے کامیاب ایجنسی بن گئی.

Post by بلال احمد »

میرا خیال ہے آئی ایس آئی کامیاب تو ہے لیکن اس کے آفیسر اسے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں اس سے کبھی ملکی محبت کا کام نہیں‌لیا گیا.(اللہ اور اس کے پیارے رسول کے بعد) آئی ایس آئی ہی ہے جو پاکستان صحیح ہے نہیں تو کب کا ختم ہو چکا ہوتا. اب مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے آفیسر ٹھیک ہوجائیں تو دہشت گردی، لاقانونیت اور سب چیزیں‌کنٹرول کی جاسکتی ہیں لیکن جب آفیسر طبقہ ہی پیسے لے کر ان سب چیزوں سے منہ موڑ لے تو کوئی کیا کرے :geek: :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آئی ایس آئی دنیا کی سب سے کامیاب ایجنسی بن گئی.

Post by مدرس »

پپو wrote:“پھر بھی کہتے ہو کہ ہم باوفا نہیں “
تو اب پتہ چلا کہ ڈاکٹر صاحب بھی اسی ایجنسی کے رکن ہیں‌ h.a.h.a
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”