• Smartfeed
  • انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں

    متصل |  شمولیت اختیار کریں۔

    نئے موضوع کی ترسیل موضوع کا جواب دیں  [ 10 مراسلے ] 

    پیر جولائی 19, 2010 11:19 pm

    غیر متصل
    منتظم اعلٰی
    منتظم اعلٰی
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
    مراسلات: 6864
    مكانیت: بوریوالا

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 44 بار
    موصول شکریے: 374 بار
    دنیا کے خوبصورت ترین کرنسی نوٹ

    مختصر تعارف

    آج مجھے ایک دوست کی طرف سے ایک ای میل موصول ہوئی جس میں دنیا کے چند خوبصورت ترین نوٹ دکھائے گئے تھے اور مزے کی بات یہ کہ پاکستانی پانچ روپے کا نوٹ دنیا میں خوبصورت کرنسی میں دسویں نمبر پر رکھا گیا تھا ، میں نے سوچا کہ کیوں نہ یہ بات آپ سے بھی شئیر کی جائے۔

    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    کوسٹاریکا کا پانچ کلون کا نوٹ جس پر کوسٹا ریکا کے صدر رافیل (1894 سے 1902) کی تصویر اور کوسٹاریکا کے قومی پھول کی تصویر موجود ہے، البتہ 2010 میں یہ نوٹ متروک قرار دے کر اسے نئے نوٹوں سے تبدیل کر دیا گیا۔
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    کینیڈا کا پانچ ڈالر کا نوٹ جس پر بچے ہاکی میچ کھیل رہے ہیں۔اور اس پر وہاں کے ایک مشہور افسانے کی چند لائنیں درج ہیں جو یہ ہیں، The winters of my childhood were long, long seasons. We lived in three places - the school, the church and the skating rink - but our real life was on the skating rink."
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    اسٹریلیا کا پانچ ڈالر کا بہت رنگدار نوٹ جس پر برطانوی ملکہ کوئین الزبتھ کی تصویر بنائی گئی ہے، اسٹریلیا نے 1965 میں اپنی کرنسی کے لئے رائیل کا نام تجویز کیا تھا لیکن بعد میں اسے ڈالر کے حق میں دستبردار کر دیا گیا اور کرنسی کا نام ڈالر رکھ دیا گیا۔

    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    ایک پونڈ کا مصری نوٹ
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    سو درہم کا متحدہ عرب امارات کا نوٹ جس پر ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی تصویر بنائی گئی ہے اور وہاں کے ہر نوٹ پر ایک عقاب کا واٹر مارک بنایا گیا ہے جو اصلی اور نقلی کی پہچان کے کام آتا ہے۔
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    پاکستانی پانچ روپے والا نوٹ جس پر گوادر پورٹ کی شبیہ ابھاری گئی ہے جس نے سال 2008 میں اپنے کام کا آغاز کیا۔
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    ملائیشیا کا پانچ رنگٹ کا نوٹ جس پر کوالالمپور انٹرنیشنل ائیر پورٹ، ملائیشیا کے جڑواں ٹاورز کی شبیہ بنائی گئی ہے۔
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    ساؤتھ افریقہ کا بیس رین کا نوٹ جس پر ہاتھیوں کی شبیہ موجود ہے ، اس سیریز کے تمام کرنسی نوٹوں پر مختلف جانوروں کی شبیہ موجود ہے۔
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    فرنچ پرنیشیا کے 1000 فرینک پر دیہی علاقے کی تصویر کشی کی گئی ہے۔
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    تھائی لینڈ کا پانچ بھات کا نوٹ جس پر بنکاک کے ایک ٹیمپل کی تصویر موجود ہے۔
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    سورینامیز Surinamese کا دس ڈالر والا نوٹ۔
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    ہندراس کا ایک لمفیرے کا نوٹ ،لمفیرا کرنسی 1931 میں پیش کی گئی۔
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    نیوزی لینڈ کا پانچ ڈالر کا نوٹ جس پر زرد آنکھوں والے پینگوئین کی تصویر بنائی گئی ہے۔
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    بہاماز کا ایک ڈالر کا نوٹ جو بہاماز کی شاہی پولیس فورس کے بینڈ کی عکاسی کر رہا ہے۔
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    لیبیا کا پانچ دینار کا نوٹ، دینار کو پونڈ سے 1971 میں تبدیل کیا گیا۔
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    ہندوستان کا ہزار روپے والا نوٹ جس اگلی طرف پر گاندھی کی تصویر موجود ہے اور پچھلی سمت میں ہاروسٹر اور آئیل کے کنویں کے اوپری حصے، کمپیوٹر، سٹلائیٹ اور ایک لوہے کی بھٹی کی تصاویر موجود ہیں۔
    اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

    ہزار روپیہ کا انڈونیشیا کا نوٹ، لفظ روپفیہ (Rupiah) ہندوستانی روپے سے لیا گیا ہے۔

    _________________
    روابط: ٹیوٹر|بلاگ|ویب سائیٹ|گوگل بز|یوٹیوب|فلکر|پینورامیو|میراچشتیاں

    اردونامہ کی ایک زبردست آفر

    مصنف چاند بابو شکریہ موصول ہوا : محمد شعیب

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWWYIM

    منگل جولائی 20, 2010 12:49 am

    غیر متصل
    دوست
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
    مراسلات: 204
    عمر: 28
    مكانیت: اصل علاقہ ژوب لیکن ابھی کراچی

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 42 بار
    موصول شکریے: 6 بار
    بہت خوب جناب

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWWYIM

    منگل جولائی 20, 2010 12:45 pm

    غیر متصل
    ناظم ویڈیو سیکشن
    ناظم ویڈیو سیکشن
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
    مراسلات: 1285

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 0 بار
    موصول شکریے: 44 بار
    بہت بہت شکریہ اتنی اچھی شیئرنگ کے لیے.

    _________________
    اگر وہ پوچھ لے ہم سے تمہیں کس بات کا غم ہے
    تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لے ہم سے

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ YIM

    منگل جولائی 20, 2010 4:24 pm

    غیر متصل
    مدیر
    مدیر
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: جمعرات اپریل 01, 2010 12:42 pm
    مراسلات: 461
    مكانیت: krachi

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 20 بار
    موصول شکریے: 25 بار
    اچھی معلومات ہیں
    لیکن یہ پو لنگ کی کس نے ہے

    _________________
    من کا ن لِلہ کان اللہ لہ ۔جو اللہ کا ہو گیا، اللہ اس کا ہو گیا
    میں نے اسلامی ویب سائٹ بنالی ہے

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWWYIM

    منگل جولائی 20, 2010 8:23 pm

    غیر متصل
    منتظم اعلٰی
    منتظم اعلٰی
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
    مراسلات: 6864
    مكانیت: بوریوالا

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 44 بار
    موصول شکریے: 374 بار
    یہ تو معلوم نہیں ہے کہ یہ پولنگ کس نے کی ہے لیکن میرے پاس جیسے میل آئی میں نے شئیر کر دی۔
    بہرحال ہیں تو یہ خوبصورت نوٹ۔

    _________________
    روابط: ٹیوٹر|بلاگ|ویب سائیٹ|گوگل بز|یوٹیوب|فلکر|پینورامیو|میراچشتیاں

    اردونامہ کی ایک زبردست آفر

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWWYIM

    بدھ جولائی 21, 2010 2:25 pm

    غیر متصل
    مدیر
    مدیر
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: جمعرات اپریل 01, 2010 12:42 pm
    مراسلات: 461
    مكانیت: krachi

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 20 بار
    موصول شکریے: 25 بار
    پاکستان کا پرانا پانچ کا نوٹ مجھے اس سے زیادہ خوبصورت لگتا ہے

    _________________
    من کا ن لِلہ کان اللہ لہ ۔جو اللہ کا ہو گیا، اللہ اس کا ہو گیا
    میں نے اسلامی ویب سائٹ بنالی ہے

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWWYIM

    بدھ جولائی 21, 2010 6:05 pm

    غیر متصل
    دوست
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: جمعہ مارچ 12, 2010 11:09 am
    مراسلات: 348

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 27 بار
    موصول شکریے: 12 بار
    شکریہ قبول کیجئے۔ :)

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ

    بدھ جولائی 21, 2010 7:20 pm

    غیر متصل
    مدیر
    مدیر
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: ہفتہ اکتوبر 17, 2009 11:17 am
    مراسلات: 3563
    مكانیت: اللہ کی زمین

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 110 بار
    موصول شکریے: 232 بار
    بہت خوب چاند بابو :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :sweat:

    _________________
    ہمیں شوق اذیت ہے وگرنہ اس زمانے میں
    تیری یادیں بُھلانے کو بہت سامان رکھا ہے

    روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWWYIM

    بدھ جولائی 21, 2010 8:37 pm

    غیر متصل
    منتظم اعلٰی
    منتظم اعلٰی
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
    مراسلات: 6864
    مكانیت: بوریوالا

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 44 بار
    موصول شکریے: 374 بار
    تمام احباب کا پسندیدگی کا شکریہ۔

    _________________
    روابط: ٹیوٹر|بلاگ|ویب سائیٹ|گوگل بز|یوٹیوب|فلکر|پینورامیو|میراچشتیاں

    اردونامہ کی ایک زبردست آفر

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWWYIM

    ہفتہ جولائی 24, 2010 10:04 pm

    غیر متصل
    دوست
    رکن کی نمائندہ تصویر
    تاریخ شمولیت:: ہفتہ اگست 08, 2009 11:01 am
    مراسلات: 246
    عمر: 27

    دوسروں کا شکریہ ادا کیا: 9 بار
    موصول شکریے: 13 بار
    اچھی معلومات دی ہے.

    _________________
    نادانیاں – فرحان دانش کا بلاگ http://farhandanish.tk

    واپس اوپر واپس اوپر
      کوائف نامہ WWWYIM
    سابقہ مراسلات کا مشاھدہ:  بہ ترتیب  
    نئے موضوع کی ترسیل موضوع کا جواب دیں  [ 10 مراسلے ] 

    تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت کے مطابق ھیں

    کون متصل ھے

    فورم پر موجود اراکین: کوئی مندرج اراکین متصل نہیں ہیں اور 1 مہمان

    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں نئے موضوعات شروع کرنے کی
    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں جوابات ارسال کرنے کی
    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں موجود اپنے مراسلت کی ترمیم و تدوین کی
    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں اپنے مراسلات حذف کرنے کی
    آپ کو اجازت نہیں ھے: اس فورم میں اپنے مراسلوں کے ساتھ فائلیں منسلک کرنے کی

    تلاش برائے ــــ:
    رجوع بہ:  

    Powered by phpBB © 2000, 2002, 2005, 2007 phpBB Group اردو ترجمہ از: سید شاکرالقادری، و محمد کاشف مجید

        Foruzstyleshout