قبلہ رو ہو کے زمین بوس ہوئی قوم حجاز

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

قبلہ رو ہو کے زمین بوس ہوئی قوم حجاز

Post by اضواء »

[center]Image

خادم الحرمين الشريفين،
الملك سلمان بن عبدالعزيز آل سعود – حفظه الله نے
امریکی صدر اوباما اورانکی بیگم صاحبہ مشیل اوباما
(جو تعزیت کیلئے آئے ہوئے تھے) کے سرکاری استقبالی وقت
جب کےبینڈ دھنیں بجا رہے تھے کہ اس دوران عصر کی اذان کے سنتے ہی
پروٹوکول استقبالی بند کردیے

Image
اور
انھوں نے معزز مہمان میاں بیوی سے
معذرت کر کے نماز کے لیے چلے گئے
ساتھ ہی وہاں موجود تمام سعودی حکام بھی نماز کے لیے چلے گئے
اور اس طرح مہمان اپنے میزبانوں کے بغیر تنہا کھڑے رہے

Image
سعودیہ کے تمام چینل براہ راست فضائی دنیا بھر کو یہ سارا
واقعہ لفظ بہ لفظ اور قدم بہ قدم دکھایا اور بہت ہی فخر کے ساتھ دکھایا گیا ہے
الملك سلمان نے نماز کی ادائی کے بعد واپس آ کر مہمان داری کی باقی ماندہ رسم ادا کی۔
اس طرح مہمان اپنے میزبانوں کے بغیر تنہا کھڑے رہے اور
نماز کے لیے ان کے ساتھ اس طرح کی بے اعتنائی برتی جائے گی
اس طرح کی انتہائی رسمی تقریب میں ایسا واقعہ اپنی مثال آپ قرار ہوگیا

Image

اللہ سبحانہ سعودیہ کو ہمیشہ اچھے حکمران عطاء کرے اور ہمارا امن و امان برقرار رکھے
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: قبلہ رو ہو کے زمین بوس ہوئی قوم حجاز

Post by رضی الدین قاضی »

شاہ سلمان نے وہی کیا جو انہے کرنا چاہیئے تھا.

اسلامی ممالک کے سربراہ کواس واقعہ سے نصیحت لینی چاہیئے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: قبلہ رو ہو کے زمین بوس ہوئی قوم حجاز

Post by محمد شعیب »

ملک سلمان گزشتہ بادشاہ کے مقابلے میں بہتر لگتا ہے.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: قبلہ رو ہو کے زمین بوس ہوئی قوم حجاز

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:شاہ سلمان نے وہی کیا جو انہے کرنا چاہیئے تھا.

اسلامی ممالک کے سربراہ کواس واقعہ سے نصیحت لینی چاہیئے

جی ہاں صحیح ہے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: قبلہ رو ہو کے زمین بوس ہوئی قوم حجاز

Post by اضواء »

محمد شعیب wrote:ملک سلمان گزشتہ بادشاہ کے مقابلے میں بہتر لگتا ہے.

ہمارے سب ہی حکمران دینی اور عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کی تعلیم پر چلتے ہے
یہ اللہ سبحانہ تعالٰی کا کرم ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: قبلہ رو ہو کے زمین بوس ہوئی قوم حجاز

Post by چاند بابو »

بہت خوب. سعودی فرمانروا نے ایسا عمل کر کے باقی اسلامی دنیا کے لئے ایک مثال قائم کر دی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: قبلہ رو ہو کے زمین بوس ہوئی قوم حجاز

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:بہت خوب. سعودی فرمانروا نے ایسا عمل کر کے باقی اسلامی دنیا کے لئے ایک مثال قائم کر دی ہے.

بے شک ...

آپکی آمد کا شکریہ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: قبلہ رو ہو کے زمین بوس ہوئی قوم حجاز

Post by نورمحمد »

ماشاء اللہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: قبلہ رو ہو کے زمین بوس ہوئی قوم حجاز

Post by اضواء »

نورمحمد wrote:ماشاء اللہ
الله يجزاك الخير يا رب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: قبلہ رو ہو کے زمین بوس ہوئی قوم حجاز

Post by علی عامر »

الحمد للہ،

اللہ تعالیٰ ان کا سایہ ہم سب پر تا دیر سلامت رکھے.
اور دیگر اسلامی ممالک کے حکمرانوں کو بھی اس طرز عمل پر چلنے کی توفیق نصیب فرمائے، آمین

.................
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: قبلہ رو ہو کے زمین بوس ہوئی قوم حجاز

Post by اضواء »

علی عامر wrote:الحمد للہ،

اللہ تعالیٰ ان کا سایہ ہم سب پر تا دیر سلامت رکھے.
اور دیگر اسلامی ممالک کے حکمرانوں کو بھی اس طرز عمل پر چلنے کی توفیق نصیب فرمائے، آمین

.................

اللھم آمین یارب العالمین ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: قبلہ رو ہو کے زمین بوس ہوئی قوم حجاز

Post by نورمحمد »

ابھی تک جتنی بھی شاہ صاحب سے متعلق خبریں سننے ملی ہیں . . الحمد للہ . .قابل اطمینان ہیں . . الحمد للہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: قبلہ رو ہو کے زمین بوس ہوئی قوم حجاز

Post by اضواء »

اللهم لك الحمد والشكر حمداً كثيراً
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”