شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے

Post by میاں محمد اشفاق »

بلٹ پروف شیشہ بنانے والی ایک کمپنی کی طرف سے بس اسٹاپ پہ ایک شیشے کے اندر تیس لاکھ ڈالر پڑے ہیں بس شیشہ توڑیں اور پیسے آپ کے ..!
Image
ویسے یہ ہے کہاں‌اسکا مجھے نہیں‌پتہ لگا شیشے کے نیچے کمپنی کا نام لکھا ہوا ہے اس سے ان کا ایڈریس مل سکتا ہے تو کو ن کون دیکھائے گا ہمت :geek:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے

Post by یاسر عمران مرزا »

سر جی کمپنی آلے پاگل نہیں ہے گے، کہ شیشہ ٹوٹ سکدا ہوے تے او وچ پیسے رکھ دین
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے

Post by میاں محمد اشفاق »

یاار پاکستانی تے مشین کھیچ کے لے گئے سن کاش اے پاکستان وچ اے ٹیسٹ کرن تے پتہ ایناں نوں لگ جائے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے

Post by محمد شعیب »

کیا بم سے اڑانے کی اجازت ہے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے

Post by میاں محمد اشفاق »

یار اڑانا کیوں ہے شیشے سمیت ہی لے آو شیشہ کہیں کام آ جائے گا اویں‌توڑ کے ضائع کرنا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے

Post by محمد شعیب »

میاں محمد اشفاق wrote:یار اڑانا کیوں ہے شیشے سمیت ہی لے آو شیشہ کہیں کام آ جائے گا اویں‌توڑ کے ضائع کرنا
یہ بھی ٹھیک ہے. تو پھر بناؤ کوئی منصوبہ..
ٹام کروز کو ای میل کر کے کوئی آئیڈیا لو ..
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے

Post by میاں محمد اشفاق »

اس معاملے میں‌اپنے استاد محترم چاند ببو سے مشاورت کریں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے

Post by محمد شعیب »

یار چاند بابو کیا مشن ایمپوسبل کے ڈائیرکٹر ہیں ؟؟؟
میں تو کہتا ہوں میاں صاحب آپ ہی کچھ کرو. اگر چوری کرنے کے بعد شیشہ توڑنے میں مسئلہ تھا تو میں مدد کر دونگا. لیکن برابر کا حصہ لونگا..
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے

Post by محمد اسفند »

محمد شعیب wrote:یار چاند بابو کیا مشن ایمپوسبل کے ڈائیرکٹر ہیں ؟؟؟
میں تو کہتا ہوں میاں صاحب آپ ہی کچھ کرو. اگر چوری کرنے کے بعد شیشہ توڑنے میں مسئلہ تھا تو میں مدد کر دونگا. لیکن برابر کا حصہ لونگا..
پاکستانی تو مسجد میں جوتا نہی چھوڑتے یہ تو بھر بھی پیسے ہیں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے

Post by پپو »

پیسے جعلی ہیں ورنہ میں کب کا لے گیا ہوتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے

Post by محمد شعیب »

پپو wrote:پیسے جعلی ہیں ورنہ میں کب کا لے گیا ہوتا
پیسے پیسے ہوتے ہیں. اصلی ہوں یا نقلی (بمبو رئیسانی)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے

Post by چاند بابو »

ارے یار کمپنی والوں نے تو اصلی ہی رکھے تھے میں نے اڑا لئے اور اس میں جعلی رکھ دیئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”