چینی بحران : حقائق کیا ہیں ؟

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

چینی بحران : حقائق کیا ہیں ؟

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چینی بحران : حقائق کیا ہیں ؟

Post by بلال احمد »

جب ہم خاموش ہیں تو حکومت کو کیا پڑی ہے کہ ایسے ہی ایکشن لیتی پھرے؟؟؟

اور ویسے بھی اس وقت چیف جسٹس آف پاکستان کہاں سو رہے ہیں کیا ان کو اب کوئی فکر نہیں ہے کہ از خود نوٹس لیں .؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چینی بحران : حقائق کیا ہیں ؟

Post by افتخار »

چیف جسٹس آف پاکستان از خود نوٹس لیں .؟؟؟
حکومت تو بس ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چینی بحران : حقائق کیا ہیں ؟

Post by چاند بابو »

چیف جسٹس بھی ایسے معاملات کا اب از خود نوٹس نہیں لیتے ہیں۔
وہ بھی صرف نوٹس اس بات کا لیتے ہیں کہ کہیں حکومت اپنا ججز بحالی کا نوٹیفکیشن واپس نا لے لے۔

چینی کا حالیہ بحران بھی کچھ منافع خوروں کا اپنا پیدا کردہ ہے جو حکومتی حلقوں میں‌شامل ہیں۔
پچھلے دنوں بحران شروع ہونے سے پہلے ٹی سی پی نے ایک ٹینڈر کھولا جس میں دس ہزار ٹن چینی بیچی گئی۔
اب ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ یہ چینی مارکیٹ میں آ کر قیمتوں میں استحکام پیدا کرتی۔
لیکن مزے کی بات یہ ہوئی کہ یہ چینی صرف دو کنٹریکٹرز کو بیچ دی گئی جنہوں نے خریدنے کے فورا بعد یہ چینی غائب کر دی۔
یوں مارکیٹ میں‌چینی کا بحران پیدا ہو گیا اور اب وہی دو افراد اپنی انتہائی کم قیمت پر خریدی گئی چینی مہنگے داموں بیچ رہے ہوں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: چینی بحران : حقائق کیا ہیں ؟

Post by علی عامر »

چیف جسٹس ۔۔۔۔۔صاحب،
اب کبھی نہیں بولیں‌گے۔کیونکہ
ہاتھی کے دانت ۔۔۔ دیکھانے کے اور ۔۔۔۔ کھانے کے اور۔۔۔۔۔ :(
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چینی بحران : حقائق کیا ہیں ؟

Post by اعجازالحسینی »

اکیلا چیف کیا کر سکتا ہے جب پوری حکومت اس کے خلاف ہو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چینی بحران : حقائق کیا ہیں ؟

Post by چاند بابو »

لیکن اگر ایک چیف جسٹس حکومتی ایوانوں کو اس بات پر مجبور کرسکتا ہے کہ وہ یقین دہانی کروائیں کہ نوٹیفیکشن واپس نہیں لیا جائے گا۔
تو وہ اس غریب کے لئے بھی آواز اٹھا سکتا ہے جس کے حق کا لقمہ ایوانِ‌بالا چرا رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چینی بحران : حقائق کیا ہیں ؟

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:لیکن اگر ایک چیف جسٹس حکومتی ایوانوں کو اس بات پر مجبور کرسکتا ہے کہ وہ یقین دہانی کروائیں کہ نوٹیفیکشن واپس نہیں لیا جائے گا۔
تو وہ اس غریب کے لئے بھی آواز اٹھا سکتا ہے جس کے حق کا لقمہ ایوانِ‌بالا چرا رہا ہے۔
ارے سب کو اپنی کرسی کی پڑی ہے. اگر عوام کی حق میں آواز اٹھائی تو حکومتی ناراضگی کا ڈر ہے نہ ;) ;) ;)

اس لیےٹائم کم ہونے کی وجہ سے بس کرسی کرسی پڑھو :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “پاک وطن”