ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں‌ دو پاکستانی گرفتار

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں‌ دو پاکستانی گرفتار

Post by اضواء »

[center]سعودی عرب: ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں‌ دو پاکستانی گرفتار

ملزمان کے قبضے سے دو کلو ہیروئن برآمد

Image


سعودی عرب میں دو پاکستانی باشندوں سمیت چار افراد کو ہ یروئن کی اسمگلنگ کےالزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کےمطابق سعودی وزارت داخلہ کے زیرانتظام سیکیورٹی ادارے کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے بتایا کہ پولیس کو جدہ میں ایک مشکوک مکان میں کچھ غیر ملکیوں کی مشتبہ سرگرمیوں کی اطلاع ملی تھی جس پرچھاپہ مار کرچار افراد کو حراست میں‌لیا گیا ہے۔ جن میں دو پاکستانی باشندے بھی شامل ہیں۔ان کے قبضے سے دو کلو ہیروئن خام حالت میں برآمد کی گئی ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ چاروں ملزمان سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے غیرقانونی دہندے میں ملوث رہے ہیں۔ مزید تفتیش کے لیے انہیں سیکیورٹی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے جہاں ان سے ایک خفیہ مقام پر پوچھ تاچھ جاری ہے۔
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں‌ دو پاکستانی گرفتار

Post by محمد شعیب »

اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے ..
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں‌ دو پاکستانی گرفتار

Post by اضواء »

اللھم آمین ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں‌ دو پاکستانی گرفتار

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ہر جاندار کو رزق پہونچانے کا وعدہ کیا ہے.پھر انسان غلط کاموں کے ذریعے کیوں کمانا چاہتے ہیں؟

افسوس ہوتا ہے اپنے بھائیوں کی ایسی حرکتوں سے
Post Reply

Return to “پاک وطن”